Daily Archives: جولائی ۲۹, ۲۰۱۶

وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی کی چہ ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۶ شام ۱۰:۲۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم کا کابینہ کی تبدیلی کا فیصلہ ، کابینہ میں نئے چہرے شامل کرنے کیلئے قریبی رفقا سے مشاورت۔ کی گئی ہے ۔ مصطفیٰ جتوئی، صدرالدین راشدی، خرم دستگیر، برجیس طاہر کو تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی ایجنسی را سرحدی علاقوں میں مداخلت ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۹ شام ۱۰:۱۹ شام

چمن(92نیوز)کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض، آئی جی ایف سی میجر جنرل شیرافگن اور دیگر اعلیٰ افسروں نے چمن پاک افغان بارڈر کا مختصر دورہ کیا ۔ اس موقع پر کمانڈر سدرن کمانڈ کا کہنا تھا کہ بھارتی ایجنسی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سینیٹ نے الیکٹرانک کرائمز بل کی منظوری دی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۳ شام ۱۰:۱۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)سینیٹ نے الیکٹرانک کرائمز بل کی منظوری دیدی ،اپوزیشن کی پچاس  ترامیم بھی بل کا حصہ بن گئیں، وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان کا کہنا ہے کہ پیمرا قانون کے تحت لائسنس ہولڈرز پر یہ قانون لاگو نہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت سے تمام تجارتی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۹:۵۹ شام ۹:۵۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)جماعت اسلامی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس کے شرکا نے مسئلہ کشمیرکے حل تک بھارت سے تمام تجارتی، سفارتی تعلقات ختم اور اوآئی سی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا اورکہا کہ بھارت سے دوستی کا معیارکشمیر ہونا چاہیے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کشمیریوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے کی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۹:۴۹ شام ۹:۴۹ شام

سرینگر(92نیوز)برطانوی عوام نے یورپی اتحاد سے نکلنے کے لیے بریگزٹ تحریک کے ریفرنڈم میں تاریخ ساز فیصلہ دیا جس کے بعد کشمیریوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے کیش ایگزٹ کے نام سے بھارتی قبضے کے خلاف تحریک شروع کر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

صوبے میں کرپشن کا تاثر کم ہوتا دکھائی دیگ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۹:۱۶ شام ۹:۱۶ شام

کراچی(92نیوز)سندھ کےنومنتخب وزیراعلی مرادعلی شاہ  کاکہناہے کہ صوبے میں کرپشن کا تاثر کم ہوتا دکھائی دے گا۔ انشاءاللہ اب تبدیلی نظر آئے گی، ان کی تین ہی ترجیحات ہیں، عوامی خدمت، عوامی خدمت اورعوامی خدمت تعلیم اورصحت کی سہولیات پہنچانا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مراد شاہ نے وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۹:۰۸ شام ۹:۰۸ شام

کراچی(92نیوز)سندھ کو نیا سائیں مل گیا ،مراد علی شاہ نے وزارت اعلیٰ کاحلف اٹھا لیا۔مراد علی شاہ سندھ کے ستائیسویں  وزیراعلیٰ بن گئے ،جبکہ گورنر سندھ ڈاکٹر  عشرت العباد نے ساتویں وزیراعلیٰ سے حلف لیا۔






تازہ ترین ویڈیوز

وہاڑی :2 بہنیں نام نہاد غیرت کی بھینٹ چڑھ گ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۸:۴۴ شام ۸:۴۴ شام

وہاڑی (92نیوز)ضلع وہاڑی کے نواحی گاؤں سرگانہ میں دو بہنیں نام نہاد غیرت کی بھینٹ چڑھ گئیں ۔ تفصیلات کےمطابق وہاڑی کے نواحی علاقے سرگانہ میں غیرت کے نام پر بھائی نے فائرنگ کرکے دو بہنوں کو قتل کردیاہے ۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کی سمری ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۷:۵۰ شام ۷:۵۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تجاویز حکومت کو بھجوا دیں اگست کے مہینے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے94 پیسے فی لیٹر تک اضافے کی سفارش کی گئی ہے  اوگرا نے پیٹرول اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سرینگر : آزادی مارچ کو ناکام بنانےکیلئے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۷:۳۹ شام ۷:۳۹ شام

سرینگر(92نیوز)مقبوضہ کشمیرمیں کشمیری عوام کے آزادی مارچ کوناکام بنانے کےلئے بھارت نے ایک بارپھروادی میں کرفیولگادیا۔مارچ کی قیادت کونکلنے والے بزرگ رہنماسیدعلی گیلانی اورمیرواعظ عمرفاروق کوگرفتارکرلیاگیا۔بھارتی فوج کی فائرنگ سےمتعددکشمیری زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی فورسزبھرپور طاقت کے استعمال Read More






تازہ ترین ویڈیوز

برطانوی کارساز کمپنی نے ماضی کی معروف کار...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۷:۲۸ شام ۷:۲۸ شام

لاہور(ویب ڈیسک) ہوائی جہاز اور کاریں بنانے والی  برطانوی کمپنی  ’’برسٹول سکاؤٹ ایروپلین اونچی اڑان بھرنےکےلئےتیار ہوگئی ہے ۔ ماضی  کی معروف کار کی طرز پر نئی ’’برسٹل بلٹ نامی کار چندتبدیدیوں کےساتھ دوبارہ متعارف کروادی ہے ۔ کارساز کمپنی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قندیل بلوچ قتل کیس : پولیس کی جانب سے بیان ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۷:۱۷ شام ۷:۱۷ شام

ملتان (92نیوز)قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی  کو پولیس کی جانب سے بیان ریکارڈ کروانے کے لیے سوالنامہ پہنچا دیا گیا۔مفتی عبدالقوی کہتے ہیں کہ ان کا قندیل بلوچ قتل کیس سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات کےمطابق پولیس کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

رابعہ نصیرکرکٹ کوچنگ کی کلاسز لے رہی تھی :...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۷:۰۸ شام ۷:۰۸ شام

لاہور(92نیوز)لاہور میں ایک ہوٹل سے نوجوان لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا واقعہ قتل ہے یا خودکشی پولیس تحقیقات میں مصروف ہے مقتولہ لڑکی کے والد کے مطابق رابعہ نصیر کرکٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کے...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۶:۵۷ شام ۶:۵۷ شام

  لاہور(92نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے ڈرافٹنگ مکمل کرتے ہوئے تمام ٹیموں کے کپتان مقرر کر دئیے گئے ۔ تفصیلات کےمطابق پی سی بی کی ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے ڈارفٹنگ مکمل ہونے کے بعد ٹیموں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایان علی کیلئے کسٹم انسپکٹر کا قتل ڈراؤنا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۶:۴۳ شام ۶:۴۳ شام

راولپنڈی(92نیوز)ڈالرگرل ایان علی کےلئے کسٹمز انسپکٹر اعجاز چودھری کا قتل دردسربنتا جارہا ہےپراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی ہدایت پر ملزمہ کےخلاف انسداد دہشتگردی کے مقدمے کی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق ،،مقولہ ہے کہ آسمان سے گرا کھجور میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز