Daily Archives: دسمبر ۵, ۲۰۱۶

نائنٹی ٹو نیوز حق اور سچ کی آواز بلند کرتا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۴:۰۲ شام ۴:۰۲ شام

لاہور (92نیوز) تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی منفی حرکتوں سے سب ہی واقف ہیں۔ نائنٹی ٹو نیوز حق اور سچ کی آواز بلند کرتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ 92نیوز Read More






تازہ ترین ویڈیوز

صحافت پر قدغن کسی صورت برداشت نہیں کر سکت...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۳:۵۴ شام ۳:۵۴ شام

اسلام آباد (92نیوز) شاہ محمود قریشی بھی پنجاب حکومت کے خلاف پھٹ پڑے۔ کہتے ہیں صحافت پر قدغن کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے۔ صحافت کی آزادی چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا 92نیوز کے خلاف حکومتی انتقامی کارروائیوں کا کوئی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تحریک انصاف کی خواتین ورکرز بھی 92نیوز کی ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۳:۴۷ شام ۳:۴۷ شام

لاہور (92نیوز) پنجاب حکومت کی غنڈہ گردی کےخلاف تحریک انصاف خواتین ونگ کی عہدیدار بھی نائنٹی ٹو نیوز کی ہم آواز بن گئیں۔ کہتی ہیں جمہوری دور میں غیر جمہوری رویے قابل قبول نہیں۔ رانا ثناءاللہ اپنی بے گناہی ثابت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی 92 نیوز کو دباؤ میں لانے کی کوش...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۳:۴۰ شام ۳:۴۰ شام

لاہور (92نیوز) نائنٹی ٹو نیوز گروپ کےخلاف انتقامی کارروائیوں پر مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی پنجاب حکومت پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمرزماں کائرہ نے پنجاب حکومت کو کھری کھری سنا دیں اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نائنٹی ٹو نیوز گروپ کیخلاف کارروائی، شہر...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۱:۲۸ شام ۱:۲۸ شام

لاہور/ کراچی/ پشاور/کوئٹہ (92نیوز) نائنٹی ٹو نیوز گروپ کی انتظامیہ کیخلاف حکومتی انتقامی کارروائیوں پر ملک بھر کی صحافی برادری سراپا احتجاج بن گئی۔ آزادی صحافت کا گلا دبانے کی کوشش پر شہر شہر احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سپریم کورٹ: قتل کے مقدمے میں جیل کاٹنے وال...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۱:۰۷ شام ۱:۰۷ شام

اسلام آباد (92نیوز) جھوٹی گواہی پر اپنی زندگی کے 10سال جیل کی سلاخوں کے پیچھے کاٹنے والے ایک اور ملزم کو انصاف مل گیا۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ استغاثہ ملزم کےخلاف شواہد پیش کرنے میں ناکام رہا۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

حکمران کرپشن چھپانے کیلئے 92نیوز کیخلاف ا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷ شام ۱۲:۴۷ شام

لاہور (92نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں، صحافت پر کاری وار برداشت نہیں کریں گے، حکمران اپنی کرپشن چھپانے کے لئے ایسی انتقامی کارروائیاں کر رہے ہیں۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب حکومت انسانیت کا سبق بھول چکی ہے: طا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸ شام ۱۲:۲۸ شام

طاہر القادری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت انسانیت کا سبق بھول چکی ہے۔ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے عوام آگاہ ہیں۔ پاکستان عوامی تحریک نائنٹی ٹو نیوز کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں5 ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴ دن ۱۱:۵۴ دن

پشین (92نیوز) پشین میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ ملتان میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو مارے گئے جبکہ دو فرار ہو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دورہ آسٹریلیا: کپتان مصباح الحق نے ٹیم ک...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۰ دن ۱۰:۴۰ دن

لاہور (ویب ڈیسک) دورہ آسٹریلیا کے لیے شاہینوں نے پریکٹس سیشن سے مشن کا آغاز کر دیا۔ قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن 3 گھنٹے جاری رہے گا۔ قومی ٹیم کیلئے اچھی بات یہ بھی ہے کہ کپتان مصباح الحق نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈیوس کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی، ایش...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۴ دن ۱۰:۳۴ دن

اسلام آباد (92نیوز) ایران کےخلاف ڈیوس کپ ٹائی کی میزبانی پاکستان کو ملنے کی تصدیق ہوگئی۔ ایشین ٹینس فیڈریشن کی جانب سے ٹورز پروگرام کے لیے پاکستان کو پانچ ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چاکلیٹی جوتے کھانے کی شوقین قوم

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۸ دن ۱۰:۲۸ دن

ٹوکیو (ویب ڈیسک) ایسا دن بھی آنا تھا جب کوئی کہے کہ جوتے کھا کر مزا آ گیا ہے۔ جی ہاں جاپان میں ایسے جوتے بنائے جا رہے ہیں جو کھائے جاتے ہیں۔ راز کی بات یہ ہے کہ یہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب حکومت کی 92نیوز کیخلاف انتقامی کارر...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۷ دن ۱۰:۱۷ دن

فیصل آباد (92نیوز) ملک بھر کی صحافی تنظیموں نے نائنٹی ٹو نیوز انتظامیہ کے خلاف غیرقانونی اور انتقامی کارروائیوں پر وزیرقانون پنجاب کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ صحافی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ نائنٹی ٹو نیوز نے حکومت کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایڈونچر، کامیڈی سے بھرپور فلم ”مونا“ کا ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۹:۵۳ دن ۹:۵۳ دن

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور ہالی وڈ اینی میٹڈ فلم ”مونا“ کا دوسرے ہفتے بھی باکس آفس پر راج، فلم نے مزید دو کروڑ چالیس لاکھ ڈالر سمیٹ لیے۔ تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ اینی میٹڈ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایشوریا رائے کی خودکشی کی افواہ، خبر سوشل...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۹:۴۶ دن ۹:۴۶ دن

ممبئی (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر سابق مس ورلڈ اور بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کی خودکشی کی کوشش کی افواہ  گردش کر رہی ہے۔ بھارتی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشوریا نے گھریلو ناچاقی پر خودکشی کی کوشش Read More






تازہ ترین ویڈیوز