Daily Archives: جنوری ۱۰, ۲۰۱۷

افغان گروہ سے بازیاب تین پاکستانیوں کو فو...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴ شام ۱۱:۵۴ شام

لاہور(92نیوز)ترکی میں اغواہونےوالے 4 پاکستانی نوجوانوں میں سے تین کوپاکستان واپس بھجوانے کافیصلہ کرلیاگیا،نائب قونصل جنرل دلاورابڑونے انہیں جلد پاکستان بھجوانے کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کےمطابق ترکی میں روزگارکی تلاش میں جانےوالے چارپاکستانیوں کے اغوا کامعاملہ نائنٹی ٹونیوزنے اٹھایاتوحکام Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : رینجرزکی کارروائی میں اسلحہ کی بھ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴ شام ۱۱:۴۴ شام

کراچی(92نیوز)رینجرز نے کراچی میں ایم کیوایم کے عسکری ونگ کے زیر استعمال بھاری تعداد میں اسلحہ برامد کرلیا۔ قبرستان میں چھپایا گیا اسلحہ شہر میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے لیے استعمال ہونا تھا  ۔ تفصیلات کےمطابق امن کے دشمنوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فاروق ستار کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابط...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸ شام ۱۱:۰۸ شام

کراچی(92نیوز)ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ نے آرمی چیف جنرل قمرباجوہ کوفون کرکے منصب سنبھالنے پرمبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار نے آرمی چیف جنرل قمرباجوہ کوفون کرکے نیامنصب سنبھالنے پرمبارکباد پیش کی ہے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ویب سائٹ 10 روز بع...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۸ شام ۱۰:۴۸ شام

کراچی(92نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی کی کارکردگی بے نقاب ہوگئی، ویب سائٹ میں آنے والی تکنیکی خرابی10 روز بعد بھی دور نہ کی جاسکی، جس کے باعث مسافر شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں تفصیلات کےمطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایف آئی اے کی چار رکنی ٹیم نےخانانی اورک...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷ شام ۱۰:۲۷ شام

کراچی(92نیوز)وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے کی چار رکنی ٹیم نے خانانی اینڈ کالیا کیس کی دوبارہ تفتیش کا آغاز کردیا ہےایف آئی اے ٹیم نے کیس کا ریکارڈ حاصل کیااور اسٹیٹ بینک حکام سے ایک بار پھر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

افغان پارلیمنٹ کے قریب خود کش حملہ ،32 افر...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷ شام ۱۰:۰۷ شام

کابل(ویب ڈیسک)کابل میں خود کش حملے کے نتیجے میں بتیس افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے،ہلاک ہونے والوں میں افغان خفیہ ایجنسی کے اعلی حکام بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کےمطابق کابل میں خودکش حملہ اس وقت ہوا جب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سرگودھا:محبت 74 برس بعد زندہ ہوگئی

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۵۷ شام ۹:۵۷ شام

سرگودھا(92نیوز)کہتے ہیں عشق سچا ہوتوپھروعدہ نبھانا پڑتا ہے سرگودھا کے نوے سالہ بابا فرید نے یہ وعدہ نبھا کردکھایا اور چوہتر سال بعد اپنی محبوبہ کو بیاہ  لے لایا۔ تفصیلات کےمطابق پیارسچا ہو تو کبھی نہیں مرتا اورنوے سال کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا معاملہ ل...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۳۷ شام ۹:۳۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا معاملہ لٹک گیا حکومت اور اپوزیشن میں ا تفاق نہ ہوسکا خورشید شاہ کہتے ہیں حکومت کا موقف پارٹی قیادت کے سامنے رکھیں گے۔شاہ محمود قریشی  کہتے ہیں  حکومت کب تک ملٹری Read More






تازہ ترین ویڈیوز

حیدرآباد:میاں بیوی اور تین بچوں کی لاشیں...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۲۶ شام ۹:۲۶ شام

حیدرآباد(92نیوز)حیدرآباد کے علاقے سرفراز کالونی  میں ایک گھر سے میاں بیوی اورتین بچوں کی لاشیں ملی  ہیں ۔ پولیس کا کہنا  ہے کہ موت زہرکھانےسے ہوئی ہے  اوریہ واقعہ خودکشی لگتا ہے۔۔






تازہ ترین ویڈیوز

حکومت نے سوشل میڈیا صارفین کیلئے نئی ایڈو...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

اسلام آباد(92نیوز)کیا اپ اپنی نقل و حرکت سوشل میڈیا پر اپ ڈیٹ کرنے کی عادت میں مبتلا ہیں تو ہوشیار ہوجائیے کیونکہ گوگل میپ اور سوشل میڈیا کے بے دریغ استعمال سیکیورٹی رسک بن گیا ہے ۔ نیشنل ٹیلی کام Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے فیکا کی رپورٹ مست...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۰۴ شام ۹:۰۴ شام

لاہور(ویب ڈٰیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے فیکا  کی رپورٹ مسترد کر دی اورسکیورٹی وفد پاکستان بھیجنےکا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق فیکا کی ایک نہ چلی ویسٹ انڈیز بورڈ نے فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرزایسوسی ایشن کی رپورٹ مسترد کر دی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

معروف بھارتی کرکٹراور فلمی ستارے ویڈیوشی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۸:۴۸ شام ۸:۴۸ شام

ممبئی(ویب ڈیسک)معروف بھارتی کرکٹر اور فلمی ستارے بھی ویڈیو شیئر کرنے والے فوجی کی حمایت میں میدان میں آگئے۔وریندر سہواگ،ہربھجن سنگھ،رتیش دیش مکھ سمیت کئی سٹارز نے حکومت سے فوجیوں کی حالت میں بہتری لانے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کرک : پولیس کا ملزم کےساتھ شرمناک سلوک،حو...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۸:۲۶ شام ۸:۲۶ شام

کرک(92نیوز)کرک میں پولیس کا قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم سے انسانیت سوز سلوک سامنے آ گیا پولیس کے حوالدار نے ڈی پی او آفس کے سامنے خود ہی عدالت لگا لی اور ملزم سے شرمناک سلوک کرتا رہا نائنٹی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملتان: پلازہ گرنےسے ایک شخص جاں بحق 6 زخمی

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۸:۱۷ شام ۸:۱۷ شام

ملتان(92نیوز)ملتان میں بوسن روڈ پر چونگی نمبر چھ کے قریب واقع پلازہ زمین بوس ہو گیا عمارت گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ چھ زخمی ہو گئے کئی افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہیں جن کو نکالنے کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم کا برآمد کنندگان کیلئے180 ارب رو...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۷:۳۱ شام ۷:۳۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم نواز شریف کا کہناہےماضی میں ترقی کے بجائے مسائل کھڑے کئے گئےملک کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں سے پوچھ گچھ ہونی چاہئیے۔ وزیراعظم نے برآمد کنندگان کےلئے ایک  سو اسی ارب روپے کے پیکج کا اعلان کردیا۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز