Daily Archives: نومبر ۱۳, ۲۰۱۶

آصف زرداری کا ثناءاللہ زہری سے ٹیلی فونک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱ شام ۱۰:۵۱ شام

کراچی(92نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری کا وزیر اعلیٰ بلوچستان کو ٹیلی فون،شاہ نورانی کے دربار پر دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کو نشان عبرت بنا یا جائے۔ تفصیلات کےمطابق آصف علی زرداری نے وزیر اعلی بلوچستان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دسمبر کے پہلے ہفتے کراچی میں جلسہ کرونگا :...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۶ شام ۱۰:۴۶ شام

ٹورنٹو (92نیوز)عوامی تحریک کے سربراہ کا جلد وطن واپسی کا اعلان۔  طاہر القادری کا کہنا ہے دسمبر کے پہلے ہفتے کراچی میں جلسہ کروں گا ۔ تفصیلات کےمطابق عوامی لیگ کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سرگودھا : سردی آتے ہی خشک میوہ جات کا کار...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۹ شام ۱۰:۲۹ شام

سرگودھا(92نیوز)موسم سرما کی سوغاتیں بھی بدلتے موسم کے ساتھ اپنی جگہ بنانے کو تیار ہیں، سرگودھا کی مارکیٹ میں ڈرائی فروٹ سے دکانیں سج گئیں اور ان دکانداروں کا کاروبار بھی چمک اٹھا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق موسم سرما کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بے نظیر اعوان نے کے پی کی پہلی خاتون پیرا ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۴ شام ۱۰:۱۴ شام

نوشہرہ(92نیوز)نوشہرہ میں بیس پیرا گلائڈرز نے آزاد ہوا میں اڑان بھر کر خیبر پختونخوا کے پہلے پیرا گلائڈنگ شو کی رونقیں بڑھائیں جبکہ  بے نظیر اعوان نےصوبے کی پہلی خاتون پیرا گلائیڈر ہونے کا اعزاز  اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سیالکوٹ : بھتہ نہ دینے پر جرائم پیشہ افراد...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۴۸ شام ۹:۴۸ شام

سیالکوٹ(92نیوز)سیالکوٹ میں ملزموں نے جگا نہ دینے پر  خواجہ سرا کو برہنہ کرکے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور نو خواجہ سراؤں کےسر مونڈ دئیے، تھانہ صدر نے دو ملزموں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے  جبکہ مرکزی ملزم  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف کا سول ہسپتال کا دورہ ،زخمیوں ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۱۵ شام ۹:۱۵ شام

کراچی(92نیوز)آرمی چیف  جنرل راحیل شریف  سول اسپتال کراچی پہنچے ہیں ۔ آرمی چیف  نے سانحہ شاہ نورانی کے زخمیوں کی عیادت کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف  گوادر پورٹ کے افتتاح کے بعد سیدھے کراچی پہنچے ہیں۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی نے شریف خاندان کی کرپشن اور لوٹ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۰۵ شام ۹:۰۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)پی ٹی آئی نے شریف خاندان کی کرپشن اور لوٹ مار پر دستاویزی فلم تیار کرلی۔ آئندہ سماعت پر سپریم کورٹ میں نئے شواہد پیش کیے جائیں گے۔ عمران خان کہتے ہیں کہ شریف فیملی کے فرار کی کوئی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ٹرمپ دوران صدارت ملنے والی تنخواہ نہیں لی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۸:۴۷ شام ۸:۴۷ شام

واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ دوران صدارت ملنے والی تنخواہ نہیں لیں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کو سالانہ چار لاکھ ڈالر تنخواہ دی جاتی ہے۔ تفصیلات کےمطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ٹرمپ 75 مقدمات کےساتھ صدارتی دفتر میں اگلے...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۸:۳۳ شام ۸:۳۳ شام

واشنگٹن(ویب ڈیسک)جنوری دوہزار سترہ کا سورج امریکہ میں ایک نئے صدر کے ساتھ طلوع ہوگا اس بار ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر کے طور پر وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں بیٹھنے جارہے ہیں لیکن وہ اکیلے وائٹ ہاؤس نہیں جارہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

صرف ایک سال میں ریلوے کو 15ارب کا ٹیکہ لگا ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۷:۳۷ شام ۷:۳۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان ریلوے  میں خورد برد، بدعنوانی ، چوری اور فراڈ کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ صرف ایک سال میں ریلوے نے قومی خزانے کو 15 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا۔ شیخ رشید کہتے ہیں کہ ن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی  اداکارہ ریکھا موہن کی لاش گھر سے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۷:۱۵ شام ۷:۱۵ شام

ممئبی (ویب ڈیسک)بھارتی  فلموں کی  اداکارہ ریکھا موہن کی لاش گھرسے برامد ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق  تامل اداکار کی موت کے ایک رو ز بعد ملیالم فلموں کی29 سالہ اداکارہ ریکھا موہن پراسرار طور پر اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ہلری کلنٹن نے اپنی شکست کی ذمہ داری ایف بی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۷:۰۳ شام ۷:۰۳ شام

نیویارک (ویب ڈیسک)ہلری کلنٹن نے انتخابات میں اپنی ہار کی وجہ آخر بتا ہی دی۔ انہوں نے صدارتی الیکشن میں شکست کا ذمہ دار ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی کو قرار دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق ہلری کلنٹن کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعلٰی سندھ ،کورکمانڈراورڈی جی رینجر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

کراچی(92نیوز)وزیراعلٰی سندھ ،کورکمانڈرکراچی اورڈی جی رینجرز سول اسپتال پہنچے اور درگاہ بلاول شاہ نورانی دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ تفصیلات کےمطابق سانحہ درگاہ بلاول شاہ نورانی کے زخمیوں کے آنے کے بعد سول اسپتال کراچی کی  سکیورٹی بڑھادی گئی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعلیٰ بلوچستان نے شہدا کے لواحقین کی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۶:۳۸ شام ۶:۳۸ شام

کراچی(92نیوز)بلوچستان حکومت نے سانحہ شاہ نورانی کے دوران زخمی ہونے والے افراد  اور شہدا کے لواحقین کیلیے امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کہتے ہیں شہدا کے لواحقین کو10اور زخمیوں کو 5لاکھ روپے فی کس دئیے جائینگے ۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : درگاہ دھماکے میں شہید 30 افراد کی ش...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۶:۲۵ شام ۶:۲۵ شام

کراچی(92نیوز)درگاہ شاہ نورانی دھماکے میں جاں بحق 36 افراد کی لاشیں اور 30 سے زائد زخمیوں کو سول اسپتال کراچی منتقل کردیا گیا، جاں بحق افراد میں سے30 کی شناخت بھی ہوگئی. تفصیلات کےمطابق بلوچستان میں درگاہ شاہ نورانی دھماکے Read More






تازہ ترین ویڈیوز