Daily Archives: ستمبر ۲۲, ۲۰۱۶

دنیا کے خطرناک ترین بیٹسمین برینڈن میکلم ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۹:۰۰ شام ۹:۰۰ شام

لاہور (92نیوز) اظہر علی کی چھٹی‘ نیوزی لینڈ کے سابق کپتان اور ٹی ٹوینٹی کے دھواں دار بلے باز میکلم کو لاہور قلندر کا کپتان مقرر کر دیا گیا۔ میکلم ٹیم کے تربیتی فرائض بھی سرانجام دینگے۔ تفصیلات کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سامعہ شاہد قتل کیس: عدالت نے قبر کشائی کی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

جہلم (92نیوز) سامعہ شاہد قتل کیس میں سول کورٹ نے قبر کشائی کی درخواست مسترد کردی۔ سامعہ کے دوسرے خاوند مختار کاظم نے لاش جہلم کے مقامی قبرستان سے نکال کر ٹیکسلا میں دفن کرنے کی درخواست دی تھی جسے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بلوچستان اسمبلی : مسلسل غیرحاضری پر ارکان...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۸:۴۸ شام ۸:۴۸ شام

کوئٹہ (92نیوز) بلوچستان اسمبلی نے مسلسل غیرحاضر رہنے والے ایک رکن اسمبلی کو معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی نے ان ارکان کو جو بغیر بتائے اجلاس سے غیرحاضر رہتے ہیں انہیں خبردار کیا ہے کہ اگر مسلسل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد : کسٹم حکام نے موٹر وے ٹول پلاز...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۸:۴۰ شام ۸:۴۰ شام

اسلام آباد (92نیوز) موٹروے سمگلروں کے لیے سب محفوظ روٹ سمجھا جانے لگا۔ پشاور سے لاہورتک غیرملکی اشیاءکی سمگلنگ کے لیے یہی روٹ استعمال کیا جاتا ہے۔ کسٹم کے انسداد سمگلنگ سیل نے موٹروے پر غیرملکی گاڑیوں سے بھرے دوٹرک Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۸:۲۹ شام ۸:۲۹ شام

نیویارک (92نیوز) وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ بھارت جلد بازی میں پاکستان پر بلاجواز الزامات لگا رہا ہے جن پر کئی سوالات ا±ٹھائے بھی جا رہے ہیں۔ بھارت الزامات لگا کر مقبوضہ کشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف نے 7 دہشت گردوں کی سزائے موت کی تو...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۸:۱۷ شام ۸:۱۷ شام

اسلام آباد (92نیوز) آرمی چیف نے سات خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ مذکورہ دہشت گردوں کو فوجی عدالتوں کی جانب سے پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔ دہشت گرد پورے ملک میں سکیورٹی فورسز اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ممبئی میں دہشت گردی کا خطرہ‘ سکیورٹی ہائ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۷:۳۵ شام ۷:۳۵ شام

ممبئی (ویب ڈیسک) ممبئی میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر ممبئی میں دہشت گردی کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے جس پر سکیورٹی سخت کر دی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان کی چودھری شجاعت سے ملاقات‘ مار...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۷:۱۵ شام ۷:۱۵ شام

اسلام آباد (92نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی ملاقات۔ کپتان نے رائیونڈ مارچ میں شرکت کی دعوت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اور چودھری شجاعت کی ملاقات میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

متحدہ میں کشمکش عروج پر‘ ممبر قومی اسمبل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۶:۴۵ شام ۶:۴۵ شام

کراچی (92نیوز) ایم کیو ایم پاکستان اور ایم کیو ایم لندن میں کشمکش بڑھ گئی۔ ارکان پارلیمنٹ اور پارٹی رہنماو¿ں کو اپنے اپنے کیمپ میں شامل کرنے کیلئے سرتوڑ کوششیں جاری ہیں۔ لندن سے فون کالز کے بعد ایم این Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جنگیں تباہی کے سوا کچھ نہیں لاتیں : وزیراع...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۶:۲۷ شام ۶:۲۷ شام

لاہور (92نیوز) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کشمیر کے اندر جو کچھ ہو رہا ہے وہ شرمناک ہے۔ اڑی کا واقعہ بھارت کا خودساختہ ہے۔ اصل میں بھارت کو سی پیک ہضم نہیں ہو رہا۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

الیکشن کمیشن کا فنڈز کی تفصیلات نہ دینے و...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۶:۲۳ شام ۶:۲۳ شام

اسلام آباد (92نیوز) سیاسی جماعتوں نے سالانہ فنڈز اور اخراجات کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ الیکشن کمیشن نے احکامات پر عمل نہ کرنےوالی جماعتوں کو فائنل نوٹس جاری کر دیے۔ بڑی کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سیاسی جماعتوں کو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاک فضائیہ کی ”ہائی مارک 2016“ مشقیں ختم‘ ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۶:۱۹ شام ۶:۱۹ شام

اسلام آباد (92نیوز) موٹروے پر پاک فضائیہ کی تربیتی مشقوں میں جنگی طیاروں نے کامیابی سے لینڈنگ اور ٹیک آف کیا۔ ترجمان فضائیہ کہتے ہیں مشقیں پاک فضائیہ کےلئے بہت اہمیت کی حامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دو دن سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سندھ اسمبلی : برطرف ملازموں کی بحالی کا بل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۵:۴۳ شام ۵:۴۳ شام

کراچی (92نیوز) سندھ اسمبلی نے برطرف ملازمین کی بحالی کا بل منظور کر لیا۔ چھ سو انہتر ملازمین مراعات اور مالی فوائد سمیت بحال ہو گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ملازمتیں دیتی ہے چھینتی نہیں۔ آئندہ بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سندھ : سرکاری اسپتال میں پہلی بار سماعت سے...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۵:۳۴ شام ۵:۳۴ شام

کراچی (92نیوز) سندھ کی تاریخ میں پہلی بار سرکاری اسپتال میں سماعت سے محروم بچے کی کامیاب سرجری پر بچے کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ ڈاکٹرز بھی خوشی سے نہال ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کو آج بڑا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملیر میں پیپلزپارٹی کی ریلی‘ بلاول بھٹو ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۵:۲۰ شام ۵:۲۰ شام

کراچی (92نیوز) ملیر میں آج پیپلز پارٹی کی ریلی نکالی جا رہی ہے جس میں شرکت کیلئے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو بھی پہنچ گئے۔ جیالوں نے بلاول بھٹو کا شاندار استقبال کیا اوران پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ اس Read More






تازہ ترین ویڈیوز