Daily Archives: نومبر ۱۹, ۲۰۱۶

آج ملک میں مشرف کا نام لینے والا کوئی نہی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹ شام ۱۱:۴۹ شام

 سیالکوٹ(92نیوز)وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی رسی جل گئی ہے مگر بل نہیں گیا ہے ۔ سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا اب ملک میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جان لیوا سیلفی سے بچانے والی ایپ

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴ شام ۱۱:۳۴ شام

 لاہور(ویب ڈیسک) ہر سال سیلفی لینے کی کوشش کرتے ہوئے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے لیکن امریکی محقیقین کی ایک ٹیم کو امید ہے کہ وہ اس مسئلے سے نمٹ سکتے ہیں ۔ محققین Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کیلیفورنیا : ایئرپورٹ کے گردونواح کی گلیا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹ شام ۱۱:۰۹ شام

 کیلیفورنیا (ویب ڈیسک)کیلیفورنیا میں ایئرپورٹ کے گرد و نواح کی گلیاں سفید جھاگ سے بھر گئیں جو برف کی سی تہہ دکھائی دیتی ہے  اورہوا چلنے سے فوم دور دور پھیل گیا۔ یہ جھاگ ایئر پورٹ کے قریب زمین سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد: سردی کا موسم آتے ہی دکاندارو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳ شام ۱۰:۵۳ شام

 فیصل آباد(92نیوز)موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی پہناوے میں بھی تبدیلی آنے لگی ہے، گرم ملبوسات کی خریداری بڑھی  تو فیصل آباد کے دوکانداروں نے سستے سیل پوائنٹ لگائے اورخواتین کو خریداری پر اکسانے کیلئے مختلف آفرز شروع کر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد: پنجاب رنگ میلے میں فنکاروں کی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۸ شام ۱۰:۳۸ شام

فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد میں پنجاب کے ثقافتی رنگوں کی بہار آئی، پنجاب رنگ میلے میں نئی نسل کو اقداراورصوفی کلام سے روشناس کروایا گیا۔ تفصیلات کےمطابق فیصل آباد میں سجا پنجابی رنگ میلا جہاں سروں اور رقص کے تال میل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی ٹیم کی پہلے ٹیسٹ میں کارکردگی ما...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۸ شام ۱۰:۲۸ شام

 کراچی(92نیوز)چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ باولنگ ایکشن کلیئر  نہ ہونے کے باوجود محمد حفیظ دوره آسٹریلیا میں ٹیم کا حصہ ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے پاکستانی ٹیم کی پہلے ٹیسٹ میں کارکردگی کو مایوس کن قرار دیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور: ڈکیتی کی کوشش ناکام ، دو ڈاکو ہلاک

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱ شام ۱۰:۲۱ شام

 لاہور(92نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہو رمیں ڈکیتی کی کوشش ناکام ہوگئی ہے جبکہ دو ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق لاہور کے علاقے بند روڈ پر دو ڈاکو نے دکان لوٹنے کی کوشش کی ہے لیکن ناکام ہوگئے ہیں ۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پرویز مشرف سمیت کسی بھی جماعت سے اتحاد کی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۵۰ شام ۹:۵۰ شام

 کراچی(92نیوز)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے ۔  اجلاس کے بعد رابطہ کمیٹی کی طرف سے جاری  اعلامیہ کےمطابق پرویزمشرف سمیت کسی بھی سیاسی جماعت یاشخصیت سےاتحاد یاانضمام کی خبریں غلط ہیں۔  اعلامیہ میں یہ بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

خاندان سب سے بہترین دوا ہے : آصفہ بھٹو زر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۳۸ شام ۹:۳۸ شام

 لاہور(92نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن آصفہ بھٹو زرداری کی ہسپتال میں عیادت کی ہے ۔ اس موقع پر آصفہ کا کہنا تھا کہ خاندان سب سے بہترین دوا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پانامہ کیس : پی ٹی آئی کی نیا وکیل لانے کی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۳۱ شام ۹:۳۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)ایک وکیل گیا تو دوسرا لانے کی تیاری شروع تحریک انصاف نے پانامہ لیکس کیس کےلئے نئے وکیل کے ناموں پر مشاورت شروع کردی 5ناموں میں سے ڈاکٹر بابراعوان سب سے مضبوط ا میدوار  ہیں حتمی فیصلہ عمران خان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بیوی کی طلاق اور زمین کےتنازع نے ڈاکٹر اب...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۲۶ شام ۹:۲۶ شام

 حیدرآباد(92نیوز)بیوی کو طلاق، پر کشش ملازمت کو ٹھوکر اور زمین کے تنازع نے ڈاکٹر ابراہیم عالمانی کو  شدید ذہنی دباؤ میں مبتلا کر دیا۔جس کی وجہ سے وہ نفسیاتی مریض بن گیا ۔ تفصیلات کےمطابق ڈاکٹر ابراہیم عالمانی کے پڑوسیوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف کا سلیمانکی سیکٹر کا دورہ ،فوج ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۱۰ شام ۹:۱۰ شام

 راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سلیمانکی سیکٹر پہنچ گئے فوج اور رینجرز کے جوانوں کے ساتھ دن گزارا۔ میجر شبیر شریف شہید کی یادگار پر حاضر ی دی کہتے ہیں پاک فوج کا ہرسپاہی وطن کی خاطر جان قربان کرنیوالے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کوئٹہ : نجی تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۸:۵۶ شام ۸:۵۶ شام

  کوئٹہ(92نیوز)کوئٹہ کے تعلیمی اداروں میں  طلبا کی دلچسپی کے لئے غیر نصابی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے سالانہ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ جس میں بچے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا بھر پور اظہار بھی کررہے ہیں ایسے ہی ایک Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کوئٹہ : دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین ایف سی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۸:۴۲ شام ۸:۴۲ شام

 کوئٹہ (92نیوز)کوئٹہ کے علاقے یٹ روڈ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے تین  ایف سی اہلکار اور پولیس کانسٹیبل شہید جبکہ ایک  راہگیر زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ  اس وقت پیش آیاجب یٹ روڈ پر ایف سی اہلکار Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور: ڈکیتی مزاحمت پر چار افراد قتل

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۸:۳۳ شام ۸:۳۳ شام

 لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں منی ایکسچینج پر ڈکیتی کی واردات ڈاکوﺅں نے مزاحمت پر باپ  بیٹا سمیت چارافراد مار ڈالے،اور فرار ہو گئے۔ تفصیلات کےمطابق ڈکیتی کی یہ لرزہ خیز واردات ہوئی ملت پارک  سمن آباد کی منی ایکسچینج پرجہاں Read More






تازہ ترین ویڈیوز