Daily Archives: فروری ۳, ۲۰۱۷

خوف،دہشت سےبھرپورہالی ووڈفلم ڈیتھ پیسج ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶ شام ۱۰:۰۶ شام

لاس اینجلس(ویب ڈیسک)ہالی ووڈ میں خوف کے سائے منڈلانے لگے ،خوف اور دہشت سے بھرپور نئی ہالی ووڈ فلم ڈیتھ پیسج  کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق ہدایتکار ڈیوڈ کیمبل کی ڈائریکشن میں بننے والی سنسنی خیز فلم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کی تاریخ کاسب سے بڑا آن لائن فراڈ ب...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱ شام ۱۰:۰۱ شام

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت کی تاریخ  کا سب سے بڑا آن لائن فراڈ بے نقاب ہوا ہے،کمپنی نے سات لاکھ لوگوں سے سوشل میڈیا کی جعلی ویب سائٹ پر سینتیس سو کروڑ روپے کی سرمایہ کروا لی۔ تفصیلات کےمطابق بھارت میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور: سرکاری ادویات کی میڈیکل سٹورز پر ف...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۹:۴۶ شام ۹:۴۶ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت میں سرکاری ادویات میڈیکل اسٹورزپرفروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے نے سروسز اسپتال کے باہر چھاپے مارکر بھاری مقدار میں جعلی اور سرکاری ادویات برآمد کرکے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق ایف آئی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایران پرنئی پابندیاں عائد ،13افراداور12 ای...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۹:۳۷ شام ۹:۳۷ شام

واشنگٹن(92نیوز)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سات اسلامی ممالک پرپابندیوں کےسبب مظاہروں کی زد سےنہیں نکلےتھےکہ ایران کےساتھ بھی نیامحاذ کھول لیا۔ ایران کی جوہری ڈیل کےبعدپہلی بار امریکہ اور ایران ایک بار پھرآمنے سامنے آگئے ہیں ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران آگ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گولی اور گالی کا راج نہیں چلنے دیں گے : سعد...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۹:۲۳ شام ۹:۲۳ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن میں خواجہ سعد رفیق اپنے روایتی انداز میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی پر خوب برسے کہا گولی اور گالی کا راج نہیں چلنے دیں گے۔ عمران خان خیبر پختونخوا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ننکانہ : دریائے راوی میں ڈوبنےوالی کشتی ت...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۹:۱۵ شام ۹:۱۵ شام

ننکانہ(92نیوز)دریائےراوی میں ننکانہ صاحب کےقریب  ڈوبنےوالی کشتی تومل گئی لیکن ریسکیو آپریشن کےدوران ایک بھی مسافرنہیں مل سکا۔اندھیراہونےکےباعث اب امدادی کارروائیاں کل کی جائیں گی۔ تفصیلات کےمطابق دریامیں کشتی الٹنےسےلاپتہ  ہونےوالےمسافروں کاکوئی سراغ نہ ملا۔ریسکیواہلکارکئی گھنٹےکارروائیاں کرتےرہےلیکن  انہیں  ملی بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایران نےامریکی ریسلرزکےفری سٹائل ورلڈ کپ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۹:۰۴ شام ۹:۰۴ شام

تہران(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے رد عمل میں تہران نے  امریکی ریسلرز کے فری سٹائل ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے ایران آنے پر پابندی لگا دی ہے۔ تفصیلا تکےمطابق ایران نے بھی ٹرمپ کی جانب سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے مس...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۸:۵۷ شام ۸:۵۷ شام

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے مسلسل پانچواں میچ جیت لیا۔ گرین شرٹس نے نیپال کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایک سو سترہ رنز کا ہدف بغیر نقصان کے حاصل کر لیا۔ تفصیلات کےمطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : حساس اداروں کی کارروائی میں ایم کی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۸:۲۳ شام ۸:۲۳ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں امن دشمن عناصر کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں اورنگی ٹاؤن سے خطرناک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلا تکےمطابق ایم کیو ایم لندن کا ایک اور ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی نے اپنی دو ذیلی تنظیموں کے عہدی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۸:۱۴ شام ۸:۱۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے اپنی دو ذیلی تنظیموں کے عہدیداروں کی چھٹی کروادی،اہم اجلاس کے بعد جہانگیر ترین نے انصاف ٹائیگر فورس اور سپورٹس و کلچر ونگ کی تنظمیں توڑ دیں۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد میں چیئرمین عمران خان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کریمیا کی خاتون اٹارنی جنرل کی کارٹون ویڈ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۸:۰۳ شام ۸:۰۳ شام

کریمیا(ویب ڈیسک)اپان کے گیم ماہرین کو  کریمیا کے  اٹارنی جنرل کی خوبصورتی اتنی بھائی کہ انہوں نے ان کی شکل سے مشابہ  کارٹون کریکٹر بنا دیا۔ تفصیلات کےمطابق اپان کے گیم ماہرین کو کریمیا کے اٹارنی جنرل کی خوبصورتی بھا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جھنگ : قوت سماعت اور گویائی سے محروم نوجوا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۷:۵۵ شام ۷:۵۵ شام

جھنگ(92نیوز)جھنگ میں قوت سماعت اور گویائی سے محروم نوجوان نے سوشل میڈیا کو ذریعہ بنا کرنہ صرف ہمسفرڈھونڈ نکالی بلکہ اسے بیاہ کر گھر بھی لے آیا دونوں کے میل نے گھر والوں کی خوشی بھی دو چند کر دی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈکپ کوالیفائرمیں اچھا کھیل پیش کریں گ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۷:۰۸ شام ۷:۰۸ شام

کراچی(92نیوز)قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میرکہتی ہیں آئی سی سی ورلڈکپ کوالیفائرزمیں اچھا کھیل پیش کرکے ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کریں گے۔ آئی سی سی سے بات کرتے ہوئے ثنا میر  کا کہنا تھا کہ  ہم مثبت ذہن اورجیت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مصباح آج نہیں تو کل چلے جائیں گے، ہمیں اپن...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۶:۵۰ شام ۶:۵۰ شام

لاہور(92نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ مصباح آج نہیں تو کل چلے جائیں گےہمیں اپنے ہیروز کو عزت کے ساتھ بھیجناچاہئے۔ تفصیلات کےمطابق سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف لاہور کی نومنتخب باڈی کے اراکین Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لیہ : ٹریفک حادثے میں بچوں سمیت 7 افراد جاں...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۶:۳۹ شام ۶:۳۹ شام

لیہ (92نیوز)لیہ میں  ٹریفک  حادثے کے  نتیجے میں اسکول جانے والے بچوں  سمیت سات افراد جاں  بحق  اور پندرہ زخمی ہو گئے اندوہناک واقعہ شدید دھند کے باعث پیش  آیا ۔ تفصیلات کےمطابق کتابیں کاپیاں دھری رہ گئیں اور ماں Read More






تازہ ترین ویڈیوز