Daily Archives: جنوری ۷, ۲۰۱۷

مریم نواز نے نواز شریف اورمیاں شریف کی 1970 ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳ شام ۱۱:۴۳ شام

 لاہور(92نیوز)مریم نواز شریف نے میاں نواز شریف اور اپنے دادا میاں شریف کی انیس سو ستر کی دہائی کی تصویریں جاری کر دیں۔تصویروں میں دبئی میں سٹیل فیکٹری لگانے کی یاد بھی محفوظ ہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نیب ترمیمی آرڈیننس2017جاری کردیاگیا

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵ شام ۱۱:۱۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)صدر نے  نیب ترمیمی آرڈینینس دو ہزار سترہ کی منظوری دے دی  ترمیمی آرڈینینس کے مطابق چیئرمین نیب کا پلی بارگین کا اختیار ختم ہو گیا ہے ۔اب پلی بارگین کی اجازت صرف عدالت دے گی وزیرخزانہ نے ایک Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چلڈرن ہسپتال کے نئے بلاک نے کام شروع کردی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲ شام ۱۱:۰۲ شام

  لاہور(92نیوز)چلڈرن ہسپتال کے نئے بلاک نے کام شروع کردیا۔ نئے بلاک میں 600 بستروں کی گنجائش ہے۔ ہسپتال میں مجموعی طور پر بستروں کی تعداد 1050 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق چلڈرن ہسپتال لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف نے ایس ایم منیر اور اپٹما کی قیا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶ شام ۱۰:۲۶ شام

 اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے چیئر مین ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایس ایم منیر اور اپٹما کی قیادت کو اسلام آباد طلب کر لیا ، تحفظات دور کریں گے وزیر اعظم نے یقین دہانی بھی کرا دی۔ اپٹما ذرائع Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شام : کاربم دھماکے میں 60 افراد ہلاک ،50زخمی

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰ شام ۱۰:۱۰ شام

 دمشق(ویب ڈیسک)شام کےشہراعزازمیں کاربم دھماکے میں ساٹھ افرادہلاک اور 50سےزائد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کےمطابق ترک سرحد کے قریب واقع شامی شہر اعزاز میں ایک مصروف مارکیٹ میں قائم شرعی عدالت کی عمارت کے پاس کار بم حملہ کیا گیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نائلہ رند کیس : انیس خاصخیلی 6 روزہ ریمانڈ ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

 حیدرآباد(92نیوز)نائلہ رند کیس کے ملزم انیس خاصخیلی کو سیشن جج حیدرآباد کی عدالت نے 6 روزہ ریمانڈ پر جامشورو پولیس کی  تحویل میں دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق نائلہ رند کیس کے ملزم انیس خاصخیلی کو جامشورو پولیس نے سیشن کورٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ہزاروں کشمیری مجاہد مظفراحمد کے جنازے می...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۵۱ شام ۹:۵۱ شام

  سرینگر(92نیوز)مقبوضہ کشمیر میں شدید برفباری نے نظام زندگی معطل کر دیا سخت موسم کے باوجود  ہزاروں کشمیری  مجاہد مظفر احمد کے جنازے میں شریک ہوئے اور آزادی کے نعرے لگائے۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی فوج کا مظلوم کشمیریوں پر جبر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم کا فضل الرحمٰن کو ٹیلی فون ،خیری...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۴۵ شام ۹:۴۵ شام

 اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم  نوازشریف نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون کر کے اُن کی خیریت دریافت کی جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اُنہیں گلدستہ پیش کیا ۔ تفصیلات کےمطابق تین روز Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری کی ڈاکٹرعاصم سے وطن واپسی کے ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۳۵ شام ۹:۳۵ شام

 کراچی(92نیوز)سابق صدر آصف زرداری نے  ڈاکٹر عاصم حسین سے وطن واپسی کے بعد تیسری ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دہشتگردوں کو علاج معالجے میں سہولت کاری  اور کرپشن کے متعدد کیسوں میں زیرحراست ڈاکٹر عاصم حسین سے سابق صدر آصف Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پروفیسرسلمان حیدرکی بازیابی کیلئے وزیرد...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۲۰ شام ۹:۲۰ شام

 اسلام آباد(92نیوز)انسانی حقوق کے کارکن پروفیسر سلمان حیدر کی بازیابی کے لئے وزیر داخلہ چودھری نثار نے اسلام آباد پولیس کو کوششیں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق انسانی حقوق کے کارکن پروفیسرسلمان حیدر کے اغوان پر وفاقی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سندھ میں 563 افسروں نے پلی بارگین کےذریعے م...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۱۰ شام ۹:۱۰ شام

 کراچی(92نیوز)سندھ میں563افسروں نے پلی بارگین کے ذریعے مک مکاؤ کیا۔ سرکاری افسرپلی بارگین کر کےدوبارہ اہم عہدوں پربراجمان ہیں ۔  کرپشن کا پیسہ واپس کرنے والوں میں محکمہ آبپاشی،تعلیم،صحت بلدیات،ورکس اینڈسروسز اور پولیس افسربھی شامل ہیں۔






تازہ ترین ویڈیوز

پشاور: موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد ڈرائی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۰۳ شام ۹:۰۳ شام

 پشاور(92نیوز)پشاور میں سرما کی پہلی بارش کے بعد ڈرائی فروٹ کا کاروبار چمک اٹھا ہے اور شہری رات گئے تک خشک میوہ  جات کی خریداری کرتے نظر آ تے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق پشاور میں بارش کے بعد درجہ حررات میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی میں بھارتی ماہی گیر پولیس کے حسن سل...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۸:۳۴ شام ۸:۳۴ شام

 کراچی(92نیوز)کراچی میں بھارتی ماہی گیر پولیس کے حسن سلوک کے گرویدہ ہو گئے دو سو اٹھارہ بھارتی گیروں کی کراچی پولیس کے افسر کیساتھ سیلفی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی پولیس کے یہ ہیں دبنگ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : ڈاکوؤں نے ہوٹلوں اور چائے کی دکانو...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۷:۳۶ شام ۷:۳۶ شام

 کراچی(92نیوز)ڈاکو کراچی میں ہوٹلوں اور چائے کی دکانوں پر بھی لوٹ مار کرنے لگے  دہشت پھیلانے کے لیے ڈاکوؤں نے واردات کے بعد شہری پر فائرنگ بھی کرڈالی ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں گھر ، گاڑی اور دفاتر کے بعد Read More






تازہ ترین ویڈیوز

معروف صحافی،دانشوراورکالم نگار ارشاد اح...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۶:۵۷ شام ۶:۵۷ شام

 لاہور(92نیوز) نائینٹی ٹو نیوز کے ناظرین کے لیے ایک خوشی کی خبر شیئر کررہےہیں ، خوشی کی خبر یہ ہے کہ پاکستان کے منجھے ہوئے صحافی ،دانشور اور کالم نگار جناب ارشاد احمد عارف نے بطور گروپ ایڈیٹر نائنٹی نیوز Read More






تازہ ترین ویڈیوز