Daily Archives: نومبر ۱۲, ۲۰۱۶

سندھ حکومت نےدرگاہ  شاہ نورانی دھماکےکے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷ شام ۱۱:۵۷ شام

 کراچی(92نیوز)درگاہ شاہ نورانی دھماکےپربلوچستان حکومت کی آوازپرسندھ حکومت نے لیبک کہتے ہوئے کراچی کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی لگادی۔ پاک بحریہ اورپاکستان رینجرزسندھ نے بھی امدادی ٹیموں پرمشتمل ڈاکٹرزاورپیرامیڈٰیکل سٹاف کوحب روانہ کردیااب تک تیس سے زائد زخمیوں کوسول عباسی شہید Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف کی ہدایت پر فوج ،نیوی ،رینجرز ا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳ شام ۱۱:۴۳ شام

خضدار(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہدایت پر فوج، نیوی، رینجرز اور ایف سی اہلکار خضدار میں درگارہ شاہ نورانی پر دھماکے کے مقام پر امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق درگاہ شاہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سمارٹ فون بچوں کو “نشے” کا عادی بنانے کا ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹ شام ۱۱:۰۹ شام

لاہور(ویب ڈیسک)ماہرین نے ایک خوفناک انکشاف کیا ہے کہ جدید دور کی اشیا جیسے سمارٹ فون اور ٹیبلٹ وغیرہ ہمارے بچوں کو اپنی لت کا شکارکررہی ہیں اور یہ دماغ کو ایسے متاثر کررہی ہیں جیسے افیون یا کوئی نشہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلیا مسلسل تیسری مرتبہ ٹمبر سپورٹس ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۰ شام ۱۰:۴۰ شام

 کینبرا(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا نے مسلسل تیسری بار ٹمبر سپورٹس ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق آسٹریلیا نے مسلسل تیسری بار ٹمبر سپورٹس ورلڈ چیمپئن  شپ جیت کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارت: پانچ سو اور ہزار کے نوٹوں پر پابندی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۴ شام ۱۰:۰۴ شام

نئی دہلی(ویب ڈیسک)پانچ سو اور  ایک ہزار کے  نوٹوں پر پابندی کے بعد بھارت میں بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی  کاروبار بند اور افواہوں کا بازار گرم ہے  کئی  مقامات پر دکانداروں کو صرف اس بات پر لوٹ لیا گیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

متنازعہ خبر کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۴۳ شام ۹:۴۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)اپوزیشن جماعتوں کے تحفظات متنازعہ خبر کی تحقیقات کےلئے قائم کمیٹی میں ردوبدل کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی ہے ۔  نوازشریف نے مشاورت مکمل کرلی جبکہ وزارت داخلہ نے کمیٹی کے اختیارات سے متعلق نوٹیفکیشن بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق کوئی مشاورت...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۳۳ شام ۹:۳۳ شام

کراچی(92نیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گورنر کا تقرر وزیراعظم کا اختیار مگر حکومت سندھ سے بھی مشاورت کرلی جاتی تو بہتر ہوتا ۔ وہ تو امریکی الیکشن دیکھ رہے تب ہی پتہ چلا کہ ان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس می...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۲۶ شام ۹:۲۶ شام

  اسلام آباد(92نیوز)تحریک انصاف نے سترہ نومبر کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ عمران خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی کا وفد ترک صدر طیب اردگان سے علیحدہ ملاقات کرے گا شیخ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

خضدار : دھماکے کے بعد ہر طرف افراتفری، امد...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۱۲ شام ۹:۱۲ شام

خضدار(92نیوز)ضلع خضدار میں  درگاہ شاہ نورانی پر دھماکے کے بعد بھگدڑ مچ گئی ایک طرف افراتفری کا عالم تھا تو دوسری طرف امدادی کاموں میں  کئی طرح کی مشکلات  رہیں۔ تفصیلات کےمطابق درگاہ شاہ نورانی دشوار گزار پہاڑوں میں واقع Read More






تازہ ترین ویڈیوز

خضدار: سخی شاہ بلاول نورانی کے مزار پر دھم...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۹:۰۴ شام ۹:۰۴ شام

خضدار(92نیوز)بلوچستان پھر دہشت گردوں کے نشانے پر آ گیا  خضدار میں شاہ نورانی  کے دربار میں  دھماکے  سے  48 افراد جاں بحق  اور 80سے زائد زخمی ہو گئے، کئی زخمیوں کی  حالت  تشویشناک  ہونے کے  باعث  اموات  بڑھنے کا خدشہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف نے حب دھماکے میں زخمی افراد کی ب...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۸:۴۷ شام ۸:۴۷ شام

راولپنڈی(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے حب دھماکے میں زخمی افراد کی بھرپور امداد کا حکم دے دیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی کی2 پلاٹون ادویات کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔






تازہ ترین ویڈیوز

پی آئی اے  کو فروخت کرنے کی تیاری مکمل کر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۸:۰۵ شام ۸:۰۵ شام

کراچی(92نیوز)پی آئی اے کے اعلیٰ حکام نے قومی  ائیر لائنز کو بیچنے کی تیاری کرلی۔ پی آئی اے کے اربوں روپے کے اثاثوں کو فروخت کر نے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق پی آئی اے کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی جارحیت کے خلاف ، مشال ملک کا وکلاء ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۷:۴۳ شام ۷:۴۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اورگرفتاریوں کےخلاف مسیحی رہنماءجے سالک کا سر میں خاک ڈال کر انوکھا احتجاج۔ یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک اور وکلاءکے ساتھ مل کر علامتی دھرنا دیا۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنماﺅں نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈی ٹی ایچ کی نیلامی کے خلاف ملک بھر میں کی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۷:۲۷ شام ۷:۲۷ شام

لاہور(92نیوز)ڈی ٹی ایچ کی نیلامی کے خلاف ملک بھر کے کیبل آپریٹرز سراپا احتجاج  ہیں  مختلف شہروں میں کہیں احتجاجی مظاہرے ہوئے تو کہیں پریس کانفرنسوں میں کیبل آپریٹرز نے حکومت سے ڈیجیٹل پالیسی واضح کرنے کا مطالبہ کیا ہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سیئول : حکومتی کرپشن کے خلاف لاکھوں افراد ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۶ ۷:۰۴ شام ۷:۰۴ شام

سیئول(ویب ڈیسک)جنوبی کوریا کے دارالحکومت کو لاکھوں مظاہرین نے سڑکوں پر آ کر لاک ڈاؤن کردیا ۔ سیئول میں لاکھوں افراد نے حکومت کی کرپشن کے خلاف دھرنا دے دیا ہے ، مظاہرین صدر پارک گن ہائی کے مستعفیٰ ہونے Read More






تازہ ترین ویڈیوز