Daily Archives: جنوری ۳, ۲۰۱۷

ملکہ ترنم نورجہاں کی یاد میں سجی شام میں گ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۴ شام ۱۱:۳۴ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں ملکہ ترنم نورجہاں کی یاد میں سجی شام گلوکاروں نے میڈم کے گیت گا کر محفل کو چار چاند لگا دیئے۔ تفصیلات کےمطابق  نور جہاں کی سولہویں برسی کی مناسبت سے لاہور آرٹس کونسل کے زیر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ترکی : نائٹ کلب حملے کے مشتبہ ملزم کی سیلف...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴ شام ۱۱:۲۴ شام

 انقرہ(ویب ڈیسک) استنبول میں نائٹ کلب میں فائرنگ کرنے والے کی شناخت ہوگئی ہے جبکہ اس  مشتبہ حملہ آور کی ویڈیو بھی جاری کر دی گئی ہے ۔ترک پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور کا تعلق کرغزستان سے ہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جامشورو  :  طالبہ کےقتل یا خودکشی کا معمہ ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸ شام ۱۰:۲۸ شام

جامشورو(92نیوز)جامشورو میں طالبہ کی خودکشی یا قتل ابھی تک  معمہ حل نہیں ہو سکا ۔ نائلہ رند کے چوبیس نمبر کمرے کو کاٹ کر چھتیس نمبر کس نے کیاابھی تک یہ راز بھی نہیں کھل سکا ہے دوسری طرف بھائی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : رینجرز کی کارروائی میں ایم کیو ایم...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۵۷ شام ۹:۵۷ شام

کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے قصبہ کالونی اور سعید آباد رینجرز نے کا رروائی کے دوران ایم کیو ایم لند ن کے عسکری ونگ کے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا جبکہ مختلف علاقوں سے 8 جرائم پیشہ افراد کو بھی دھر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

میئرکراچی کو سندھ پولیس ایک بار پھر گرفت ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۳۹ شام ۹:۳۹ شام

  کراچی(92نیوز)ایم کیوایم پاکستان کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ  ہوگیا ہے 4ماہ جیل کاٹنےوالےمئیروسیم اخترکوسندھ پولیس پھرگرفت میں لینے کے لیےسرگرم ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان اور خاص طور پر میئرکراچی کی ابھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مریضہ کی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۳۰ شام ۹:۳۰ شام

 لاہور(92نیوز)جناح اسپتال لاہور کے ٹھنڈ ے فرش پر دم توڑنے والی خاتون مریِضہ کی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی انکوائری کمیٹی نے اپنا کام شروع کر دیا کمیٹی ابھی اسپتال میں موجود تھی کہ ایک اور مریض ڈاکٹرز اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 خیبرپختونخوا سے بھی  ترکی میں اغواء کے د...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۱۶ شام ۹:۱۶ شام

پشاور(92نیوز)92 نیوز ترکی میں اغواء اور تشدد کا نشانہ بننے والوں کے مظلوم خاندانوں کی آواز بن گیا  ترکی میں اغواء کے خیبرپختونخوا سے بھی دو کیسز سامنے آگئے۔ پشاورکے فضل امین کی والدہ بیٹےکی بازیابی کےلئے دہائی دے رہی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گوجرانوالا : چارنوجوانوں کو ترکی بھیجنے و...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۹:۰۲ شام ۹:۰۲ شام

گوجرانوالا (92نیوز)ترکی میں گوجرانوالہ کے رہائشی چار نوجوانوں کے اغوا کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا ، پاکستان سے ترکی پہنچانے والے ایجنٹ ہی اغوا کار نکلے ، ایف آئی اے  نے نائنٹی ٹو نیوز کی خبر پر ایکشن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب حکومت نے خواتین پر تشدد کے واقعات ک...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۸:۴۰ شام ۸:۴۰ شام

 لاہور(92نیوز)پنجاب حکومت نے خواتین پر تشدد کے واقعات روکنے اور انہیں تحفظ فراہم کرنے کیلئے موبائل ایپس متعارف کروادی اینڈرائیڈ فون کی اس ایپ کے ذریعے خواتین ایک کلک سے تشدد سمیت ہراساں کرنے کے واقعات رپورٹ کر سکیں گی۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : کچرا چننےکے بہانےڈکیتی کرنیوالا گ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۸:۱۹ شام ۸:۱۹ شام

 کراچی(92نیوز)کراچی میں گھروں سے کچرا چننے کے بہانے ڈکیتی کرنے والے گروہ کو پولیس نے دھرلیا، پندرہ رکنی گینگ میں اکثریت کا تعلق افغانستان سے ہے ۔ تفصیلات کےمطابق  کچرا چننے کے بہانے کراچی میں ڈکیت گروہ نےگھروں سے لیپ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی آئی اے اپنے فلیٹ میں نئے طیاروں کو شام...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۷:۲۷ شام ۷:۲۷ شام

 کراچی(92نیوز)پی آئی اے نے اپنے فلیٹ میں نئے طیاروں کو شامل کرنے کے لیے عالمی مارکیٹ سے رجوع کرلیا  ۔ پی آئی اے ویٹ لیز پر طیارے حاصل کرے گی ۔ تفصیلات کےمطابق قومی ایئرلائن میں طیاروں کی شدید کمی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

باکسرمحمد وسیم عالمی رینکنگ میں چوتھے نم...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۷:۱۰ شام ۷:۱۰ شام

 کوئٹہ (92نیوز)پوری دنیا میں پاکستان کا پرچم سر بلند کرنے والے باکسر محمد وسیم باکسنگ کونسل کی عالمی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آگئے ۔۔وہ دنیا کے واحد باکسر بھی بن گئے ہیں جنھوں نے صرف پانچ فائٹ کھیل کر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بیوی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر ،نوجوان ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۶:۵۷ شام ۶:۵۷ شام

 لاہور(92نیوز)بیوی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر دلبرداشتہ نوجوان نے لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں خود کو آگ لگا لی  سکیورٹی اہلکاروں نے خودسوزی کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کےمطابق ننکانہ صاحب کے رہائشی نواز نے مبینہ طور پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملکہ کوہسار پر بونداباندی اور یخ بستہ ہوا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۶:۵۱ شام ۶:۵۱ شام

  مری (92نیوز)ملکہ کوہسار پر بھی بونداباندی یخ بستہ ہوائیں بادل منڈلاتے رہے برف تو نہ پڑی لیکن سیاحوں کی بڑی تعداد حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے پہنچ گئی محکمہ موسمیات نے کل سے برفباری کی نوید  بھی سنادی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

راولپنڈی : بے نظیر بھٹو ہسپتال مریضوں کیل...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۷ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

راولپنڈی(92نیوز)ڈاکٹرزنہ  مشینیں نہ ادویات ،عملے کی بدتمیزی معمول ، ڈاکٹر طبی مشورے دینے کے بجائے ٹیسٹ باہر سے کرانے کے مشورے دینے لگے  جبکہ پنجاب حکومت کی گڈ گورننس کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب بھر Read More






تازہ ترین ویڈیوز