Daily Archives: ستمبر ۴, ۲۰۱۶

صوابی : کیڈٹ کالج کے 500 طلبا زہرخورانی سے م...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵ شام ۱۱:۵۵ شام

صوبائی (92نیوز)کرنل شیر خان کیڈٹ کالج صوابی کے 500 طلبا زہرخورانی سے متاثر ہو گئے ہیں طلبا کی حالت غیر مضرصحت کھانے کے باعث ہوئی۔۔ریسکیو ذرائع کے مطابق 50سے زائد طلبا کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نیویارک :  پاکستانی کمیونٹی کا کشمیریوں پ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۳ شام ۱۱:۲۳ شام

نیویارک(92نیوز)بھارتی فوج کے نہتے کشمیریوں پر مظالم کے خلاف پاکستانی اور کشمیری سراپا احتجاج ہیں  وفاقی وزیر انسانی حقوق کامران مائیکل کی سربراہی میں امریکہ میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بھارت کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پانچویں ون ڈے میں پاکستان نے انگلیںڈ کو 4و...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵ شام ۱۰:۴۵ شام

کارڈف(92نیوز)پانچویں ون ڈے میں پاکستان نے انگلینڈ کو چار وکٹوں سے شکست دید ی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان اور انگلیںڈ کے درمیان کھیلی جانیوالے ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں پاکستانی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مودی سرکار نے حریت قیادت پر وار کرنے کی تی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۳ شام ۱۰:۰۳ شام

سرینگر(92نیوز)حریت قیادت کو کٹھ پتلی حکومت کی طرف سے ملنے والی سیکیورٹی ختم کرنے کا  مسودہ تیار  بھارتی فوج نے حریت رہنما یاسین ملک کو بھی منظر عام سے غائب کردیا. تفصیلات کےمطابق بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی نژادبرطانوی رکن پارلیمنٹ  کیتھ وا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۹:۵۹ شام ۹:۵۹ شام

لندن(92نیوز)ایک اوربھارتی کے کرتوت سامنے آگئےبھارتی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ  کیتھ وازپرجنسی سکینڈل کاالزام ہے برطانوی اخبارنے دعویٰ کیاہے کہ وازہم جنس پرستی میں ملوث ہیں۔ تفصیلات کےمطابق ایک اوربھارتی شہری کاجنسی اسکینڈل سامنے آگیا بھارتی نژادبرطانوی رکن پارلیمنٹ کیتھ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پوری قوم 1965 کی جنگ کے شہداء اورغازیوں کو س...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۹:۳۴ شام ۹:۳۴ شام

کراچی(92نیوز)ایئرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے پوری قوم انیس سو پینسٹھ کی جنگ کے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتی ہےانہی کی قربانیوں کے باعث آج ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایم کیو ایم کے دفاترکی مسماری کا سلسلہ در...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۹:۲۷ شام ۹:۲۷ شام

کراچی(92نیوز)اورنگی ٹاون کراچی میں غیر قانونی طور قائم ایم کیوایم کے دو یونٹ آفس  مسمار کردیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں سرکار کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ،اتوار کو انسداد تجاوزات کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایم کیو ایم پر پابندی کیلئے الیکشن کمیشن ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۹:۲۱ شام ۹:۲۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)ایم کیو ایم پر پابندی کے بارے الیکشن کمیشن میں سردار محمد اقبال ہزاروی نے درخواست دائر کر دی ہے۔۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ الطاف حسین نے تقریر میں پاکستان مخالف تقریر کی۔ ایم کیو ایم کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نائنٹی ٹو نیوز نے اےآئی جی اشعر حمید کی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۸:۵۶ شام ۸:۵۶ شام

لاہور(92نیوز)نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام اندھیر نگری نے اشعر حمید چودھری اےآئی جی   آپریشن کی اچانک موت کا معاملہ بے نقاب کر دیا ۔۔ رپورٹ میں ہارٹ اٹیک کواشعر حمید چودھری کی موت کی وجہ قرار دے کر معاملہ ٹھپ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد : منصوبے کے افتتاح پر لیگی کارک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۸:۴۴ شام ۸:۴۴ شام

فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد کی یوسی گئو شالہ میں سیوریج کے منصوبے پر ن لیگ  کےدو وزرا کے درمیان ٹھن گئی، صوبائی وزیر قانون  رانا ثنااللہ نے جس منصوبے کا افتتاح رات کو  کرنا تھا عابد شیر وقت سے پہلےکر کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تحریک انصاف عوامی اعتمادکھوچکی،پہلے اپن...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۸:۱۶ شام ۸:۱۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)تحریک انصاف عوامی اعتماد کھو چکی ہے اس کو  سب سے پہلے اپنا احتساب کرنا چاہیے۔ پی ٹی آئی فاؤنڈر گروپ کے سربراہ اکبر ایس بابر  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ  پی ٹی آئی  اب عوامی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایم کیو ایم نے پی ایس127کے ضمنی الیکشن کیلئ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۸:۰۹ شام ۸:۰۹ شام

کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم پاکستان نے پی ایس ایک سو ستائیس کے ضمنی الیکشن کیلئے مہم تیز کر دی ہے ۔ فاروق ستار کا کہنا ہے تمام مشکلات کے باوجود الیکشن جب بھی ہوں ڈبے سے پتنگ کا ووٹ نکلتا ہےہم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 ڈولفن پولیس اہلکار کی گولی لگنے سے بچی ز...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۷:۲۰ شام ۷:۲۰ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں منشیات فروشوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ڈولفن پولیس اہلکار کی گولی لگنے سے سات سال کی  بچی شدید زخمی ہو گئی جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے منشیات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈی آئی خان : سکیورٹٰی فورسز کی کارروائی م...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۷:۰۰ شام ۷:۰۰ شام

ڈی آئی خان(92نیوز)ڈی آئی خان  کی تحصیل کلاچی میں سکیورٹی فورسز  نے کارروائی کی ہے جس کے دوران ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : سرکاری زمینوں پر قبضے کا سلسلہ تھم...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۶ ۶:۴۸ شام ۶:۴۸ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں سرکاری زمینوں پر قبضے کا سلسلہ تھم نہ سکا ہے چائنا کٹنگ مافیا نے نیو کراچی میں پنجے گاڑ لئے ہیں ۔ مافیا کی سرسید پولیس سے ملی بھگت سے بس اسٹاپ کے پلاٹ کی بھی چائنا کٹنگ Read More






تازہ ترین ویڈیوز