Daily Archives: اگست ۲۹, ۲۰۱۶

امجد صابری قتل کیس کا مرکزی ملزم پولیس کے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۸ شام ۱۱:۳۸ شام

کراچی(92نیوز)امجد صابری قتل کیس  کے مرکزی ملزم کو  پولیس کے حوالے  کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم شہزاد ملا نے قتل کی منصوبہ بندی کر کے ٹیمیں تشکیل دیں۔ واقعہ  کی رات ملزم کی نائن زیرو پر ایم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بائیس اگست کے بعد حکومت نے اپنا کردار ادا ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸ شام ۱۱:۲۸ شام

کراچی(92نیوز) پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون نے کہا ہے کہ بائس اگست کے بعد حکومت نے اپنا کردار ادا نہیں کیا ۔ نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رضا ہارون کا کہنا تھا کہ حکومت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان اور طاہر القادری میں ٹیلی فونک ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹ شام ۱۱:۰۹ شام

لاہور(92نیوز)سیاسی کزنز میں ایک بار پھر رابطہ ہو گیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف  عمران خان نے ڈاکٹرطاہرالقادری کوٹیلی فون  کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے تحریک احتساب اور تحریک قصاص کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے  ایک Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : میئر ،ڈپٹی میئر کا حلف ایک بار پھر ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۲ شام ۱۰:۴۲ شام

کراچی(92نیوز)کراچی کے میئراور ڈپٹی میئر کا حلف ایک بار پھر مشکل میں پڑ گیا ہے ۔ حلف لینے کیلیے سیشن ججز کو سندھ ہائیکورٹ کی کلیئرنس نہ مل سکی ۔اب چیئر مین اور وائس چیئرمین ڈسٹرکٹس کی حلف برداری بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مودی سرکار اپنی ناکامیاں چھپانے کیلئے پا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۹ شام ۱۰:۱۹ شام

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت  کی بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ اور اترپردیش کی سابق وزیر اعلیٰ مایا وتی کا کہنا ہے کہ مودی  حکومت  اپنی  ناکامیاں  چھپانے کے لئے  پاکستان سے  جنگ  چھیڑ سکتی ہے ،  اورممکنہ طورپر اتر پردیش Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تیز ترین کام ، فلائی اوور مسمار کرنےکیلئے...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۹ شام ۱۰:۰۹ شام

بیجنگ(ویب ڈیسک)موجودہ دور ٹیکنالوجی کا دورہ ہے جس میں گھنٹوں کا کام منٹوں میں کیا جاتا ہے ۔ تیز ترین کام کیلئے  چین میں فلائی اوور مسمار کرنے کیلئے 68 ایکس کیوٹرز جت گئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق چین کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سندھ اور کے پی کے نے این ایف سی کا اجلاس فو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۹:۵۱ شام ۹:۵۱ شام

کراچی(92نیوز)سندھ اورخیبر پختونخوانے قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس فوری طور پر بلانے کا مطالبہ کردیا، وزیر اعلیٰ  مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاق سنجیدگی دکھائے تو چھ ہفتوں میں این ایف سی ایوارڈ تشکیل دیا جا سکتا ہے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عوام نے فیصلہ دیدیا اب کرپٹ لیڈر برداشت ن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۹:۴۲ شام ۹:۴۲ شام

گگومنڈی(92نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تین ستمبر کو لاہور سے فیصلہ کن تحریک کے آغازکا اعلان کردیا، کہتے ہیں میاں نواز شریف عوام کو دھوکا نہیں دے سکتے جبکہ لندن میں بیٹھے شخص کا دور بھی ختم ہوگیا۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مصطفیٰ کمال نے پرچم لہرا کر عوامی رابطہ م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۹:۱۳ شام ۹:۱۳ شام

کراچی(92نیوز)پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے قومی پرچم لہرا کر عوامی رابطہ مہم کا آغاز کردیا ۔  ان کا کہنا ہے کہ   پاکستان  کو  برا کہنے  والے ہم میں سے نہیں ہیں۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں پی ایس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور موسلا دھار بارش سے پانی پانی ہوگیا ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۹:۰۶ شام ۹:۰۶ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ہوگیا ۔ سڑکیں  اور بازار پانی میں ڈوب گئے جبکہ  ٹریفک جام  کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کےمطابق صبح سویرے دھوپ کے بعد دوپہر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فہد ملک قتل کیس  : مرکزی ملزم  راجا ارشد ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۸:۵۸ شام ۸:۵۸ شام

اسلام آباد(92نیوز)بیرسٹر فہد ملک قتل کیس کے مرکزی ملزم راجا ارشد کو اسلام آباد منتقل کرنے کے لئے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ۔ سی آئی اے پولیس نے ملزم کی حوالگی کےلئے چیف کمشنرکو خط لکھ دیا۔ آئندہ 24گھنٹوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : کانگو سے پانچ افراد کی ہلاکت کے بع...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۸:۴۴ شام ۸:۴۴ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں رواں سال کانگو سے پانچ  افراد کی موت کےبعد محکمہ صحت جاگ گیا، تین بڑے ہسپتالوں میں آئسولیشن وارڈز فعال کردیئے، ماہرین نے جانوروں کی صفائی کا خیال رکھنے کا مشورہ دیدیا۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں کانگو نےسراٹھایا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 بھارت میں سیاح  محفوظ نہیں ، حکومت کا اع...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۷:۵۴ شام ۷:۵۴ شام

نئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارت کبھی سیاحوں  خاص طور پر خواتین کیلئےمحفوظ نہیں رہا ،،لیکن اب بھارتی حکومت نے بھی اس بات کا اعتراف کر لیا ہے اور سیاحوں کو چوکنا رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاح Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف سے صدر آزاد کشمیر کی ملاقات ،ج...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۷:۴۲ شام ۷:۴۲ شام

راولپنڈی(92نیوز)آزاد کشمیر کے  صدر مسعود خان کی  آرمی چیف سے  ملاقات، آرمی چیف نے  صدر آزاد  کشمیر کو  مکمل  تعاون کی یقین  دہانی  کروادی۔ آئی ایس پی آر سے  جاری بیان کے مطابق آزاد کشمیر کے  صدر مسعود خان نے  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : ایم کیو ایم کے غیرقانونی دفاتر کی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۷:۲۰ شام ۷:۲۰ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے غیر قانونی دفاتر کے خلاف کریک ڈاون بدستور جاری ہے انتظامیہ نے کارروائی کر کے گلشن اقبال کے علاقے میں  باغ رضوان میں قائم یونٹ آفس مسمار کر دیا۔ تفصیلات کےمطابق  صوبائی حکومت نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز