Daily Archives: اکتوبر ۲, ۲۰۱۶

 کھارے پانی کی جھیل  کی ویڈیو ڈرون کیمرے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۲ شام ۱۱:۳۲ شام

  لاہور(ویب ڈیسک)چین کے شہر ین چینگ میں موجود  کھارے پانی کی جھیل  کی ویڈیو ڈرون کیمرے کی مدد سے تیار کرلی گئی ۔ فطرتی حسن سے مالا مال  یہ جھیل حیران کن طور پر دو رنگوں میں بٹی ہوئی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بارہ مولا میں بھارتی فوجی کیمپ پر فائرنگ ,...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۱ شام ۱۱:۰۱ شام

  سرینگر(92نیوز)مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں بھارتی فوج کے کیمپ پر فائرنگ جاری ہے ۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں بھارتی فوج کے بیس کیمپ پر فائرنگ جاری ہے ۔ بھارتی میڈیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مالاکنڈ میں ڈینگی بے قابو

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵ شام ۱۰:۴۵ شام

 پشاور(92نیوز)مالاکنڈ ڈویژن میں ڈینگی قابو سے باہر ہوگیا ،حکومتی عدم توجہی کے باعث لوگوں کو زندگی کے لالے پڑگئے۔ تفصیلات کےمطابق ملاکنڈ میں ڈینگی نے پنجے گاڑ دیے ہیں، اب تک ملاکنڈ میں ڈینگی کے 190 کیسز سامنے آئے ہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گٹکے کی پابندی کے باوجود فروخت جاری

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۸ شام ۱۰:۳۸ شام

   کراچی(92نیوز)سندھ میں حکومت کی جانب سے گٹکے پر پابندی تو لگا دی گئی لیکن  کراچی میں اس پابندی پر عمل درآمد ہوتا نظر نہیں آرہا شہر میں جگہ جگہ گٹکوں کی فروخت معمول کے مطابق جاری ہے تفصیلات کےمطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وطن کے دفاع میں مسلح افواج کا اہم کردار ہے...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰ شام ۱۰:۳۰ شام

 کراچی(92نیوز)پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے سربراہوں نے آپریشنل بیس کا دورہ کیا ہے اور وہاں پر ہائی مارک مشقوں کا جائزہ لیاہے ۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ نے مشقوں میں حصہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کسی کشتی یا ماہی گیر کے لاپتا ہونے کی کوئی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱ شام ۱۰:۲۱ شام

 اسلام آباد(92نیوز) ترجمان دفتر خارجہ کاکہناہے کہ کسی کشتی یاماہی گیرکےلاپتا ہونےکی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے کیا جانے والا منفی پراپیگنڈا ایک بار پھر جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چیمپ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۳ شام ۱۰:۱۳ شام

راولپنڈی(92نیوز)چیف آف  آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چیمپئن شپ 2016 مصر کے عمر عبد المغید نے جیت لی۔ جنرل راحیل شریف نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکوائش Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بابراعظم ون ڈے میں مسلسل دوسری سنچری بنان...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۸ شام ۱۰:۰۸ شام

لاہور(92نیوز)ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے میچ میں بابر اعظم نے مسلسل دوسری سنچری داغ دی وہ ایک چھکے اور نو چوکوں کی مدد سے ایک سو تئیس رنز بنا کر الزری جوزف کا شکار بنے۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی نوجوان بلے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اے پی سی سے قبل کشمیری شہدا کے اہلخانہ کی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۹:۵۷ شام ۹:۵۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)قوم کی نظریں قومی رہنماؤں پر لگی ہوئی ہیں کہ وہ ملی یکجہتی کا مظاہرہ کرتے  ہوئے  پاکستان کے ازلی دشمن کو کل  کیا بڑا پیغام دیں گے کشمیر کے ہزاروں شہدا کے اہل خانہ اور پیلٹ گنز سےچھلنی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی شاندار تقری...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۹:۳۸ شام ۹:۳۸ شام

لاہور(92نیوز)واہگہ بارڈر پرچم اتارنے کی تقریب تو ہر روز ہی ہوتی ہے اور فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی ہے مگربزدل بھارت کی مکاریوں اور اشتعال انگیز کارروائیوں نے قوم کا جذبہ حب الوطنی اور بڑھا دیا ہےجو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بی ایس ایف نے ایک اور پاکستانی کبوتر گرفت...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۹:۲۷ شام ۹:۲۷ شام

نئی دہلی (92نیوز)مودی سرکار اب پاکستان کے کبوتروں اور غباروں سے ڈرنے لگی ہےاور آئے روز کسی جاسوس کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کرتی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارتی حکومت پاکستان سے اڑ کر سرحد پار Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گرفتار ٹارگٹ کلر کا 2سیاسی کارکنوں کے قتل ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۸:۵۱ شام ۸:۵۱ شام

  کراچی(92نیوز)اورنگی ٹاون سے گرفتارہونیوالے ٹارگٹ کلر نے پیپلزپارٹی کے دوسرگرم کارکنوں کوقتل کرنیکااعتراف کرلیا ۔ تفصیلات کےمطابق گرفتارملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ سیاسی مخالفت کی بناء پر اورنگی ٹاؤن میں پیپلز پارٹی کے دو کارکنوں کو قتل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قائم علی شاہ نے اہم شخصیت کے کہنے پر ہوش ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۸:۴۱ شام ۸:۴۱ شام

کراچی(92نیوز)سائیں قائم علی شاہ  تو سندھ حکومت کی باگ ڈور چھوڑ گئے مگر ان کے کارنامے ہیں کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے  سائیں سرکار نے پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت کے دوست  کو نوازنے کے لئے قوانین Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پشاور: اسلحے سے بھری گاڑی برآمد ،ملزم گر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۸:۳۷ شام ۸:۳۷ شام

پشاور(92نیوز)پشاور میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران اسلحے سے بھری گاڑی برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ 2 اشتہاریوں سمیت 15 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دوسرا ون ڈے : پاکستان نے 338 رنز کا ہدف دے د...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۶ ۷:۴۶ شام ۷:۴۶ شام

شارجہ (92نیوز) دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیتنے کیلئے 338 رنز کا ہدف دیدیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانیوالی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے کالی آندھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز