Daily Archives: فروری ۱, ۲۰۱۷

کراچی : بوسیدہ چھت گرنےسے2 افراد جاں بحق،5 ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰ شام ۱۱:۵۰ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں کلفٹن کے علاقے نیلم کالونی میں بوسیدہ مکان  کی چھت گرگئی، جس سے دو افراد جاں بحق اورپانچ زخمی ہوگئے، پولیس نےمکان کے اطراف کی عمارتوں کو خالی کرالیا۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں ایک اوربوسیدہ مکان زمین بوس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی: رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲ شام ۱۱:۴۲ شام

کراچی(92نیوز)رینجرز نے کراچی میں مختلف کارروائیوں میں بھاری تعداد میں چھپایا گیا اسلحہ برآمد کرلیا شہرمیں کی گئی ٹارگٹڈ کارروائیوں میں سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے دہشتگردوں سمیت پانچ ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق امن کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی:پرانےموبائلوں کی خریدوفروخت سے متع...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۴ شام ۱۱:۳۴ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں استعمال شدہ موبائل فون کی خرید و فروخت سے متعلق ضابطہ اخلاق تیار کرلیا گیا جس کے تحت دکاندار استعمال شدہ موبائل فون خریدنے سے قبل سی پی ایل سی سے تصدیق کریں گے ۔ تفصیلات کےمطابق استعمال Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسرائیل نے نئے مکانوں کی تعمیرکیلئےہزارو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴ شام ۱۱:۲۴ شام

تل ابیب (ویب ڈیسک)مظلوم فلسطینیوں پرصیہونی مظالم کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ۔ہزاروں نئے مکانات بنانے کیلئے فلسطینیوں کو گھروں سے نکال دیا گیا جس پر فلسطینیوں نے شدید احتجاج کیا مگر اسرائیلی باز نہ آئے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈیرہ بگٹی: ایف سی اور حساس اداروں کی کاررو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶ شام ۱۰:۳۶ شام

ڈیرہ بگٹی(92نیوز)ایف سی اور حساس ادارے نے ڈیرہ بگٹی میں کارروائی کی ہے جس میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پشنی میں ایف سی اور حساس اداروں نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گوجرانوالا: ماں نے 8 دن کا بچہ چھت سے پھینک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴ شام ۱۰:۲۴ شام

گوجرانوالا(92نیوز)بچہ رات کو روتا کیوں ہے ؟ گوجرانوالہ میں ممتا کی محبت سے عاری خاتون نے اپنے آٹھ دن کے  بیٹے کو چھت  سے نیچے پھینک دیا بچہ معجزانہ طور پرمحفوظ رہا۔ تفصیلات کےمطابق جگرگوشےسے محبت نہ ممتا کی تڑپ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

امیرقطرکوکوئی گھوڑا تحفے میں نہیں دیا گی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵ شام ۱۰:۱۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)امیر قطر کو گھوڑا بھجوانا معمہ بن گیا پہلے دفتر خارجہ کی جانب سے خط میں ذکرپھرچھ گھنٹے بعد حکومت کی تردید سامنے آگئی ۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے امیر قطر کو کوئی گھوڑا تحفے میں نہیں دیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیرس میں جاری رنگارنگ  فیشن ویک ختم

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶ شام ۱۰:۰۶ شام

پیرس(ویب ڈیسک)پیرس میں جاری رنگارنگ  فیشن ویک ختم ہوگیا۔ اس ہفتے کے دوران دنیا بھر کے فیشن ڈیزائنرز اور ماڈلز پیرس کے مہنگے ترین مقامات پر فیشن شو کا انعقاد کرتے رہے ۔ تفصیلات کےمطابق خوشبوؤں ،رنگ اورروشنیوں کےشہرپیرس میں  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارت نے دفاعی بجٹ میں 10فیصد اضافہ کردیا

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱ شام ۱۰:۰۱ شام

نئی دہلی(ویب ڈیسک)نوٹ بندی کے متنازع اعلان کے بعد ابھی عام بھارتی سنبھلا ہی نہیں تھا کہ وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے پارلیمنٹ میں  بجٹ پیش کرتے ہوئے دفاعی شعبے میں دس فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے وزیر خزانہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی غیر مستقل مزاج ہیں کسی کو زیادہ ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

فیصل آباد(92نیوز)ٹھنڈے مزاج کے مصباح الحق کی برداشت بھی جواب دے گئی۔ ٹیسٹ کپتان نے اپنی کارکردگی پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں۔  فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا  پاکستانی غیر مستقل مزاج ہیں، Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ٹرمپ کی مسلم مخالف پالیسیوں کے خلاف ہزارو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۹:۲۴ شام ۹:۲۴ شام

لندن(ویب ڈیسک)متنازعہ فیصلوں کی وجہ سے ٹرمپ کوبرطانیہ میں شدید تنقید کانشانہ بنایا جا رہا ہے میئر لندن ہوں یا اراکین پارلیمنٹ  سب ٹرمپ کی پالیسیوں سے اختلاف کرتے نظر آرہے ہیں لاکھوں برطانوی ٹرمپ کی برطانیہ آمد روکنے کیلئے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف کا سیالکوٹ کینٹ کادورہ ، افسروں...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 16 بلوچ ریجمنٹ سیالکوٹ کینٹ کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے حاضرسروس و ریٹائرڈافسروں اور جوانوں کے ساتھ دن گزارہ ۔ تفصیلات کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 16 بلوچ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاک فضائیہ نے سی 130 طیارےمیں گھوڑا ایئرلف...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۹:۰۶ شام ۹:۰۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان ایئر فورس نے  سی 130 طیارے میں گھوڑا ایئرلفٹ کرنے کی خبروں کی تردید  کردی ہے۔ ترجمان پی اے ایف کا کہنا ہے کہ  گھوڑا بھجوانے کیلئے سی 130 طیارے کا استعمال نہیں کیا گیا۔






تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم جمعہ کو کراچی حیدرآباد موٹروے ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۹:۰۵ شام ۹:۰۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)کراچی اورحیدرآباد کےشہریوں کےلئےخوشخبری وزیراعظم جمعہ کوکراچی سےحیدرآباد موٹروےکاافتتاح کریں گے وزیراعظم ایم کیوایم کے وفد سے ملاقات اور شہر میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ بھی لیں گے۔ ترجمان وزیراعظم ہاوس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم میاں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کولاچی : سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے ت...

۰۲ فروری, ۲۰۱۷ ۸:۵۱ شام ۸:۵۱ شام

ڈی آئی خان (92نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کولاچی میں سکیورٹی فورسز کادہشتگردوں کےخلاف آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں تحریک طالبان پاکستان کا ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ میجر سمیت 3جوان زخمی بھی ہوئےجبکہ 8مشتبہ افراد پکڑے گئے۔ تفصیلات کےمطابق پاک Read More






تازہ ترین ویڈیوز