Daily Archives: جنوری ۱۱, ۲۰۱۷

بلاول بھٹو نے 19 جنوری کو لاہورسے فیصل آب...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰ شام ۱۱:۵۰ شام

کراچی(92نیوز)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری  نے 19جنوری کولاہورسےفیصل آباد تک ریلی نکالنے کا اعلان کردیا۔ریلی شیخوپورہ سےہوتی ہوئی فیصل آباد پہنچےگی۔جبکہ  چیئرمین پیپلزپارٹی ریلی کے استقبالی اجتماعات سے بھی خطاب کرینگے۔






تازہ ترین ویڈیوز

ٹرمپ صدارت سنبھالنے سے قبل میڈیا سے تعلقا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳ شام ۱۱:۱۳ شام

واشنگٹن (ویب ڈٰیسک)ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت سنبھالنے سے قبل میڈیا سےتعلقات ٹھیک کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہی ۔ تفصیلات کےمطابق نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت سنبھالنے سے قبل ہی میڈیا سےتعلقات ٹھیک کرنے کی کوششیں شروع کر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور:نجی کالج میں سائنسی نمائش ،طالبات ن...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶ شام ۱۱:۰۶ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے نجی کالج میں سائنسی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبات نے توانائی کے بحران سے بچنے کے لیئے مختلف ماڈلز بنائے۔ تفصیلات کےمطابق لاہور کے کوئین میری کالج میں منعقد کی گئی نمائش میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کوئٹہ:سکیورٹی پر مامور اہلکاروں سے تلخ کل...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴ شام ۱۰:۱۴ شام

کوئٹہ(92نیوز)کوئٹہ کے سول اسپتال میں ڈاکٹروں اورسکیورٹی پرمامور اہلکاروں کےدرمیان تلخ کلامی پر ڈاکٹروں نے احتجاجاً اوپی ڈی کا مکمل بائیکاٹ کردیا ہڑتال کے باعث غریب مریض رل گئے۔ تفصیلات کےمطابق کوئٹہ کے سول  ہسپتال کے داخلی گیٹ پر تعینات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

طیبہ تشدد کیس ،عدالت نے ڈی آئی جی سے 10 رو...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۳۲ شام ۹:۳۲ شام

اسلام آباد(92نیوز)گھریلو تشدد کا شکار بچی طیبہ کوسپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا،عدالت نے ڈی آئی جی اسلام آبادسے دس دن میں رپورٹ طلب کرلی ، بچی کےوالد کا کہنا تھا کہ معافی کا علم نہیں صرف  ایک کاغذ پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اینٹی میٹڈ فلم کارزتھری کا تیسرا ٹریلرری...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۰۱ شام ۹:۰۱ شام

لاس اینجلس(ویب ڈیسک)کار ریسنگ کے دیوانوں کیلئے خوش خبری ، اینی میٹڈ فلم کارزتھری کا  تیسرا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق جدید دور کے تقاضوں سے لیس لیجنڈری ریسنگ کار لائٹنگ میک کوئن  ایک بارپھر سے ریس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کریڈٹ کارڈ جتنا موبائل فون بھی مارکیٹ میں...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۸:۴۵ شام ۸:۴۵ شام

  لاہور(ویب ڈیسک)اب کریڈٹ کارڈ جتنا موبائل فون بھی مارکیٹ میں آنے کو تیارہوگیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ٹیکنالوجی میں ترقی کی بدولت آپ ایسا موبائل فون استعمال کریں گے جس کا سائز ایک کریڈٹ کارڈ جتنا ہو؟اگر ہاں تو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کوئٹہ: ملک بھرکی یونیورسٹیزکے مابین مارش...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۸:۳۵ شام ۸:۳۵ شام

کوئٹہ(92نیوز)کوئٹہ میں ملک بھر کی یونیورسٹیز کے مابین مارشل آرٹس سپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہو گیا جس میں کھلاڑیوں نے ملک بھر سے350 خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ تفصیلات کےمطابق کوئٹہ کی سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں سجائی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جانوروں کو دیا جانیوالاچارہ سائیلج ، دود...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۸:۲۱ شام ۸:۲۱ شام

لاہور(92نیوز)دودھ میں پائے جانیوالے زہریلے اجزا کا اصل سبب جانوروں کو دیا جانیوالا چارہ، سائیلج ہے جو انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر ہے۔ تفصیلات کےمطابق دودھ میں ملاوٹ کا شور ہر جانب سننے میں آ رہا ہے فوڈ اتھارٹی اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی: ڈیری ایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمت 4 ر...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۷:۲۴ شام ۷:۲۴ شام

کراچی(92نیوز)کراچی والوں کو ملا مہنگائی کا جھٹکا ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کراچی نے کراچی میں فی لیٹر دودھ 4 روپے مہنگا کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق شہر قائد میں سرد موسم  میں ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ٹارگٹ کلرطاہر رسول کی تفتیشی رپورٹ 92 نیوز...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۶:۵۶ شام ۶:۵۶ شام

کراچی(92نیوز)عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزم خالد شمیم کے ساتھی کی تفتیشی رپورٹ نائنٹی ٹو نیوز نے حاصل کرلی گرفتار ملزم مخالفین کو فائرنگ کے علاوہ زہر کے انجکشن لگا کر بھی قتل کرتا تھا ۔ تفصیلات کےمطابق قانون Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی نئی ایم...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۶:۳۶ شام ۶:۳۶ شام

لاہور(92نیوز)پنجاب کے سرکاری اسپتالوں کی حالت نہیں بدل سکی ، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی نئی ایمرجنسی بننے کے باوجود ایک بیڈ پر دو دومریض پڑے ہیں۔ کوئی وہیل چیئر پر تو کوئی بنچ پر ہی رات کاٹنے پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سپریم کورٹ کے حکم پرتشددکی شکارطیبہ کوسو...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۶:۲۹ شام ۶:۲۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)سپریم کورٹ  کے حکم پر تشدد کی شکار طیبہ کو سویٹ ہوم  منتقل کردیا گیا زمرد خان بچی کو اپنے کندھوں پر اٹھا کر گاڑی تک پہنچے طیبہ کا کہناہے کہ جج اور ان کی اہلیہ نے اس پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مسلم افواج کی سربراہی کا معاملہ ،تجزیہ کا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۶:۱۵ شام ۶:۱۵ شام

لاہور(92نیوز)سابق آرمی چیف جنرل  راحیل شریف کے مسلم افواج کی سربراہی کے معاملے پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ  مسلم اتحاد کے لئے کام کرنا اعزاز کی بات ہے تاہم این او سی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گورنرسندھ سعید الزمان صدیقی انتقال  کرگئ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۵:۴۶ شام ۵:۴۶ شام

کراچی(92نیوز)گورنر سندھ ،جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کراچی میں انتقال کرگئے  وہ کافی عرصے سے سینے کے انفیکشن اور دمہ کے مرض میں مبتلا تھے ،نماز جنازہ جمعہ کو ادا کی جائے گی۔ نئے گورنر کی نامزدگی  تک اسپیکر آغا Read More






تازہ ترین ویڈیوز