Daily Archives: دسمبر ۲۱, ۲۰۱۶

تحریک انصاف سیاسی طور پر ختم ہوچکی ہے : خو...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۰ شام ۱۱:۵۰ شام

 سیالکوٹ ( 92نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سیاسی طور پر ختم ہو چکی ہے اب صرف شور مچا کر 2018کے انتخابات میں زندہ رہنا چاہتی ہے۔ تفصیلات کےمطابق  سیالکوٹ میں چیئرمینوں کے اعزاز میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مودی غربت نہیں غریب ختم کرنے کی پالیسی پر...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲ شام ۱۱:۴۲ شام

 نئی دہلی (ویب ڈٰیسک)کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ مودی غریب نہیں بلکہ غریبوں کو ختم کرنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق کانگریس کے سینئررہنماراہول گاندھی نے ایک بار پھر بھارتی وزیراعظم پر کڑی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

زندگی کےہرلمحےکو انجوائے کرنیوالے افراد...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۷ شام ۱۰:۴۷ شام

 لاہور(ویب ڈیسک)زندگی میں ہر وقت خوش باش رہنے والے افراد ہمیشہ طویل عمر جیتے ہیں ۔  برطانیہ میں  کی جانے والے طبی تحقیق کے مطابق یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ خوشی اور مثبت سوچ صحت کے لیے اچھی ہے، Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایر وسپیس کمانڈسینٹر کی کرسمس پر نئی اینی...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۷ شام ۱۰:۲۷ شام

 نیویارک (ویب ڈیسک )نارتھ امریکہ  ایر وسپیس کمانڈ سینٹر نے کرسمس کے سلسلہ میں ایک اینی میٹڈ فلم جار ی کی  ہے جس میں سانتا کلاز کو دنیاکےسفر پر روانہ ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ کمانڈ سینٹر کے مطابق صرف Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری کا سراج الحق سے رابطہ ، بل واپ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۹ شام ۱۰:۰۹ شام

 کراچی(92نیوز)سابق صدر آصف زرداری  اور امیرجماعت اسلامی سراج الحق  کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہےجس میں سندھ اسمبلی میں پیش کئے جانیوالے بل کو واپس لینے پر رضا مندی ظاہر کی گئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ریگولیٹری  باڈیز کو وزارتوں کے ماتحت کرن...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۹:۵۵ شام ۹:۵۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)پانچ ریگولیٹری باڈیز کو وزارتوں کے ماتحت کرنے پر حکومت نے سینیٹ میں جواب پیش کردیا۔ چئیر مین رضا ربانی کا کہنا ہے کہ درحقیقت ریگولیرٹری اداروں کو لائن حاضر کیا گیا ہے، مشترکہ مفادات کونسل کو نظر انداز Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بیٹے کا نام تیمور خان رکھنے پر بھارت میں س...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۹:۴۱ شام ۹:۴۱ شام

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارت میں تعصب اور نسلی امتیاز کی  ایک اور بڑی مثال سامنے آگئی۔ بیٹے کا نام تیمور  رکھنے پر سیکولرازم کے دعوے دار  جنونی  ہندو فلمی جوڑے سیف علی خان اور کرینہ کو شدید تنقیدکا نشانہ بنا رہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بونیر : خٰواجہ سراؤں کے رقص پر پابندی عائد...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۹:۲۹ شام ۹:۲۹ شام

بونیر(92نیوز)یہاں ناچنا منع ہے،  بونیرمیں خواجہ سراؤں کےرقص پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنرکی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہےکہ رقص کی محفلوں کےباعث علاقے میں امن وامان کےمسائل پیداہورہےہیں ۔  






تازہ ترین ویڈیوز

گوادر : پینے کا صاف پانی نہ ملنے سے شہریوں ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۹:۱۹ شام ۹:۱۹ شام

 گوادر(92نیوز)سی پیک کےجھومرگوادرمیں پینے کا صاف پانی نہ ملنے سے شہریوں کےحلق خشک ہوگئے  رہی سہی کسر ٹینکر مافیا   سات سے دس ہزار میں  ٹینکر فروخت کرکے  پوری  کر رہا ہے، زندگی کی  بنیادی ضرورت پانی  نہ ملنے پر شہری  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈیرہ بگٹی : کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمی...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۸:۴۳ شام ۸:۴۳ شام

 ڈیرہ بگٹی(92نیوز)بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر د رخان اپنے 12ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کے قومی دھارے میں شامل ہوگئے۔  سیکورٹی ذرائع کے مطابق ڈیر ہ بگٹی میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈ ر درخان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی کے مطالبات تسلیم کئے جاچکے ہی...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۸:۳۵ شام ۸:۳۵ شام

 اسلام آباد(92نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے مطالبات تسلیم کیے جاچکے ہیں، پاناما لیکس کا کیس سپریم کورٹ میں ہے، سرتاج عزیز وزیر خارجہ ہی ہیں۔ الیکشن بل دو ہزار سترہ تیار کیا جارہا ہے۔ آئندہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مشتاق رئیسانی اور سہیل مجید شاہ کی پلی با...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۸:۲۲ شام ۸:۲۲ شام

 کوئٹہ(92نیوز)بلوچستان میگا کرپشن کیس میں گرفتار سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی اور کنٹریکٹر سہیل مجید شاہ کی پلی بارگین کی درخواست نیب نے منظور کر لی ہے۔ پلی بارگین کے ذریعے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی 2ارب روپے نیب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آفریدی نے بھارتی نوجوان کی گرفتاری کو شر...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۸:۲۰ شام ۸:۲۰ شام

 کراچی(92نیوز)شاہد آفریدی بھی  اپنے بھارتی پرستار کی گرفتاری پر حیران رہ گئےاورانہوں  نے نوجوان کی گرفتاری کر شرمناک قرار دے دیا ،،کہتے ہیں کھیل کو سیاست سے الگ ہونا چاہیے۔ تفصیلات کےمطابق ریاست آسام میں آفریدی کی شرٹ پہننے کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

باڑہ : ویکسی نیشن کے باعث 2 بچے جاں بحق 14 کی...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۷:۱۷ شام ۷:۱۷ شام

 باڑہ(92نیوز) خیبرایجنسی کے علاقہ باڑہ  میں میڈیکل کیمپ میں ویکسی نیشن کے باعث دو بچے جاں بحق جبکہ چودہ کی حالت غیر ہوگئی۔ سات بچوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلکس منتقل کیا گیا جبکہ  محکمہ صحت فاٹا نے پولیو ویکسین Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملتان : بیٹے کے خلاف کارروائی کرانےپر وکی...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۷:۰۷ شام ۷:۰۷ شام

 ملتان(92نیوز)ضلع کچہری ملتان میں وکیل کے بیٹے کے خلاف کارروائی کے لئے آنیوالے نوجوان کو وکلا نے تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کےمطابق  قانون کے رکھوالوں کے ایک بار پھر قانون کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں  ۔ نوجوان کو Read More






تازہ ترین ویڈیوز