Daily Archives: اکتوبر ۱۶, ۲۰۱۶

آصف زرداری کا بلاول کو فون ، کامیاب ریلی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۰ شام ۱۰:۴۰ شام

کراچی (92نیوز)آصف زرداری نے بلاول بھٹو کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں  کامیاب ریلی پر مبارکباد دی ہے ۔ سابق صدر کا کہنا ہے آگے بڑھتے جائیں ، سکیورٹی کی پروا نہ کریں ۔ سابق صدر کا کہنا تھا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی فنکاروں پر پابندی غلط اقدام ہے : ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۹ شام ۱۰:۱۹ شام

لاہور(ویب ڈیسک) مشہور بھارتی اداکار اوم پوری ایک بار پھر مودی سرکار کے خلاف ڈٹ گئےہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ انتہا پسندوں کے کہنے پر پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگانا درست نہیں پاکستانی فنکاروں کی فلموں میں ہاوس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پہلا ٹیسٹ : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 346رنز ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۹:۵۳ شام ۹:۵۳ شام

دبئی(92نیوز)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹیسٹ سریز کے پہلے میچ ڈے نائٹ ٹیسٹ میں پاکستانی ٹٰیم دوسری اننگز میں محض 123 رنز پر ڈھیر ہوگئی ہے ۔ پہلی اننگز میں برتری کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : پی پی کی سلام شہدا ریلی میں سینئر س...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۹:۳۲ شام ۹:۳۲ شام

کراچی(92نیوز)پیپلزپارٹی کی سلام شہداریلی میں  پارٹی قائدین بھی پرجوش نظرآئےاورموسیقی کی دھنوں پرجھومتےرہے۔ تفصیلات کےمطابق  کراچی پیپلزپارٹی کےرنگ میں رنگ گیا۔بی بی کےبیٹےنےریلی نکالی توجیالےپارٹی دھنوں پر رقص اورڈھول کی تھاپ پربھنگڑےڈالتےرہے۔  ایسےمیں پارٹی قائدین بھی کسی سےپیچھےنہ رہے۔سلام شہدا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹو ریلی کے دوران جوشیلے نعرے لگات...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

کراچی(92نیوز)  سلام شہدا ریلی لیاری  پہنچی تو کارکنوں کا جوش و خروش  دیدنی  تھا اس موقع  پر جوشیلے جیالے اپنے  قائد کا  بھرپور ساتھ دیتے  رہے۔  بلاول بھٹو نے اس موقع پر  تیر کمان اور  پاکستان کھپے  کے  نعرے  بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مردان : مسلم لیگ ن کا جلسہ بدنظمی کا شکار ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۸:۴۲ شام ۸:۴۲ شام

مردان(92نیوز)مردان  میں مسلم لیگ ن کے جلسے میں بد نظمی  ہوگئی کارکنوں نے کھانے پر دھاوا بول دیا کارکنوں نے رہنماؤں کی تقاریر ختم ہونے کا بھی انتظار نہیں کیا ۔ تفصیلات کےمطابق مردان میں مسلم لیگ ن نے پاور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد میں ڈینگی بے قابو

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کا مرض بے قابو ہوگیا ، وفاقی دارالحکومت میں متاثرہ مریضوں کے علاج کی سہولتیں نہ ہونے کے باعث اسلام آباد کے مریضوں نے راولپنڈی کے اسپتالوں کا رخ کرلیا ہے۔ راولپنڈی کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چین چاند کی تسخیر کے انتہائی قریب پہنچ گی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۷:۰۴ شام ۷:۰۴ شام

لاہور(ویب ڈیسک)چین  چاند کی تسخیر کے انتہائی قریب پہنچ گیا ہے اور انہی تیاریوں کے سلسلے میں ایک  خلائی مشن کل صبح ساڑھے سات بجے  روانہ کیا جائیگا۔ چینی خلائی مشن  تیان گونگ ٹو خلائی اسٹیشن سےمنسلک ہوگا اور مشن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۶:۵۶ شام ۶:۵۶ شام

کوئٹہ (92نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق بچی سمیت خاتون زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے نواع کلی کے علاقے میں گھر میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاناما لیکس پر فیصلہ سڑکوں پر نہیں سپریم ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۶:۴۲ شام ۶:۴۲ شام

کوئٹہ (92نیوز)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان  کاکہنا ہے کہ  پاناما کے مصنوعی ہنگامے سے وزیر اعظم کو دفاعی پوزیشن میں لانے کی  ناکام کوشش کی گئی ۔فیصلے سٹرکوں پرنہیں ہوتے  سپریم کورٹ نے کرنا ہے۔ تفصیلات کےمطابق  کوئٹہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جیالوں نے چھوٹاسا ٹریلر دکھایا ہے : خورشی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۶:۲۵ شام ۶:۲۵ شام

کراچی(92نیوز)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جیالوں نے آج چھوٹا سا ٹریلر دکھایا ہے ابھی لاہور میں بھی رنگ جمائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ  کا ریلی سے خطاب کرتے ہوئے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاک چائنہ دوستی ،کارریلی اسلام آباد پہن...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۶:۱۶ شام ۶:۱۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاک چین دوستی کی نئی کمند چینی صوبے ننگزیا  سے شروع ہونے والی   کار ریلی کے شرکا اسلام آباد پہنچ گئے۔ ریلی کی قیادت چینی صوبے ننگزیا کے نائب گورنر نے کی۔ ریلی متحدہ عرب امارت پہنچ کر اختتام Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لیا ری نے آمریت کے خلاف بھرپور جد وجہد ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۶:۱۲ شام ۶:۱۲ شام

لیاری(92نیوز) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ لیاری نے ہر آمریت کے خلاف بھرپور جدوجہد کی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پیپلزپارٹی کی سلام شہدا ریلی لیاری  پہنچ گئی ہے ۔ لیاری میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

یاسر شاہ نے تیزترین 100 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کرن...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۵:۵۱ شام ۵:۵۱ شام

دبئی(92نیوز)یاسر شاہ نے تیز ترین 100ٹیسٹ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ پاش پاش کردیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق لیگ سپنر یاسر شاہ نے تیز ترین 100ٹیسٹ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ پاش پاش کردیا ہے۔ انہوں نے پنک بال ٹیسٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان نے چندہ جمع کرنےکیلئے ویڈیو پیغ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۵:۳۱ شام ۵:۳۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نےاسلام آباد لاک پلان پر اپنا ویڈیوپیغام جاری کردیا کہتے ہیں پاکستان کےلئے فیصلہ کن وقت آگیاہے کارکن احتجاجی تحریک کے لئے چندہ جمع کریں۔ تفصیلات کےمطابق کپتان نے اپنے ویڈیو پیغام  Read More






تازہ ترین ویڈیوز