Daily Archives: ستمبر ۲۶, ۲۰۱۶

بھگت سندھ آزادی کا سپاہی تھا توبرہان وان...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷ شام ۱۱:۵۷ شام

سرینگر(92نیوز)شہید حریت پسند نوجوان برہان وانی کے والد مظفر وانی نے  کہا ہے  کہ بھگت سنگھ آزادی کا سپاہی تھا تو میرا بیٹا کیسے  دہشت گرد ہوسکتا ہے ۔ انہوں نے اقوام متحدہ میں وزیر اعظم پاکستان کی تقریر کو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی وزیرخارجہ کی جنرل اسمبلی میں تقری...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳ شام ۱۱:۴۳ شام

نیویارک(92نیوز)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے بھارتی وزیرخارجہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اپنے ٹویٹ پیغام میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انت...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹ شام ۱۱:۲۹ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہورمیں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن میں پیاف فاﺅنڈرز گروپ نے کلین سویپ کرتے ہوئے کارپوریٹ کی سات نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی۔ تفصیلات کےمطابق لاہور چیمبر آف کامرس کے سالانہ الیکشن چیمبر کی عمارت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی سی بی اکتوبر میں کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹ شام ۱۱:۰۹ شام

لاہور(92نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنٹرل کنٹریکٹ 2017 کیلئے کھلاڑیوں کی نئی لسٹ اور شرائط تیار کرنا شروع کر دیں۔  شاہد آ فریدی اور سعید اجمل کو تین ماہ پہلے کی سفارشات کو مد نظررکھتےہوئے سنٹرل کنٹریکٹ سے نکالنے کی تجویز Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دوہزار سال قدیم ممی کو تھری ڈی ٹیکنالوجی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۸ شام ۱۰:۵۸ شام

لاہور(ویب ڈیسک)تھری ڈی امیجنگ ٹیکنالوجی نے ماہرین آثار قدیمہ کی ایک اور مشکل آسان بنادی ہے۔ ماہرین نے  پیرو سے ملنے والی دوہزار سال قبل کی ایک ممی  کو  تھری ڈی ٹیکنالوجی کی مدد سے شکل دیدی ہے ۔ ماہرین Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کشمیریوں پر بھارتی ظلم و ستم جاری ہے : تہم...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۶ شام ۱۰:۴۶ شام

جنیوا(92نیوز) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن پاکستانی مندوب تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں پر بھارتی ظلم وستم جاری ہے ۔ بھارتی مظالم کشمیریوں کے حق خودارادیت کو دبانے کی ایک کڑی ہے ۔ ان کا کہنا تھا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

حکومت نے عالمی مارکیٹ میں سکوک بانڈز جاری...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۳ شام ۱۰:۳۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)حکومت نے عالمی مارکیٹ میں سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ پاکستان اگلے ماہ 75 کروڑ سے ایک ارب ڈالرز کے سکوک بانڈز جاری کرے گا۔ سکوک بانڈز کے اجرا کے لیے لندن اور نیو یارک میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی پی 7 : ن لیگ نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھین لی

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۶ شام ۱۰:۱۶ شام

ٹیکسلا(92نیوز)پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی سات کے تمام  پولنگ اسٹیشنز کے نتائج نائنٹی ٹو نے حاصل کر لیے ہیں غیر حتمی،غیر  سرکاری نتائج کے  مطابق ن لیگ کے عمر فاروق چھیالیس ہزارایک سو سڑسٹھ    ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

خواتین تیس ستمبر کے مارچ میں شرکت یقینی ب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۸ شام ۱۰:۰۸ شام

لاہور(92نیوز)تحریک انصاف 30ستمبر کے جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے بھرپور زور لگا رہی ہے مارچ میں زیادہ سے زیادہ خواتین کی شرکت یقینی بنانے کیلئے پی ٹی آئی خواتین ونگ نے اڈا پلاٹ پر مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کےمطابق پی ٹی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تیسرا ٹی ٹوئنٹی : گرین شرٹس کلین سویپ کیلئ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

لاہور(92نیوز)دو میچز میں تو کالی آندھی کی خوب درگت بنی اب انتظار ہے تیسرے ٹی ٹوئنٹی کا جو  آج شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا سرفراز الیون نے کلین سویپ کے لئے جان مارنے کا عزم ظاہر کیا ہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان میں بہت سی معلومات حکومتوں سے بھی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۹:۵۸ شام ۹:۵۸ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویزرشید نے ایک نیا انکشاف کیا ہے کہتے ہیں پاکستان میں بہت سی معلومات حکومتوں سے بھی چھپا دی جاتی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت اور عوام ایک ہی کشتی کے سوار Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 لاہور : سلنڈر دھماکے میں 12 افراد زخمی

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے نواحی علاقے بیگم کوٹ میں سلنڈروں کی دکان پر  سلنڈر پھٹنے سےزبردست دھماکا ہوا ہے ۔ اس شدید دھماکے میں بارہ افراد شدید جھلس گئے ہیں ۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سلنڈر دھماکے میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

رینجرز کی کارروائی ،سیاسی جماعت کے 2 کارک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۹:۳۸ شام ۹:۳۸ شام

  کراچی(92نیوز)رینجرز نے کراچی کے علاقے  علی گڑھ اور قصبہ کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم  کے کارکن محمد علی اور حسن رضا کوگرفتار کرکے بڑی تعداد میں گولہ بارود برآمد کر لیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق   Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کس منہ سے کشمیر کو اپنا حصہ قرار دیت...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۹:۱۹ شام ۹:۱۹ شام

راولپنڈی (92نیوز)کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کس منہ سے کہتا ہے کہ کشمیر اس کا حصہ ہے۔ نائنٹی ٹو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کشمیر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان پر الزام تراشی بھارتی سرکار کی پر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۹:۰۹ شام ۹:۰۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)بھارت ہو افغانستان یا پھر کوئی اور مقام بھارت کے مفادات کو جہاں بھی نقصان پہنچتا ہے نئی  دہلی  بغیر کسی تحقیق اور  تفتیش پاکستان پر الزام  لگا دیتا ہے پاکستان  ثبوت اور شواہد مانگتا ہے تو جذباتی بھارتی Read More






تازہ ترین ویڈیوز