Daily Archives: اگست ۲۴, ۲۰۱۶

پاناما پیپرزکے معاملے کی تحقیقات کیلئے س...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵ شام ۱۱:۴۵ شام

اسلام آباد(92نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پاناما پیپرز معاملے کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی، درخواست میں وزیراعظم کی نااہلی کا مطالبہ کیاگیا نہ کسی آف شور کمپنی کے مالک کوفریق بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی:پاپوش نگر اور لیاقت آباد سے  2ملزم ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰ شام ۱۱:۰۰ شام

کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقوں پاپوش نگر اور لیاقت آباد میں رینجرز کی  کارروائیوں میں  دو ملزم گرفتار ہوگئے ہیں جن کے قبضے سے  اسلحہ بھی  برآمد ہوا ہے ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزموں کا تعلق ایم کیو ایم لندن سیکرٹریٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لیفٹیننٹ جنرل (ر) ضمیر الحسن سیکرٹری دفاع ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۰ شام ۱۰:۴۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ضمیر الحسن کو سیکرٹری دفاع لگا دیا گیا ہے ۔ وزیراعظم نوازشریف نے ضمیر الحسن کے تقرر کی منظوری دے دی ہے جبکہ  اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سیکرٹری دفاع کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن  بھی جاری کردیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملک قرضوں اور بھیک پر چل رہا ہے:  عمران خا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۵ شام ۱۰:۱۵ شام

جہلم(92نیوز)تحریک انصاف نے کھیوڑہ کے بعد جہلم میں بھی میدان لگا لیا ہے۔ ضمنی الیکشن کے سلسلے میں جہاں انہوں نے جلسہ بھی کیا ۔  عمران خان کا کہنا تھا ملک قرضوں اور بھیک پر چل رہا ہے۔ ان کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کابل: امریکی یونیورسٹی پر مسلح افراد کا ح...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۵ شام ۱۰:۰۵ شام

کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی یونیورسٹی میں مسلح افراد نے حملہ کر دیا ہے جس میں دو افراد ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پہلا ون ڈے : پاکستان نے انگلینڈ کو 261رنز کا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۹:۴۵ شام ۹:۴۵ شام

ساؤتھمپٹن(92نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانیوالے ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 261 رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔ قبل ازیں پاکستانی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سندھ بھر کے 20 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کا ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۹:۴۰ شام ۹:۴۰ شام

حیدرآباد(92نیوز)سندھ بھرکےبیس اضلاع میں بلدیاتی نظام کا آخری مرحلہ مکمل ہوگیا۔لاڑکانہ،بدین خیرپور سمیت اندرون سندھ کےشہروں میں چیئرمین کےانتخابات میں  پیپلزپارٹی نے میدان مارلیا۔ تفصیلات کےمطابق سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلہ میں اندرون سندھ پیپلزپارٹی چھاگئی،لاڑکانہ سمیت مختلف Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف راحیل شر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۹:۲۰ شام ۹:۲۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف میں ون آن ون ملاقات ہوئی ہے ۔  دہشت گردی کے خلاف آپریشن اور کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ملاقات میں  امن و امان کی صورتحال Read More






تازہ ترین ویڈیوز

میڈیا ٹاک کے دوران وسیم اختر سے ڈپٹی میئر ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۹:۱۲ شام ۹:۱۲ شام

کراچی(92نیوز)دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہےکراچی کے نومنتخب میئر وسیم اختر کی میڈیا ٹاک کے دوران  ڈپٹی میئر کی سرگوشیاں ، فون پر اہم ہدایات لیتے رہے ۔ وسیم اختر کو متحدہ قائد کا نام لینے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چین نے 2020میں مریخ  پر ڈیرے ڈالنے کی ٹھان ل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۸:۴۷ شام ۸:۴۷ شام

  بیجنگ(ویب ڈیسک )چین نے بھی سرخ سیارے پر ڈیرے ڈالنے کی ٹھان لی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق چین نے سرخ سیارے مریخ پر پہنچنے کی ٹھان لی ہے اور اس کیلئے ابھی سے کوششیں شروع کر دی گئی ہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پولینڈ کے5 سیاح ماضی کی فلم سٹریٹ سٹوری کی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۸:۳۹ شام ۸:۳۹ شام

لاہور(ویب ڈیسک )پولینڈ سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد نے معروف ڈرامہ فلم ’’دی سٹریٹ سٹوری ‘‘کی طرز پر سفر کا آغاز کردیا ہے۔ پانچوں سیاح چھوٹے ٹریکٹروں پر سوار ہوکر یورپ کے مختلف ممالک کا چکر لگائیں گے۔ واضح Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 دنیاکا سب سے بڑا طیارہ دوسری تجرباتی پرو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۸:۳۲ شام ۸:۳۲ شام

لندن(ویب ڈٰیسک) دنیاکا سب سے بڑا طیارہ دوسری تجرباتی پروازکے دوران حادثے کا شکار ہوگیا ۔ ائیر لینڈر ٹین ایک کھمبے  سے ٹکرانے کے بعد ایک کھلے میدان میں پہنچ کر زمین پر جاگرا خوش قسمتی سے طیارے کا تمام Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اٹلی میں 6.2 شدت کے زلزلے سے تباہی ،ہلاکتوں...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۷:۳۴ شام ۷:۳۴ شام

روم (ویب ڈیسک)اٹلی میں چھ اعشاریہ دو شدت کےزلزلے نے تباہی مچادی،اطالوی وزیراعظم کے مطابق  زلزلے میں عمارتیں گرگئیں اور متعددلوگ ملبے تلے دب گئے اور 120لوگ ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق  اٹلی میں  قیامت خیز Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈیرہ بگٹی اور چتر کے سرحدی علاقے میں سرچ آ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۷:۲۱ شام ۷:۲۱ شام

ڈیرہ بگٹی(92نیوز)ڈیرہ بگٹی اور چتر کے سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز نے  شرپسندوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا ہے اور اس دوران  فائرنگ کے تبادلے میں سات شرپسند ہلاک ہوگئے ہیں ۔ سکیورٹی اداروں کے مطابق  ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : ضلع غربی کا غیرحتمی اور غیرسرکاری ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۷:۱۵ شام ۷:۱۵ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں ہونے والے آج کے بلدیاتی الیکشن کے آخری مرحلے میں ضلع غربی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کو کالعدم قرار دیدیا گیا ہے۔ ریٹرننگ آفیسر حشام مظہر کا اس بارے میں کہنا تھا کہ پریزائیڈنگ آفیسر Read More






تازہ ترین ویڈیوز