Daily Archives: جولائی ۱۱, ۲۰۱۶

فیصل آبا د: بااثر زمیندار کا  نوجوان پر ت...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷ شام ۱۱:۲۷ شام

فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد کے علاقے نواں لاہور میں ظلم کی انتہا ہو گئی ہے۔  علاقے کے بااثر زمیندار نے دیرینہ رنجش پر نوجوان پربدترین تشدد کرنے کےسا تھ  اس بے چارے کا ناک،کان اور بال بھی  کاٹ  دیئے۔ مضروب عمران Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دہشتگردی کےخلاف جنگ میں جرات مندانہ اقدا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹ شام ۱۱:۱۹ شام

کراچی(92نیوز)مشیر  اطلاعات  سندھ  مولا بخش چانڈیو نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں  آرمی چیف کے جرات مندانہ اقدامات   پر انہیں سلام پیش کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق  مولا بخش چانڈیو نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خوب گرجے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی: ابرار قتل کیس کا معمہ حل ، فائرنگ ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۲ شام ۱۱:۱۲ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ابرار قتل کیس کا معمہ حل ہو گیا۔ فائرنگ کرنے والے3اہلکاروں نے خود کو فیروز آباد تھانے میں پیش کردیا۔ انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وتشدد پر وزیر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۳ شام ۱۰:۴۳ شام

لاہور(92نیوز)امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و تشدد پر وزیراعظم اور وزارت خارجہ کے روایتی بیانات سے کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ حکومت کو بھارت کے خلاف سخت رویہ اختیار کرنا پڑے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف دف...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۱ شام ۱۰:۳۱ شام

اسلام آباد(92نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کےہاتھوں حالیہ شہادتوں پرپاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ پاکستان نے  بے گناہ افراد کی  اموات کی صاف اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ بھی کردیا۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی میں امن کا مطالبہ ہمارے لئے گناہ بن ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۳ شام ۱۰:۱۳ شام

کراچی(92نیوز)ایم کیوا یم کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل  کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن کا مطالبہ ان کے  لئے گناہ بن گیا ہے جبکہ خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں  کہ شہر میں قانون کی جگہ طاقت کا راج Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور: معمولی تکرار پر قتل ہونیوالےدونوج...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۲ شام ۱۰:۰۲ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں معمولی تکرار پر قتل ہونے والے دو نوجوانوں کے ورثاء نے ملزموں کی عدم گرفتاری کے خلاف لاشیں سڑک پر رکھ کر مظاہرہ کیا اور بابوصابو چوک میں دھرنا دے دیا۔ احتجاج کے باعث ٹریفک کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : سی ٹی ڈی اہلکاروں کے ہاتھوں مارے ج...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۹:۳۴ شام ۹:۳۴ شام

کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے سندھی مسلم سوسائٹی میں ہونے والے مبینہ مقابلا، نیا رخ اختیار کرگیا   سی ٹی ڈی اہلکاروں کے ہاتھوں مارا جانے والا نوجوان ابرار موبائل فون فروخت کرنے آیا تھا خریدنے والے زخمی شخص دلنوازنے موبائل ہتھیا کرفرار Read More






تازہ ترین ویڈیوز

والد نے ہمیں  ہرحال میں لوگوں کی مدد کی تل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۹:۱۱ شام ۹:۱۱ شام

کراچی(92نیوز)ممتاز سماجی کارکن عبدالستار ایدھی اپنی صاحبزادیوں کو بھی انسانوں کی ہر حال میں مدد کی تلقین کیا کرتے تھے  ۔ تفصیلات کےمطابق سپر ہائی وے کراچی میں واقع ایدھی ویلیج پر عبدالستار ایدھی کی صاحبزادیاں ، نواسیاں اور نواسے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایم کیو ایم کی پاکستانی قیادت میں تبدیلیا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۸:۵۱ شام ۸:۵۱ شام

  کراچی(92نیوز)قائدایم کیوایم نے ایک بارپھر پارٹی کی پاکستان قیادت میں تبدیلیاں کردیں، رابطہ کمیٹی پاکستان کے سینئر رکن عامر خان سمیت رابطہ کمیٹی کے تین ارکان کو  عہدوں سے ہٹا دیا گیا جبکہ چھے نئے ارکان رابطہ کمیٹی میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ممبئی حملوں کا بھارتی شور ہر جگہ لیکن  پا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۸:۴۳ شام ۸:۴۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)وعدے سے مکرنا بھارت کی عادت بن گئی ممبئی حملوں کا ہر جگہ شور مچایا مگر جب گواہوں کا معاملہ آیا تو چپ سادھ لی 7ماہ گزر گئے مودی سرکارنے پاکستان کے ڈوزیئر کا جواب نہیں دیا۔ تفصیلات کےمطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شمسی توانائی سے چلنے والا طیارہ ’’ سولر ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۷:۳۹ شام ۷:۳۹ شام

میڈریڈ (ویب ڈیسک )شمسی توانائی سے چلنے والا طیارہ ’’ سولر امپلس ٹو‘‘ سپین کے شہر سویلا سے مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے لیے روانہ ہو گیا۔ سولر ایمپلس ٹو کے دنیا کے گرد چکر کا یہ آخری مرحلہ ہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈرون کی مدد سے باتھ روم میں پھنسی خاتون کو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۷:۳۲ شام ۷:۳۲ شام

لاہور(ویب ڈیسک )ڈرون کی مدد سے باتھ روم میں پھنسی خاتون کو باہر نکال لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق آئرلینڈ میں ایک شخص نے باتھ روم میں پھنسی   خاتون  کو ڈرون کی مدد سے باہر نکال لیا۔ سیلیئن نامی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق ملکی سلامتی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۷:۲۲ شام ۷:۲۲ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیرداخلہ چوہدری نثا ر علی خان نے کہا ہے کہ شناختی کارڈز کی دوبارہ تصدیق ملکی سلامتی کےلئے انتہائی اہم ہے شہریوں نے جو ردعمل دیا وہ حوصلہ افزاءہے۔ انہوں نے 3سیسنا طیارے وزارت داخلہ کے ایئر ونگ میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی کا حکومت مخالف تحریک میں جارح...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۷:۱۴ شام ۷:۱۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)پیپلزپارٹی نےحکومت مخالف تحریک میں جارحانہ طرزِ عمل اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔پارلیمنٹ کے ساتھ سڑکوں پر بھی احتجاج کیا جائیگا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹونے آصف زردار ی سے مشاورت مکمل کرلی۔ تفصیلات کےمطابق  پیپلزپارٹی نے حکومت کےخلاف تحریک Read More






تازہ ترین ویڈیوز