Daily Archives: فروری ۲, ۲۰۱۷

بھارتی فوجی افسروں کی کرپشن کے خلاف ایک ا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۹:۱۱ شام ۹:۱۱ شام

 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں دس فیصد اضافہ تو کردیا مگر اپنے فوجی جوانوں کی شکایات کا ازالہ نہ کیا، بارڈر سیکورٹی فورس کاایک اور جوان اپنے افسران کی کرپشن کے خلاف بول پڑا۔ دوسری Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان کیلئے ویزاپالیسی میں تبدیلی نہیں...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۸:۵۷ شام ۸:۵۷ شام

اسلام آباد (92نیوز) اسلام آباد میں امریکی سفارخانہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے لیے امریکی ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ سفارتخانہ معمول کے مطابق ویزے جاری کررہاہے۔ ویزا پالیسی کے حوالے سے امریکی سفارت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ساہیوال پاور پراجیکٹ کیلئے لایا گیا 22ٹن ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۸:۵۲ شام ۸:۵۲ شام

لاہور (92نیوز) ساہیوال پاور پراجیکٹ کیلئے لایا گیا بائیس ٹن کوئلہ کہاں گیا؟ کمیٹی نے تحقیقات شروع کردیں۔ ترجمان ریلوے کے مطابق کوئلہ کم پہنچنے پر کارروائی کی جائے گی، کوئلہ چوری ہوا؟ کم لوڈ کیا گیا یا کہیں گرا؟ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پشاور: رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہٰی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۸:۴۸ شام ۸:۴۸ شام

پشاور (92نیوز) پشاور میں رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہٰی کے گھر کے سامنے دھماکا ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے سے گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا۔ رکن اسمبلی کا کہنا ہے افغانستان سے بھتے کی کالز آرہی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سندھ حکومت کے تین مشیروں نے عہدے سے استعف...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۷:۱۶ شام ۷:۱۶ شام

اسلام آباد (92نیوز) مرتضیٰ وہاب کے بعد سندھ کے تین اور مشیروں مولابخش چانڈیو، سعید غنی اور قیوم سومرو نے عہدے سے استعفا دے دیا، مولا بخش چانڈیو مشیر اطلاعات اور سینیٹر سعید غنی مشیر برائے محنت کے عہدے پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

غیررجسٹرڈ سٹنٹس، ڈرگ رجسٹریشن بورڈ کا ہن...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۶:۴۵ شام ۶:۴۵ شام

اسلام آباد (92نیوز) غیررجسٹر ڈ سٹنٹس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس کام کرگیا۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کو آخرکار ہوش آہی گیا۔ اتھارٹی نے اسٹنٹس کی رجسٹریشن کے لئے ڈرگ رجسٹریشن بورڈ کا ہنگامی اجلاس آئندہ ہفتے طلب کر لیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

طیبہ تشددکیس: جج اور اہلیہ کمسن ملازمہ پر ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۶:۳۳ شام ۶:۳۳ شام

اسلام آباد (92نیوز) طیبہ تشدد کیس میں اہم پیش رفت، حتمی چالان عدالت میں جمع کرا دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چالان میں سابق جج راجہ خرم اور اہلیہ ماہین ظفر کو ملزم قرار دیدیا گیا ہے۔ ذرائع Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کپتان بدلنے سے نمبرون نہیں بن سکتے: مصباح ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۶:۱۷ شام ۶:۱۷ شام

لاہور (92نیوز) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کہتے ہیں دورہ آسٹریلیا میں ناکامی کا افسوس ہے، کپتان بدلنے سے ہم نمبرون نہیں بن سکتے، دوبارہ جیتیں گے تو چیزیں خودبخود بہتر ہو جائیں گی۔ انہوں نے کہا عمر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کاپی رائٹس کی خلاف ورزی پرفیس بک کو 50کروڑ ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۵:۱۱ شام ۵:۱۱ شام

نیویارک (ویب ڈیسک) ایک امریکی عدالت نے کاپی رائٹس قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر فیس بک پر پچاس کروڑ ڈالر جرمانہ عائد کردیا۔ سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک پر اوکیولس کا ویڈیو گیم کوڈ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

محمد زبیر سندھ کے 32ویں گورنر بن گئے

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۴:۴۵ شام ۴:۴۵ شام

کراچی (92نیوز) محمد زبیر عمر نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاوس میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے زبیر عمر سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ وزیراعلی، اسپیکر صوبائی اسمبلی اور کورکمانڈر سمیت دیگر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بنگلہ دیش: ’’ٹری مین سینڈروم‘‘ میں مبتل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۴:۳۲ شام ۴:۳۲ شام

ڈھاکا (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش میں ایک لڑکی ’’ٹری میں سینڈروم‘‘ نامی بیماری میں منتلا ہو گئی۔ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پہلی مرتبہ کوئی خاتون اس بیماری میں مبتلا ہوئی ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ دس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ بل کثرت رائے ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۴:۱۰ شام ۴:۱۰ شام

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کی بنیاد ڈال دی گئی۔ پارلیمنٹ نےبریگزٹ کے پہلے مرحلے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کا پہلا مرحلہ طے ہو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اوبر پر پابندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۴:۰۱ شام ۴:۰۱ شام

لاہور (92نیوز) ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی نجی کمپنی کے خلاف حکومتی کارروائی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ مقامی شہری منیر احمد کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست میں یہ موقف اختیار کیا گیا کہ جب تک Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان میں اقتصادی ترقی گزشتہ8سال کی بلن...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۳:۵۷ شام ۳:۵۷ شام

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی جریدے ’’وال سٹریٹ جرنل‘‘ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان میں اقتصادی ترقی گزشتہ آٹھ سال کی بلند ترین شرح پر ہے۔ ملک میں قوت خرید بڑھی ہے جبکہ غربت میں کمی آ رہی ہے۔ اخبار Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فلم ’’گھوسٹس آف ڈارک نیس‘‘ یکم مارچ کو ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۳:۳۷ شام ۳:۳۷ شام

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے دیوانوں کیلئے اچھی خبر ہے کیونکہ ہالی ووڈ تھرلر فلم ’’گھوسٹس آف ڈارک نیس‘‘ کی پہلی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ ڈیوڈ ریان کی ہدایتکاری میں بننے والی اس Read More






تازہ ترین ویڈیوز