Daily Archives: اگست ۱, ۲۰۱۶

کراچی: لیاری میں رینجرز کا گینگ وار ملزمو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۲ شام ۱۱:۳۲ شام

کراچی (92نیوز)کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کا گینگ وار ملزموں سے مقابلہ ہوا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق رینجرز کو خصوصی اختیارات ملنے کے بعد رینجرز نے ایک بار پھر سماج دشمن عناصر کے خلاف بھر پور آپریشن شروع کر دیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گھوٹکی : مسافر کوچ الٹنے سے 2افراد جاں بحق

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۶ شام ۱۱:۲۶ شام

گھوٹکی (92نیوز)گھوٹکی میں ڈہرکی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے میں 2 افراد  جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی مین شاہراہ پر مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ۔ مسافر کوچ کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کے نظرثا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹ شام ۱۱:۰۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کے نظرثانی پلان کی منظوری دے دی دس اگست سے گھرگھرووٹوں کی تصدیق کا عمل شروع ہوگا، دو قومی اورتين صوبائی حلقوں ميں ضمنی انتخابات کا شيڈول بھی جاری کرديا گیا۔ تفصیلات کےمطابق الیکشن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کارکنوں کی گرفتاری پر ایم کیو ایم کا 4 سے 6 ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۱ شام ۱۱:۰۱ شام

کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم  نے کارکنوں کی گرفتاریوں پر احتجاج کا پلان  تیار کر لیا ہے۔ پلان کے مطابق چار سے چھ اگست تک بھوک ہڑتال کی جائے گی جبکہ سات اگست کو احتجاجی ریلی نکالی جائے  گی۔ اُدھرایم کیو ایم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : قومی شوٹنگ ٹیم ریو اولمپکس میں شرک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۸ شام ۱۰:۰۸ شام

کراچی(92نیوز)پاکستان کی قومی شوٹنگ ٹیم ریواولمپکس میں شرکت کیلئے کراچی  ایئرپورٹ پہنچ گئی ہے ، شوٹنگ ٹیم پاکستان نیوی کے جی ایم بشیر،منہل سہیل اورآفیشل پر مشتمل ہے ۔






تازہ ترین ویڈیوز

میڈیا کی آزادی پر قدغن برداشت نہیں : چیئر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

کراچی(92نیوز)چیئرمین پیمرا ابصارعالم کا کہنا ہےکہ میڈیا کی آزادی پر قدغن برادشت نہیں کسی بھی ٹی وی چینل کے خلاف ثبوت ہوگا تو کارروائی کریں گے۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پیمرا ابصار Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان سٹاک ایکس چینج نے تاریخ کا ایک او...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۹:۵۵ شام ۹:۵۵ شام

کراچی(92نیوز)پاکستان سٹاک ایکس چینج نے نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر تاریخ کا ایک اور نیا ریکارڈ بنالیا انڈیکس39ہزار801پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ تفصیلات کےمطابق کاروبار کے آغاز سے دیکھی جانے والی تیزی کا رجحان ایک موقع Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی نوجوان نے فلپائن میں فیدرویٹ چی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

منیلا(سپورٹس ڈیسک )ایک اور پاکستانی سپوت نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا پاکستانی نوجوان  نے فلپائن کے شہر منیلا میں فیدر ویٹ چیمپئن شپ  جیت لی ۔ احمد مجتبیٰ کو ورلڈ سیریز آف فائٹنگ  کا بہترین  فیدر ویٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سرینگر : بھارتی بربریت سے ہلاکتوں کی تعدا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۹:۳۵ شام ۹:۳۵ شام

سرینگر(92نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی  ریاستی دہشت گردی چوبیس ویں روز  بھی جاری رہی جبکہ بھارتی مظالم سے شہید ہونے والوں کی تعداد چوہتر ہوگئی۔ بھارتی فورسز کی وحشیانہ کارروائیوں سے زخمی ہونے والوں کی تعداد ساڑھے پانچ ہزار Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سپریم  کورٹ کا بحریہ ٹاؤن کو دی جانیوالی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۹:۲۷ شام ۹:۲۷ شام

کراچی (92نیوز)سپریم کورٹ نےبحریہ ٹاؤن کو دی جانیوالی دوسوچوالیس ایکڑنجی اراضی  کی منتقلی اور اس پر تعمیرات روکنے کا حکم دیدیا ۔عدالت نے یہ حکم نیب کو فراہم کی گئی اراضی سے متعلق نیب کی رپورٹ عدالت میں پیش کئے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب میں پولیو وائرس ایک بار پھر سراٹھان...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۹:۲۵ شام ۹:۲۵ شام

فیصل آباد(92نیوز)پاکستان کو پولیو فری ملک بنانے کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا پنجاب میں پولیو وائرس پھر سر اٹھانے لگا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان دنیا کے ان ممالک میں سے ہے جہاں حکومت کی تمام ترکوششوں کے باوجود پولیو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی کو حب ڈیم سے اضافی فراہم کرنے کے منص...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۹:۱۳ شام ۹:۱۳ شام

  کراچی(92نیوز)وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو نے کراچی کو حب ڈیم سے اضافی پانی فراہم کرنے کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کےمطابق کراچی والوں کیلئے ایک اور خوشخبری آگئی ہے ،پانی بحران کے خاتمے کی ایک اور کوشش Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : ساتویں مہینے کے اختتام کے ساتھ ہی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۹:۰۸ شام ۹:۰۸ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں ساتواں مہینہ ختم ہوتے ہی ساتواں بینک لوٹ لیا گیا۔ تین شاطر ڈاکو پونے تین منٹ میں یونیورسٹی روڈ پر نجی بینک پر ہاتھ صاف کرگئے،پولیس نے چار لاکھ ساٹھ ہزار لوٹنے والے ملزموں کی تلاش شروع کردی۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جہلم : ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے پاکستانی ن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۸:۵۵ شام ۸:۵۵ شام

جہلم(92نیوز)جہلم کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے پاکستانی نژاد برطانوی خاتون جاں بحق ہو گئی ورثا کے احتجاج پر ایم ایس نے تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی بنا دی۔ تفصیلات کےمطابق برطانوی شہریت کی حامل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور: سبزہ زار سے 17سالہ لڑکی لاپتہ ہوگئی

۰۸ اگست, ۲۰۱۶ ۸:۴۸ شام ۸:۴۸ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سبزہ زار سے 17 سالہ لڑکی لاپتہ ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں بچوں کے اغوا کی وارداتوں کا سلسلہ رکنے کی بجائے ایک بار پھر بڑھ گیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز