Daily Archives: جولائی ۷, ۲۰۱۶

مری میں بدترین ٹریفک جام‘ سیاح پھنس گئے‘...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۶:۵۱ شام ۶:۵۱ شام

اسلام آباد (92نیوز) اپنے اپنے شہروں میں گھومیں پھریں برائے مہربانی یہاں آ کر اپنی عید خراب نہ کریں۔ ملکہ کوہسار نے سیاحوں کا مزید بوجھ اٹھانے سے انکار کر دیا۔ ملکہ کوہسار میں عید کے دوسرے روز سیاحوں کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تحریک انصاف کا حکومت کو پاناما لیکس پر ٹف ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۶:۲۴ شام ۶:۲۴ شام

لاہور (92نیوز) عمران خان نے خیبرپختونخوا میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے اور صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس فوری طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ڈی آئی خان میں شاہد Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سوات : سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا چیک ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۶:۱۵ شام ۶:۱۵ شام

سوات (92نیوز) سوات میں دہشت گردوں نے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔ سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ پسپا کرتے ہوئے دہشت گردوں کو فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : دفعہ 144 کے باوجود شہریوں نے ساحل سم...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۴:۳۶ شام ۴:۳۶ شام

کراچی (92نیوز) شہر قائد کے باسیوں کے لیے سب سے اچھی تفریح گاہ اگر کوئی ہے تو وہ ساحل سمندر ہے اور جب موسم خوشگوار ہو تو ہر کسی کا ساحل پر موج مستی کرنے کا جی چاہتا ہے۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈھاکا حملے میں ملوث دو دہشت گرد ڈاکٹر ذاک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۴:۳۰ شام ۴:۳۰ شام

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ ڈھاکہ میں ریسٹورنٹ پرحملے میں ملوث دو دہشت گرد بھارتی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک سے متاثر تھے۔ بھارتی سکیورٹی اداروں نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف تحقیقات کابھی آغاز کر دیاہے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پھپھوندی سے ہونیوالا انفیکشن سالانہ 10لاک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۳:۱۳ شام ۳:۱۳ شام

لندن (ویب ڈیسک) طبی محققین نے کہا ہے کہ پھپھوندی (فنجائی)سے ہونے والا انفیکشن ملیریا یا کینسر کی نسبت زیادہ انسانوں کی جان لیتا ہے لیکن اس پر توجہ نہیں دی جاتی۔ تفصیلات کے مطابق سکاٹش یونیورسٹی آف ایبرڈین کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آئندہ دو روز ملک بھر میں موسلادھار مون سو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۲:۵۵ شام ۲:۵۵ شام

اسلام آباد (92نیوز) آج اور کل پنجاب‘اسلام آباد‘ خیبرپختونخوا‘ فاٹا اور آزادکشمیر میں تیز ہواﺅں کے ساتھ موسلادھار بارش کاامکان ہے۔ پہاڑی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ ہے۔ این ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مقدمات نمٹانا پہلی ترجیح‘ سوموٹو ہائیکو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۲:۴۴ شام ۲:۴۴ شام

لاہور (92نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے تاریخ میں پہلی مرتبہ اپنے سٹاف سے عید پر ملاقات کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس منصورعلی شاہ نے کہاکہ التوا کاشکار مقدمات کو نمٹانا پہلی ترجیح ہے۔ حکومت اپنا کام کرتی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور : جلوپارک میں بین الاقوامی معیار کے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱:۱۹ شام ۱:۱۹ شام

لاہور (92نیوز) لاہور میں جدید تتلی گھر اور بوٹینیکل پارک کا افتتاح کر دیا گیا۔ پارک میں دنیا بھر سے منگوائے گئے پودے شائقین کے ذوق کو تسکین بخشیں گے۔ پارک میں جدید تتلی گھر بھی قائم کیا گیا۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

امریکا: بیٹری میں آگ لگنے کے واقعات‘ 5لاک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱:۰۸ شام ۱:۰۸ شام

نیویارک (ویب ڈیسک) نت نئی ایجادات کبھی کبھار زحمت بھی بن جاتی ہیں۔ بیٹری میں آگ لگنے کی شکایات پر پانچ لاکھ ہوور بورڈز اسٹورز سے واپس منگوا لیے گئے۔   تفصیلات کے مطابق امریکا میں کنزیومر پروڈکٹس سیفٹی کمیشن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بنگلہ دیش: عیدگاہ پر دہشت گردوں کا حملہ‘ ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۳ شام ۱۲:۴۳ شام

ڈھاکا (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کے ضلع کشور گنج میں عید گاہ کے قریب پولیس چوکی اور موبائل پر بم حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق اور بارہ سے زائد شہری زخمی ہو گئے ہیں جس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

محمد عامر میں سر اینڈی رابرٹس کی جھلک نظر ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۱ شام ۱۲:۳۱ شام

لندن (ویب ڈیسک) انگلش کاونٹی سمر سیٹ کے کوچ میھتیو مینرڈ پاکستانی باولرز کے گن گانے لگے۔ کہتے ہیں انہیں محمد عامر میں سر اینڈی رابرٹس کی جھلک نظر آتی ہے۔ یاسر شاہ بھی کلاس رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قوم کے بہادر سپوت حوالدار لالک جان شہید ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۱ شام ۱۲:۲۱ شام

لاہور (92نیوز) معرکہ کارگل کے دوران دشمن کو بھاری جانی نقصان پہنچانے والے قوم کے بہادر سپوت حوالدار لالک جان شہید کا آج اٹھارہواں یوم شہادت ہے۔ سات جولائی 1999ءکو دشمن نے لالک جان کی پوسٹ پر بھاری توپ خانے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مصر : دریائے نیل میں کشتی ڈوبنے سے چار پاک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸ شام ۱۲:۱۸ شام

قاہرہ (ویب ڈیسک) دریائے نیل میں کشتی ڈوبنے سے چار پاکستانی ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ چاروں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے بھی واقعہ کی تصدیق کر دی۔ مصر کی سرکاری خبررساں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان دہشت گردی کو جڑسے اکھاڑنے کیلئے ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۳ شام ۱۲:۱۳ شام

واشنگٹن (ویب ڈیسک) وائٹ ہاو¿س کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کو جڑسے اکھاڑنے کے لیے امریکاکے ساتھ مل کرکام کرے۔ پاکستان نے دہشت گردی کےخلاف جنگ میں کافی جانی نقصان اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز