Daily Archives: دسمبر ۴, ۲۰۱۶

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں جانا بہتر فیصل...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶ شام ۱۱:۵۶ شام

 اسلام آباد(92نیوز)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں جانا بہتر فیصلہ تھا، باہمی مذاکرات کے سلسلے میں بھارت بھی دباﺅ کا شکارہے، اگر کشمیر مسئلہ نہیں تو وہاں 7لاکھ بھارتی فوج کیا کررہی ہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مدینہ شوگرملز کے خلاف کارروائی قابل مذمت ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷ شام ۱۱:۴۷ شام

 فیصل آباد(92نیوز)معروف مذہبی رہنما صاحبزادہ حامد رضا نے مدینہ شوگر ملز کے خلاف حکومتی اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مدینہ گروپ نے ہمیشہ اپنے کارکنوں کا خیال رکھا ہے۔ تفصیلات کےمطابق سنی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان عوامی تحریک کی ضرب امن  سائیکل ری...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱ شام ۱۱:۴۱ شام

 لاہور(92نیوز)کراچی سے شروع ہونے والی پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کی ضرب امن سائیکل ریلی لاہور پہنچ گئی ہے۔ کارکنوں نے سائیکلسٹ کا پرجوش استقبال کیا۔ تفصیلات کےمطابق سائیکل ریلی کے لاہور پہنچنے پر تحریک منہاج القرآن لاہور کے امیر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نائنٹی ٹو نیوز کی انتظامیہ کے خلاف انتقام...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۵ شام ۱۱:۳۵ شام

لاہور(92نیوز)مدینہ گروپ اور نائنٹی ٹو  نیوز انتظامیہ کے خلاف منفی اقدامات کی سیاسی رہنماؤں نےشدید مذمت کی ہے سیاسی قائدین کا کہنا ہےکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہوتی تو آج ایسی اندھیر نگری Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نائنٹی ٹو نیوز کی انتظامیہ کے خلاف انتقام...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵ شام ۱۱:۲۵ شام

  لاہور(92نیوز)ملک بھرکی صحافی تنظیموں نے نائنٹی ٹو نیوز انتظامیہ کے خلاف غیرقانونی اور انتقامی کارروائیوں پر وزیرقانون پنجاب کو کڑی  تنقید کا نشانہ بنایا،صحافی رہنماؤں کا کہناہے کہ حق اور سچ  کی آواز کو  دبایا نہیں جا سکتا۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملک بھر میں سندھ کلچر ڈے جوش و خروش سے منا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴ شام ۱۱:۱۴ شام

لاہور(92نیوز)سندھ کی سرزمین آج سندھی ثقافت کے رنگ میں رنگ گئی خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے یوم ثفافت روایتی جوش اور خروش سے منایا اجرک اورسندھی ٹوپی پہنے شہریوں نے  ریلیوں اورمختلف تقریبات میں  شرکت کی  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۹:۴۵ شام ۹:۴۵ شام

 امرتسر(92نیوز)ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا،کانفرنس نے دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے رکن ممالک کے تعاون پر زور دیا ہے۔افغان مہاجرین کی 30سال سے میزبانی پر پاکستان اور ایران کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارت ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں سفارتی ا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۹:۳۹ شام ۹:۳۹ شام

      امرتسر(92نیوز)ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں بھارت اور افغانستان کی جانب سے بھارت حسب معمول اور حسب روایت ایک بار پھرسفارتی آداب بھول گیا۔ پہلےامرتسر ائیر پورٹ پر بھارتی حکام نے سرتاج عزیز کو چالیس منٹ تک فضول Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مدینہ شوگرملزمیں جاں بحق ہونیوالے ویلڈر ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۹:۲۶ شام ۹:۲۶ شام

 فیصل آباد(92نیوز)مدینہ شوگرملز میں جاں بحق ہونے والے ویلڈر یعقوب کے لواحقین کا کہنا ہے کہ وہ کوئی کارروائی نہیں کرنا چاہتے۔ اُن کے ساتھ ملز انتظامیہ نے ہر طرح سے تعاون کیا ہے ۔  لواحقین کا کہنا ہے کہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

رمضان شوگر ملزمیں 9 ستمبر کوآتشزدگی سے 8 ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۹:۱۰ شام ۹:۱۰ شام

  فیصل آباد(92نیوز)رمضان شوگر ملز میں اس سال  نو ستمبر کو بدترین آتشزدگی  ہوئی  ۔ واقعے میں آٹھ افراد جاں بحق ہوئے جبکہ ملز انتظامیہ نے تمام حقائق کو مسخ کیا اور صرف ایک شخص کی ہلاکت کو ظاہر کیا  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب میں امن وامان کی مخدوش صورتحال پر س...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۸:۳۲ شام ۸:۳۲ شام

لاہور(92نیوز)پنجاب میں امن و ا مان کی مخدوش صورتحال پر پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ پر برس پڑے کہتے ہیں دن دیہاڑے سڑکوں پر ڈکیتیاں ہو رہی ہیں حکمران سب اچھا کے دعوے کر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد انتظامیہ بااثر سیاسی رہنما کی آ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۸:۲۵ شام ۸:۲۵ شام

  فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد انتظامیہ بااثر سیاسی رہنما کی آ لہ کار بن گئی  انتظامیہ نے مدینہ شوگر مل میں ہونے والی حادثاتی اموات کو شوگر ملز انتظامیہ پر ڈالنے کی ٹھان لی ۔ محکمہ صنعت کے افسران پر رپورٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، 12 دہ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۷:۰۹ شام ۷:۰۹ شام

 راولپنڈی(92نیوز)خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں نےبمباری کی ہے جس کےنتیجےمیں بارہ دہشت گردہلاک ہوگئےہیں۔ سکیورٹی ذرائع کےمطابق علاقہ راجگا ل میں ہونےوالی فضائی کارروائی میں دہشتگردوں کےکئی ٹھکانے بھی تباہ ہوئے ہیں ۔






تازہ ترین ویڈیوز

بھارت نے سکیورٹی کے نام پر مشیر خارجہ کو پ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۷:۰۲ شام ۷:۰۲ شام

 امرتسر(ویب ڈیسک)بھارت سفارتی آداب کے ساتھ ساتھ اصول میزبانی بھی بھول گیا ہے ۔ بھارت نے سکیورٹی کے نام پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو پریس کانفرنس سے روک دیا ہے جبکہ سرتاج عزیز کو امیگریشن پراسیس کے لئے آدھا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی 2018 کے انتخابات جیتے گی : بلاول ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۶ ۶:۴۳ شام ۶:۴۳ شام

 لاہور(92نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری  کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی دوہزار اٹھارہ کے انتخابات جیتے گی اور وہ وزیراعظم ہوں گے۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے 49 ویں یوم تاسیس کے موقع پر سندھ سے آئے کارکنوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز