Daily Archives: اکتوبر ۲۰, ۲۰۱۶

ایشیئن چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۸:۵۵ شام ۸:۵۵ شام

کوالالمپور (ویب ڈیسک) چوتھے ایشیئن چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا ملائیشیا میں آغاز ہو گیا۔ پہلے میچ میں پاکستان کو میزبان ٹیم کے ہاتھوں چار دو سے شکست ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق چوتھا ایشیئن چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ ملائیشیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ علوم ابلاغیات می...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۸:۴۶ شام ۸:۴۶ شام

لاہور (92نیوز) پنجاب یونیورسٹی ادارہ علوم ابلاغیات میں طلبہ کے دو گروپوں کے درمیان ہنگامہ آرائی کے دوران تین طلبہ زخمی ہو گئے۔ یونیورسٹی انتظامیہ اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات پر قابو پایا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گورنر سندھ کے برٹش پاسپورٹ کی کاپی منظرعا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۸:۳۹ شام ۸:۳۹ شام

کراچی (92نیوز) گورنر سندھ کے برٹش پاسپورٹ کی کاپی سامنے آ گئی۔ پاسپورٹ دو ہزار نو میں جاری ہوا‘ دو ہزار بیس تک قابل استعمال۔ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے آئین کے تحت دہری شہریت والا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کرپٹ آدمی وزیراعظم بن جائے تو اخلاقیات تب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۷:۵۶ شام ۷:۵۶ شام

فیصل آباد (92نیوز) عمران خان نے کہا ہے کہ دو نومبر کو پاکستان کا فیصلہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کرپٹ آدمی وزیراعظم بن جائے تو اخلاقیات تباہ کردیتا ہے۔ حکمران وہی بات کر رہے ہیں جو ہمارے دشمن چاہتے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عدالتوں میں جانے کے بعد سڑکوں پر جانے کا ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۷:۴۶ شام ۷:۴۶ شام

اسلام آباد (92نیوز) نون لیگی رہنماﺅں نے کہا ہے کہ عدالتوں میں جانے کے بعد سڑکوں پر جانے کا کیا جواز ہے؟ اسلام آباد بند ہوا تو کوئی اپنے ادارے میں نہیں جاسکے گا۔ پی ٹی آئی اپنا مو¿قف زبردستی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سردی کی آمد کیساتھ ہی ملک بھر میں خشک میوہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۷:۲۸ شام ۷:۲۸ شام

کوئٹہ (92نیوز) سردی کی لہر آتے ہی ملک بھر میں خشک میوہ جات کی دکانیں سج گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سردی کا آغاز ہو چکا ہے۔ سردی آتے ہی خشک میوہ جات دکانوں اور ریڑھیوں پر نظر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ٹیکسوں کی بھرمار سے تنگ آئل ٹینکرز ایسوسی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۷:۱۲ شام ۷:۱۲ شام

اسلام آباد (92نیوز) بہت ہو گیا اب اور ٹیکس نہیں دینگے۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے اسلام آباد ایکسپریس وے پر ٹرک کھڑے کرکے شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین کہتے ہیں حکومت مطالبات مان لے ورنہ عمران خان کے ساتھ 2 Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف نے جنوبی وزیرستان میں کیڈٹ کالج ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۶:۳۶ شام ۶:۳۶ شام

جنوبی وزیرستان (92نیوز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پورے ملک سے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کا خاتمہ کیا جائیگا۔ دہشت گردی کےخلاف جنگ میں دنیا پاکستان کے کردار کی تعریف کرتی ہے۔ تعلیم یافتہ نوجوان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایم کیو ایم لندن کے رہنماﺅں کی یادگار شہد...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۶:۲۶ شام ۶:۲۶ شام

کراچی (92نیوز) کراچی میں ایم کیو ایم لندن کے رہنماو¿ں نے جناح گراو¿نڈ میں یادگار شہداءپر حاضری دی۔ ان کی آمدقانون نافذ کرنے والے اداروں کے چیلنج بن گئی۔ جھڑپ اورتلخ کلامی ہوئی لیکن پھر انہیں قبروں پر فاتحہ خوانی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اینٹی ڈپریشن ادویات کے مضر اثرات اندازوں ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۵:۵۱ شام ۵:۵۱ شام

لندن (ویب ڈیسک) ڈپریشن (مستقل افسردگی) میں مبتلا مریضوں نے دوران علاج استعمال ہونے والی ادویات کو تباہ کن قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں طبی ماہرین نے ڈپریشن میں مبتلا مریضوں سے اعداد و شمار اکٹھے کیے تو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ 12مئی میں ملوث انسان مجرموں کو لٹکان...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۵:۲۴ شام ۵:۲۴ شام

کراچی (92نیوز) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ گورنر سندھ قائد ایم کیو ایم سے رابطے میں ہے۔ پاکستان مخالف نعرہ لگانے والے انسان کو اپنا محسن قرار دینے پر عشرت العباد کو گرفتار کیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد : بارہ ہزار میڈیکل سٹورز میں سے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۵:۱۱ شام ۵:۱۱ شام

فیصل آباد (92نیوز) فیصل آباد میں ہزاروں غیررجسٹرڈ میڈیکل سٹوروں کا انکشاف ہوا ہے۔ ضلع میں صرف ایک ہزار 881 میڈیکل سٹور لائسنس شدہ ہیں جن میں سے بیشتر کے لائسنس بھی ایکسپائر ہو چکے ہیں۔ ڈرگ انسپکٹر کی بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایک بادشاہ بادشاہوں کی ٹیم کی طرف سے ہی کھ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۴:۵۵ شام ۴:۵۵ شام

دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیکنڈ ایڈیشن میں شامل پانچ ٹیموں کیلئے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دنیائے کرکٹ کے خطرناک ترین بیٹسمین کرس گیل اس بارے کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے۔ کراچی کنگز کیلئے اپنے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی برداشت نہیں ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۴:۳۴ شام ۴:۳۴ شام

اسلام آباد (92نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو بھرپور قانونی کارروائی کی جائےگی۔ بھارتی ایجنسیاں پاکستان میں امن مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ بھارت کی طرف سے 90 بار جنگ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

یورپی خلائی روبوٹ چند گھنٹوں تک مریخ کی س...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۴:۲۸ شام ۴:۲۸ شام

ایمسٹرڈیم (ویب ڈیسک) یورپ کے خلائی ادارے کا خلائی روبوٹ مریخ پر اترنے کے لیے تیار ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سکیا پریلی نامی یہ روبوٹ چند گھنٹوں تک مریخ کی سطح پر اتر جائے گا۔ اس روبوٹ کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز