Daily Archives: نومبر ۲۵, ۲۰۱۶

بھارت سے تجارت بندکرنے کے بارے میں ابھی ت...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۱ شام ۱۰:۱۱ شام

 لاہور(92نیوز)وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بھارت سے تجارت بند کرنے کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ دوہزار بارہ کی پالیسی کے مطابق بھارت سے تجارت جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایکسپو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان نےبھارتی جارحیت کامعاملہ سلامتی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۹ شام ۱۰:۰۹ شام

 اسلام آباد(92نیوز)پاکستان نےبھارتی جارحیت کامعاملہ سلامتی کونسل کےمستقل ارکان کےسامنےاٹھادیا ۔ وزیردفاع خواجہ آصف کہتےہیں ہمارا ایک جوان شہیدہوتوبھارت تین گنا  نقصان اٹھاتا ہے۔ تفصیلات کےمطابق امن کے دشمن بھارت کی کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر اشتعال انگیزیوں پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سابق اولمپیئن اخلاق احمد انتقال کرگئے

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۴۳ شام ۹:۴۳ شام

 لاہور(92نیوز)سابق اولمپیئن اخلاق احمد انتقال کر گئے ہیں ۔ اخلاق احمد کچھ دنوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ذرائع کے مطابق مرحوم اولمپیئن کو شیخوپورہ میں نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ  اخلاق احمد Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور: نجی سکول میں پیٹ شو ، بچے خوب محظوظ ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۳۵ شام ۹:۳۵ شام

 لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے ایک نجی اسکول میں پیٹ شو کا انعقاد کیا گیا ، اپنی پسند کے پرندے اور جانور دیکھ کر بچے خوب محظوظ ہوئے۔ تفصیلات کےمطابق قدرت کے سارے رنگ سمیٹے خوبصورت پرندے۔ خرگوش بندر، پیٹ شو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : رینجرز کی کارروائی میں ایک  دہشتگ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۳۲ شام ۹:۳۲ شام

 کراچی(92نیوز)رینجرز کی کراچی میں گارڈن شو مارکیٹ میں کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتارکر لیا گیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق عتیق عرف جھینگا کا تعلق’’ را‘‘ سے منسلک ایم کیو ایم لندن کے عسکری ونگ سے ہے۔ دوسری طرف رینجرز Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیرپگارا کی ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۲۰ شام ۹:۲۰ شام

 کراچی(92نیوز)ایم کیوایم پاکستان کی سیاسی تناہی دور ہونے لگی ہے حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا ایم کیوایم پاکستان کے رہنماوں سے ملاقات کے لئے عامر خان کے گھر پہنچ گئے گلے شکوئے دور کئے اور سندھ کی بہتری Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور: فیصل ٹاؤن ڈکیتی کے دونوں ملزموں کی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۱۱ شام ۹:۱۱ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقےفیصل ٹائون میں ہونے والی  ڈکیتی کےمعاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ڈکیتی کرنے والے دونوں ملزموں کی شناخت ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق  ملزموں نے چند روزقبل فیصل ٹائون سگنل پر ڈکیتی کی واردات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایوان میں الوداعی عشائیہ ، صدرممنون حسین ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۰۵ شام ۹:۰۵ شام

 اسلام آباد(92نیوز)‎صدر ممنون حسین کی جانب سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ  صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی قیادت میں پاک فوج نے دیگر تمام قومی اداروں سے بھرپور ہم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قسمت بیگ آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۸:۵۷ شام ۸:۵۷ شام

  لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں قتل ہونیوالی اداکارہ قسمت بیگ کوآہوں اورسسکیوں میں سپردخاک کردیاگیا،بدقسمت  آرٹسٹ کے جنازے میں فنکاروں کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی جنہوں نے کہا کہ اگرقاتل گرفتارنہ ہوئےتو دوبارہ دھرنا دیں گے۔ تفصیلات کےمطابق قسمت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کیڈٹ کالج تشدد کیس : میڈیکل بورڈ کی طالبعل...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۷:۴۶ شام ۷:۴۶ شام

 لاڑکانہ(92نیوز)لاڑکانہ کیڈٹ کالج کے طالب علم محمد احمد پر مبینہ  تشدد کے حوالے سے دس رکنی میڈیکل بورڈ نے اپنا فیصلہ دیدیا، بورڈ نے طالب علم کو علاج کیلئے امریکا بھجوانے کی سفارش کردی۔ تفصیلات کےمطابق لاڑکانہ کیڈٹ کالج کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

روس نے گوادر پورٹ کے ذریعے تجارت کیلئے با...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۷:۳۹ شام ۷:۳۹ شام

 اسلام آباد(92نیوز)طویل عرصہ کے بعد روس کی انٹیلی جنس کے اعلٰی افسران کا دورہ پاکستان، پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کی۔ روس نے گوادر پورٹ کے ذریعے تجارت کیلئے پاکستان کوباقاعدہ درخواست بھی دیدی۔ تفصیلات کےمطابق روس کی انٹیلی جنس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایل او سی پر کشیدگی ، پی ٹی آئی کا سلامتی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۷:۳۴ شام ۷:۳۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)تحریک انصاف نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور کنٹرول لائن کی کشیدگی  پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس  بلانے کرنے کا مطالبہ کردیا ، عمران خان کہتے ہیں کہ حکومت معاملے کو عالمی سطح پر اٹھاتے  ہوئےاقوام متحدہ سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی نے 24 ویں آئینی ترمیم کی مخالف...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۷:۱۰ شام ۷:۱۰ شام

  اسلام آباد(92نیوز)  تحریک انصاف  کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی چو بیس  ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کا اعلان کر دیا۔ سینیٹر اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ  چوبیس ویں  ترمیم سیاسی مفادات کیلئے لائی جا رہی ہے۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بلیک فرائیڈے : خواتین  ملٹی نیشنل اور لوک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۶:۳۹ شام ۶:۳۹ شام

 لاہور(92نیوز)آج دنیا بھر میں بلیک فرائی ڈے منایا جا رہا ہے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی یہ دن  اب بھرپور طریقے سے منایاجاتا ہے،،ملٹی نیشنل اور لوکل برانڈز پر بمپر سیل نے تو  جیسے  خواتین کی چاندی کر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : آئیڈیا ز 2016 نمائش کا آج آخری دن ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۶:۲۶ شام ۶:۲۶ شام

 کراچی(92نیوز)کراچی میں جاری آئیڈیاز 2016 نمائش کے آخری روز مختلف سیاسی رہنماؤں اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسروں نے بھی دورہ کیا۔ تفصیلات کےمطابق آئیڈیاز 2016 نمائش کے آخری روز مختلف سیاسی اور قانون نافذ کرنے والے افسران کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز