Daily Archives: نومبر ۲۶, ۲۰۱۶

چینج آف کمانڈ کی تقریب 29 نومبر کی صبح جی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵ شام ۱۱:۵۵ شام

 راولپنڈی(92نیوز)نئے  آرمی چیف  جنرل قمرجاوید باجوہ کی تقرری کا اعلان ہوتے ہی استقبال کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں  ۔  چینج آف کمانڈ کی تقریب اُنتیس نومبر کی صبح جی ایچ کیو سےملحقہ ہاکی گراؤنڈ میں ہوگی۔  سبکدوش ہونے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سرگودھا : نیزہ بازی کےمقابلے ،گھڑ سواروں ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۴ شام ۱۰:۵۴ شام

 سرگودھا(92نیوز)نیزہ بازی صرف ایک کھیل ہی نہیں بلکہ ہزاروں سال پرانی پنجاب کی ثقافت کا امین بھی ہے۔ سرگودھا میں  اس کھیل کے مقابلے  ہوئے جس  میں رنگ برنگی پگڑیاں اور لباس پہنے نیزہ بازوں نے اپنی مہارت سے شائقین Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نریندرمودی نے پانی روکا تو اس کا سانس روک ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۱ شام ۱۰:۴۱ شام

 کراچی(92نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں نریندر مودی نے پاکستان کا پانی روکا تو اس کا سانس روک دیں گے  ۔ جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ اور جنرل قمر باجوہ کی ارمی چیف تعیناتی خوش آئند ہے  ۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فوج کے نئے سپہ سالار کے آنے سے ضرب عضب او...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۶ شام ۱۰:۳۶ شام

 لاہور(92نیوز)مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما مشاہداللہ نے کہا ہے کہ فوج کے نئے سپہ سالار کے آنے سے ضرب عزب سمیت دیگر پالیسیوں میں کوئی فرق نہیں آئے گا فوج ایک آئینی ادارہ ہے،کھیل کی ٹیموں کی طرح تبدیلیاں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پانامہ لیکس سے متعلق ٹھوس شواہد موجود ہیں...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱ شام ۱۰:۲۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس سے متعلق ٹھوس شواہد موجود ہیں ،وزیر اعظم کی تقاریر میں قطری شہزادے کا کوئی ذکر نہ تھا،عوام ایسے کسی خط کو ماننے کو تیار نہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گواہوں نے امجد صابر ی اور چار ملٹری پولیس ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۹ شام ۱۰:۰۹ شام

 کراچی(92نیوز)امجد صابری اور چار ملٹری پولیس اہلکاروں کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ پانچ گواہوں نے عدالت میں عاصم کیپری اوراسحاق بوبی کو بطور قاتل شناخت کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق نامور قوال امجد صابری قتل کیس میں اہم پیشرفت، Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : سیاسی جماعتوں اور عوام نے نئے آرم...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۵۲ شام ۹:۵۲ شام

 کراچی(92نیوز)کراچی میں سیاسی جماعتوں اور عوام نے  نئے  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقرری کا خیر مقدم کیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے مسلح افواج کے وقار میں اضافہ کیا ۔ امید Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جنرل قمر باجوہ کی بطور آرمی چیف تقرری قا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۴۷ شام ۹:۴۷ شام

  اسلام آباد(92نیوز)سیاسی رہنماؤں نے قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف تقرری کوسراہتے ہوئے جنرل راحیل شریف کے کردار کی بھی تعریف کی ۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے فوج میں اعلیٰ  روایات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جنرل قمر جاوید باجوہ  کے آرمی چیف بننے پ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۴۲ شام ۹:۴۲ شام

  گکھڑمنڈی(92نیوز)جنرل قمر جاوید باجوہ  کے  آرمی چیف بننے پرگکھڑ منڈی میں جشن  منایا گیا ہے جبکہ  شہریوں کا ڈھول کی تھاپ پررقص کیا اور مٹھائی بھی تقسیم کی ہے ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا تعلق نواحی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور : نجی سکول کے فن فیئرمیں بچوں کا خوب ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۸:۰۴ شام ۸:۰۴ شام

 لاہور(92نیوز)لاہور کے نجی سکول میں طلبا کی تفریح کے لئے فن فئیر کا اہتمام کیا گیا جس میں  طالبات اور اساتذہ نے  خوب ہلہ گلہ کیا۔ تفصیلات کےمطابق نجی سکول میں رنگا رنگ فن فئیر میں طالبات اور بچوں کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کےمشن کو آ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۷:۵۴ شام ۷:۵۴ شام

 اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے ایک روشن روایت قائم کی ہے  ۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ  نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کےمشن کو آگے بڑھائیں گے دوسری Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان ، شرح سود برق...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۷:۴۴ شام ۷:۴۴ شام

 کراچی(92نیوز)مانیٹری پالیسی کااعلان کردیاگیا،گورنر اسٹیٹ بینک نے آئندہ دوماہ کے لئے شرح سود 5.75 کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے، گورنر اسٹیٹ بنک اشرف وتھرا کا کہنا تھا کہ تیل کی قیمتوں میں کمی اور ترسیلات زر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مولانا فضل الرحمان ہسپتال سے ڈسچارج ، شہب...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۷:۳۷ شام ۷:۳۷ شام

  لاہور(92نیوز)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا فضل الرحمان نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی عیادت کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کےمطابق جمعیت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۷:۲۴ شام ۷:۲۴ شام

 اسلام آباد(92نیوز)نئے آرمی چیف اور چیئرمین  جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے وزیراعظم  ہاؤس کا دورہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین  جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات نے وزیراعظم  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نائنٹی ٹو نیوز کی روایت برقرار ، نئے آرم...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۷:۰۱ شام ۷:۰۱ شام

 لاہور(92نیوز)نائنٹی ٹو نیوز نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر بازی مار لی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق نائنٹی ٹو نیوز نے سب سے پہلے خبر دینے کا اپنا اعزاز برقرار رکھا ہے ۔ سینئر اینکر اور تجزیہ کار Read More






تازہ ترین ویڈیوز