Daily Archives: اگست ۲۵, ۲۰۱۶

گوادر : لیویز کی گاڑی پر دہشت گردوں کا حمل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۹:۴۸ شام ۹:۴۸ شام

گوادر (92نیوز) گوادر کے علاقے سنستر میں دہشت گردوں نے لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا جس سے تحصیلدار جیونی سمیت 6 اہلکار شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں سنستر کے علاقہ کلدان میں دہشت گردوں نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فاروق ستار 38 سنگین مقدمات میں نامزد‘ 16 می...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۸:۲۵ شام ۸:۲۵ شام

کراچی (92نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کے خلاف اڑتیس مقدمات درج ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے فاروق ستار کو اشتعال انگیز تقریر کے 16 مقدمات میں اشتہاری قرار دے رکھا ہے۔ پولیس نے پرہجوم پریس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تین ستمبر کو وزیراعظم سے سرمائے کا حساب م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۷:۲۳ شام ۷:۲۳ شام

چکدرہ (92نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تین ستمبر کو لاہور پہنچ کر نوازشریف سے کرپشن کا حساب لینے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں خیبرپختونخوا میں کرپشن ختم کرنے کے لیے نیا قانون لا رہے ہیں۔ نوازشریف نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کرکٹ سیری...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۷:۰۴ شام ۷:۰۴ شام

کراچی (92نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین تین ٹیسٹ‘ تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوینٹی میچز یو اے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب میں پچاس ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کو م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۶:۵۴ شام ۶:۵۴ شام

لاہور (92نیوز) پنجاب کی لیڈی ہیلتھ ورکرزکا احتجاج رنگ لے آیا۔ محکمہ صحت نے ساڑھے چار سال بعد نیشنل پروگرام کے پچاس ہزار ملازمین کو سول سرونٹس کا درجہ دے دیا۔ اطلاق یکم جولائی دوہزار بارہ سے ہو گا۔ محکمہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان مخالف سرگرمیوں پر متحدہ کا ایم ای...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۶:۴۵ شام ۶:۴۵ شام

کراچی (92نیوز) کراچی میں پولیس نے ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی شیراز وحید کو پاکستان مخالف بیان کے الزام میں جبکہ رکن قومی اسمبلی آصف حسنین کو سہولت کارہونے کی وجہ سے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے غیرقانونی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۶:۳۳ شام ۶:۳۳ شام

کراچی (92نیوز) کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے دفاتر سیل اور مسمار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پارک کی زمین پر قائم خورشید بیگم ہال اور لال قلعہ گراونڈ میں غیرقانونی تعمیرات کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ تفصیلات کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : دہائیوں سے لگی متحدہ قائد کی تصاوی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۶:۲۷ شام ۶:۲۷ شام

کراچی (92نیوز) ایم کیوایم قائد کی ملک دشمنی پر مبنی تقاریر کے بعد شہریوں نے نائن زیرو اور اطراف کے علاقے سے ان کی تصاویر ہٹا دیں۔ عوام کا کہنا ہے جو ملک دشمنی کی بات کرے گا اس کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

غداری کا مقدمہ‘ گرفتار متحدہ کارکنوں کے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۶:۲۰ شام ۶:۲۰ شام

کراچی (92نیوز) ملک سے بغاوت اور غداری کے مقدمے میں گرفتار ایم کیوایم کے رہنما کنور نوید جمیل سمیت دیگر ملزموں نے پیشی کے بعد عدالت سے باہر آتے ہی پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا۔ ملزم پاک فوج Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزارت داخلہ متحدہ قائد کے بیان کا معاملہ ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۶:۱۵ شام ۶:۱۵ شام

اسلام آباد (92نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم مودی کے بلوچستان سے متعلق حالیہ بیان کا بلوچ عوام نے پورے بلوچستان میں مظاہروں کی شکل میں جواب دیا۔ پاکستان کو بھارت اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

زمین سے ملتا جلتا سیارہ دریافت جہاں سال ص...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۵:۵۳ شام ۵:۵۳ شام

لندن (ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے زمین سے ملتا جلتا سیارہ دریافت کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نظامِ شمسی سے باہر زمین سے ملتے جلتے کئی سیارے دریافت ہوئے ہیں مگر یہ سیارہ زمین سے انتہائی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی فارن کرنسی اکاﺅنٹس سے پانچ برسو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

اسلام آباد (92نیوز) پاکستانیوں نے فارن کرنسی اکاﺅنٹس کے ذریعے گزشتہ پانچ سال میں آٹھ سو ارب روپے سے زائد بیرون ملک منتقل کر دیے۔ اسٹیٹ بینک حکام کہتے ہیں کہ رقم بیرون ملک کس مقصد کیلئے بھیجی گئی کچھ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شمالی وزیرستان میں خناق پھیل گیا‘ 13 بچے ج...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۳:۳۸ شام ۳:۳۸ شام

پشاور (92نیوز) خناق کی وبا پھیلنے سے شمالی وزیرستان میں بیس دنوں میں تیرہ بچے جاں بحق ہو گئے۔ خناق سے متاثرہ بچوں کے علاج کے لیے قبائلی علاقوں میں اس کی دوا موجود ہے اور نہ ہی خیبرپختونخوا کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعلی خیبرپختونخوا نے سوات موٹروے کا ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۳:۲۸ شام ۳:۲۸ شام

صوابی (92نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سوات موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ منصوبے پر 35 ارب روپے لاگت آئے گی۔ پرویز خٹک کہتے ہیں انہیں وزیر اعظم نوازشریف سے کوئی توقع نہیں۔ سی پیک منصوبہ کے پی کے حکومت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور کی فضا پر بادلوں نے پڑاﺅ ڈال لیا‘ و...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۳:۰۹ شام ۳:۰۹ شام

لاہور (92نیوز) لاہور میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ نشیبی علاقوں کے ساتھ ساتھ پوش علاقے بھی ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر 81 اور لاہور Read More






تازہ ترین ویڈیوز