Daily Archives: جنوری ۲۷, ۲۰۱۷

فرائض کی انجام دہی میں کوتاہی نہیں کریں گ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱ شام ۱۰:۰۱ شام

کراچی(92نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ  فرائض کی انجام دہی میں کوئی کوتاہی نہیں کریں گے سپریم کورٹ بار کے عشایئے سے خطاب کرتے ہوئے  جسٹس ثاقب نثار کا کہناتھاکہ  پاکستانی عدلیہ کسی ملک Read More






تازہ ترین ویڈیوز

میری سکیورٹی ایجنسی کی کارروائی میں 60 سےز...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۵۴ شام ۹:۵۴ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے ہنگول اوربسول جہازوں نے کامیاب کارروائی کی ہے ۔  اس کارروائی میں سمندری حدود کی خلاف ورزی پر ساٹھ سے زائد بھارتی ماہی گیرگرفتار کرلئے گئے ہیں جبکہ دس لانچیں بھی ضبط کر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

معروف ہدایتکار سنجےلیلابھنسالی پر بھی جن...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۴۴ شام ۹:۴۴ شام

ممبئی (ویب ڈیسک)انتہا پسندوں ہندوؤں نے معروف بھارتی ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی پر حملہ کر دیا۔جنونیوں نے ہدایتکار کو تشدد کا نشانہ بنایا اور فلم کے سیٹ کو اکھاڑ پھینکا۔ تفصیلات کےمطابق معروف بھارتی ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی پر اس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

حکمران سانحہ ماڈل ٹاؤن  جیسےکیس میں نہیں ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۳۳ شام ۹:۳۳ شام

لاہور(92نیوز)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے حکمران سانحہ ماڈل ٹاﺅن جیسے کیس میں نہیں پکڑے جاتےپاناما جیسے کیس تو وہ ڈکار مار کر ہضم کر جائیں گے ۔ تفصیلات کےمطابق لاہور میں عوامی تحریک کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

افغانستان ،پاکستان اورسعودی عرب امریکی و...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۲۳ شام ۹:۲۳ شام

واشنگٹن(ویب ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ نے بطور امریکی صدر وائٹ ہاؤس میں دئیے اپنے پہلے ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ افغانستان ، پاکستان اور سعودی عرب ان ممالک کی لسٹ میں شامل نہیں جن پر امریکہ ویزہ پابندی لگانے جارہاہے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس پی کی جانب سے29 جنوری کے جلسہ عام کی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۱۱ شام ۹:۱۱ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے 29 جنوری کے جلسہ عام کے لیے عوامی رابطہ مہم عروج پر پہنچ گئی سرجانی فورکے چورنگی سے سید مصطفیٰ کمال کی زیر قیادت ریلی نکالی گئی ۔ جو مقررہ راستوں پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سندھ ہائیکورٹ نے مشیرقانون کو عہدےسے ہٹا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۰۱ شام ۹:۰۱ شام

کراچی(92نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے مشیرقانون سندھ بیرسٹر مرتضٰی وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا عدالت نے دو ماہ میں  مرتضیٰ وہاب کو دی گئی مراعات کی تفصیلات بھی طلب کرلیں ، دوسری جانب صوبائی کی احکامات کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عوامی تحریک کےزیراہتمام ریلی ،شرکاکی حکو...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۸:۴۰ شام ۸:۴۰ شام

لاہور(92نیوز)پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام ایوان اقبال سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور حکومت مخالف نعرے بازی کی ۔ تفصیلات کےمطابق  سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے شہداء کو انصاف Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی نے انتخابی اصلاحات کےنئے حکومت...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۸:۲۵ شام ۸:۲۵ شام

  اسلام آباد(92نیوز)تحریک انصاف نے انتخابی اصلاحات کے نئے حکومتی مسودے پر بھی اعتراضات اٹھادئیے، مسودے میں الیکشن کمیشن کی خود مختاری، رولز بنانےکے اختیارات اور تارکین وطن کے ووٹ کا طریقہ واضح نہیں، ریٹرننگ آفیسرز دیگر سروسز گروپس شامل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ساڑھے آٹھ سال سے روزانہ سیلفی لینے والا ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۷:۱۵ شام ۷:۱۵ شام

ٹورنٹو(ویب ڈیسک)سیلفی کے بخار میں ہر کوئی مبتلا ہے لیکن کینیڈا کا ایک نوجوان ایسا بھی ہے جوساڑھے آٹھ سال سے روزانہ اپنی ایک سیلفی لے رہاہے۔ یہ نوجوان بارہ سال کی عمر سے روزانہ ایک سیلفی لے رہاہے  نوجوان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملائشین موٹرسائیکلسٹ فیصل آباد پہنچ گیا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۷:۰۶ شام ۷:۰۶ شام

فیصل آباد(92نیوز)انسانیت کی خدمت کا عزم  لئے پاکستان آنے والا ملائیشیا کا موٹرسائیکلسٹ عبدالرحمان فیصل آباد پہنچ گیا جہاں اس نے معذوروں کے بحالی سینٹر کا دورہ بھی کیا۔ تفصیلات کےمطابق  اڑتیس سالہ نوجوان عبدالرحمان ملائیشیا کے بزنس مین ہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ون ڈے رینکنگ جاری ،بابراعظم ٹاپ ٹین بلےبا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۷:۰۰ شام ۷:۰۰ شام

دبئی (92نیوز)پاکستانی بلے باز بابر اعظم آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ کے ٹاپ ٹین بلے بازوں میں شامل ہو گئے جبکہ قومی ٹیم کی آٹھویں پوزیشن برقرار ہے۔ تفصیلات کےمطابق آسٹریلیا کیخلاف ایک روز ہ میچز میں عمدہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف نے مردم شماری کیلئے فوجی جوانوں...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۶:۳۷ شام ۶:۳۷ شام

راولپنڈی(92نیوز)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ  نے ملک میں چھٹی خانہ و مردم شماری کے لئے آرمی سپورٹ پلان  کی منظوری دیدی۔۔ ترجمان آئی ایس پی آر کاکہناہے کہ پاک فوج کے دولاکھ جوان مردم شماری میں حصہ لیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایڈیشنل سیشن جج کا کمرہ میدان جنگ بن گیا ،...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۶:۳۴ شام ۶:۳۴ شام

لاہور(92نیوز)کبھی جج کبھی پولیس اور کبھی سائلین لیکن آج تو وکلا کے ہاتھ ایک دوسرے کے گریبان تک پہنچ گئے ایڈیشنل سیشن جج کا کمرہ میدان جنگ بن گیا جہاں وکلا نے ایک دوسرے پر تھپڑ وں اور گھونسوں کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد: شاہراہ قراقرم پر درجنوں گاڑی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۵:۵۵ شام ۵:۵۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)بارشوں سے پہاڑی علاقوں میں حادثات ، شاہراہ قراقرم پر درجنوں گاڑیاں لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آ کر تباہ گئیں۔۔خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔امدادی کارکن موقع پر پہنچ گئے۔۔۔تفصیلات بتارہے ہیں عرفان ملک بارشوں کے دوران Read More






تازہ ترین ویڈیوز