Daily Archives: جولائی ۲۴, ۲۰۱۶

سرگودھا:سی ٹی ڈی  کی بس اڈے پر کارروائی،د...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴ شام ۱۱:۳۴ شام

سرگودھا(92نیوز)سی ٹی ڈی  نے  سرگودھا جنرل بس اسٹینڈ پر کارروائی کرتےہوئے ایک دہشت گرد گرفتار کر لیا ہے ۔سی ٹی ڈی ذرائع کےمطابق دہشت گرد سے دو خودکش جیکٹس برآمد ہوئی ہیں دوسری طرف  پولیس اور حساس اداروں  نے چنیوٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی کی دبئی بیٹھک کا اعلامیہ جاری ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹ شام ۱۱:۱۹ شام

دبئی (92نیوز)پیپلز پارٹی کے دبئی اجلاس  کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں فیصلہ ہوا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کو تبدیل کرکے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کیا جائے۔ پیپلز پارٹی اجلاس میں سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد : کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۳ شام ۱۰:۳۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم۔۔۔ نہتے کشمیریوں کے قتل عام  کے خلاف جماعت اسلامی  نے اسلام آباد میں ریلی نکالی ۔ تفصیلات کےمطابق مقبوضہ کشمیر میں  کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف جماعت اسلامی نے لیاقت باغ راولپنڈی سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چناب میں بہہ کرآنے والی پنڈت کی لاش بھار...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۹ شام ۱۰:۰۹ شام

لاہور(92نیوز)پاکستان نے چناب میں بہہ کر آنے والی ہندو پنڈت کی لاش جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارت کے حوالے کردی ہے۔ گلے میں مورتیوں اور بازوؤں پر ہندی تحریر سے شناخت کی گئی ہے جبکہ بھارتی فورسز کی جانب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور  : بھٹہ چوک سے اغوا ہونیوالی بچی نمر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۹:۵۴ شام ۹:۵۴ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے بھٹہ چوک سے اغوا ہونیوالی بچی نمرہ گھر واپس پہنچ گئی ہے۔ بچی کے واپس گھر پہنچنے پر والدین اور اہلخانہ خوشی سے نہال ہیں۔ دوسری طرف بچی نے ابتدائی  بیان میں کہا ہے کہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آزادی کیلئے جنگ لڑنے والوں کو دہشتگرد قر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۹:۳۹ شام ۹:۳۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کو کرارا جواب  دیا ہے کہتےہیں کہ آزادی کے لیے جنگ لڑنے والوں کو دہشتگرد قرار دے کر بھارت عالمی برادری کو دھوکہ نہیں دے سکتا برہان مظفر وانی کو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

رینجرز اختیارات کا معاملہ ایک بار پھر سند...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

کراچی(92نیوز)رینجرز کےاختیارات کا معاملہ ایک بار پھر سندھ اسمبلی لے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا، ایوان سے رینجرز اختیارات اور قیام میں توسیع کروائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق رینجرز اختیارات اور قیام میں توسیع سندھ اسمبلی سے کروائی جائے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چودھری نثار بینر لگا کرخود وزیراعظم بننا ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۸:۵۲ شام ۸:۵۲ شام

دبئی (92نیوز)پیپلزپارٹی کےرہنمالطیف کھوسہ کاکہناہےکہ سندھ میں رینجرزکےاختیارات کامسئلہ جلد حل ہوجائےگا لیکن پنجاب میں رینجرزکاآپریشن کیوں نہیں ہوتا۔چودھری نثاربینر لگاکر خودوزیراعظم بنناچاہتےہیں۔ دبئی میں نیوز کانفرنس کرتےہوئےانہوں نےاسحا ق ڈار کی  آصف زرداری سےملاقات کاامکان بھی مسترد کر دیا۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم آزاد کشمیر کا سہرا راجہ فاروق ح...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۸:۳۴ شام ۸:۳۴ شام

مظفرآباد (92نیوز)آزاد کشمیر میں وزیراعظم کا سہرا راجہ فاروق حیدر خان کے سر سجنے کا امکان ہے ۔  مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے راجہ فاروق حیدر خان کو پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا ،تاہم حتمی فیصلے کا اختیار Read More






تازہ ترین ویڈیوز

انگلینڈ کے رنز کے پہاڑ کے سامنے پاکستانی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۷:۴۱ شام ۷:۴۱ شام

مانچسٹر(92نیوز)اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ کے تیسرے روز ہی  پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں198رنز پر ڈھیر ہو گئی ہے۔ انگلینڈنے پہلی اننگز میں589 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا تھا۔ پاکستان کو اننگز کی شکست  کا خطرہ ہے اور لمبی پارٹنرشپ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چین : سفاری پارک میں شیر کے حملے میں خاتون ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۷:۳۰ شام ۷:۳۰ شام

بیجنگ(ویب ڈٰیسک)چین کے ایک سفاری پارک میں شیرنے حملہ کرکے ایک خاتون سیاح کوماردیاجبکہ ایک سیاح زخمی بھی ہواہے۔ تفصیلات کےمطابق چین کے وائلڈلائف پارک میں خاتون سیاح کوگاڑی سے باہرنکلنامہنگاپڑگیا ،بیجنگ کےوائلڈلائف پارک میں خاتون سیاح گاڑی سے باہرنکلی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جھنگ : کرنٹ لگنے سے دوروز میں 8 افراد جاں ب...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۷:۱۹ شام ۷:۱۹ شام

جھنگ (92نیوز)جھنگ میں واپڈا اہلکاروں کی نا اہلی   کے باعث کرنٹ لگنے سےدو روز میں آٹھ افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں،کہیں گھروں کے اوپر سے گزرنے والی گیارہ سو کے وی کی مین تاروں نے ماں بیٹے کی جان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فوج مقبوضہ وادی میں حالات معمول پر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۷:۰۳ شام ۷:۰۳ شام

سرینگر(ویب ڈیسک) کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والے بھارتی حکام پاکستان پر ہی برس پڑے ہیں۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے سشما سوراج کے بعد خود بھی پاکستان پر الزام تراشی شروع کر دی ہے ،ہزاروں کشمیریوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملتان : پیپلزپارٹی کا ورکرز کنونشن روایتی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۶:۴۴ شام ۶:۴۴ شام

ملتان(92نیوز)ملتان میں پیپلز پارٹی کا ورکرز کنونشن بد نظمی کا شکار ہو گیا، پہلے جیالے آپس میں الجھ پڑے بعد میں کھانے کے ساتھ پورا انصاف کیا کئی جیالے تو نیند پوری کرتے بھی دکھائی دیئے۔۔ تفصیلات کےمطابق پیپلز پارٹی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کوٹلی  : انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۶:۲۵ شام ۶:۲۵ شام

کوٹلی(92نیوز)آزادکشمیر کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کوٹلی میں جیالوں نے احتجاجی ریلی نکالی مظاہرین کاکہناتھاانتخابات میں سائنٹفک  رگنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق کوٹلی کے شہید چوک سے نکالی گئی ریلی میں جیالوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی ۔ریلی Read More






تازہ ترین ویڈیوز