Daily Archives: جولائی ۱, ۲۰۱۶

ڈھاکا: سفارتی علاقے میں فائرنگ کی اطلاعا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۲ شام ۱۰:۲۲ شام

  ڈھاکا(ویب ڈیسک) غیرملکی ایجنسی نے  بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے سفارتی علاقے میں فائرنگ کی اطلاعات دی ہیں  ۔ تفصیلات کےمطابق غیر ملکی ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ مسلح شخص نے سفارتی علاقے میں موجود ریستوران پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

میک کولم اور مورگن پی ایس ایل کے دوسرے ایڈ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۳ شام ۱۰:۰۳ شام

لاہور(92نیوز)میک کولم اور مورگن پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں شامل ہوگئے ہیں ۔ لاہور قلندر نے کھلاڑی چننے کیلئے بازی جیت لی ہے اس کے بعد کراچی کنگز، پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جبکہ آخر میں اسلام آباد Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کچھ شرم ہوتی ہے، کچھ حیا ہوتی ہے، کوئی اخل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۹:۵۷ شام ۹:۵۷ شام

اسلام آباد(92نیوز) وفاقی وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ عمران خان کیلئے اتنا ہی کہوں گا کچھ شرم ہوتی ہے، کچھ حیا ہوتی ہے، کوئی اخلاقیات ہوتی ہے ۔ پرویز رشید کا کہنا ہے پی ٹی آئی والوں کا جب جھوٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

خلائی گاڑی پراگریس کو اسپیس اسٹیشن سے الگ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۹:۵۱ شام ۹:۵۱ شام

  لاہور(ویب ڈیسک )خلائی گاڑی پراگریس کو اسپیس اسٹیشن سے الگ کرنے اورجوڑنے کے نئے تجربات کئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی خلائی سٹیشن کیلئے سامان لےجانےوالی خلائی گاڑی پراگریس کو انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے الگ کرنے اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملکی سالمیت کے خلاف بات کرنیوالے سیاستدا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۹:۴۳ شام ۹:۴۳ شام

لاہور(92نیوز)مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے ملکی سالمیت کے خلاف بات کرنے والے سیاستدانوں پر پابندی کا قانون بنانے کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے خیبر پختونخوا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور : پردیسی اپنے آبائی علاقوں کو لوٹن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۹:۳۸ شام ۹:۳۸ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور خالی ہونے لگا پردیسی اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے کے لیے خوشی خوشی اپنے اپنے آبائی علاقوں کو لوٹ رہے ہیں لیکن بس اڈوں پر ٹرانسپورٹرز من مانے کرائے وصول کر کے ان کی خوشیوں پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عاصم گجر نے مریم نواز کے پروٹوکول کی نفی ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۹:۲۶ شام ۹:۲۶ شام

لاہور(92نیوز)لاہور میں فریال تالپور کے میزبان عاصم گجر نے اسے غلط قرار دیا ہے کہ وہ پروٹوکول وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا تھا اُن کا مزید کہنا ہے کہ معاملہ رفع دفع ہو گیا لیکن دو گھنٹے بعد میڈیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈاکٹر عظمیٰ  فریال تالپور کےسکیورٹی پروٹ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۹:۱۷ شام ۹:۱۷ شام

لاہور(92نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین کی ہمشیرہ ڈاکٹرعظمیٰ لاہور میں وی آئی پی سکیورٹی پروٹول کی گاڑی سے ٹکراتے بچیں۔ سکیورٹی اہلکاروں سے الجھیں اور الزام عائد کر دیاکہ مریم نواز کے سکیورٹی اہلکاروں نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی۔ دن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ومبلڈن اوپن  میں نامور ٹینس پلیئرز کا جاد...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۹:۰۴ شام ۹:۰۴ شام

  لندن(ویب ڈیسک)ومبلڈن اوپن میں نامور  ٹینس پلیئر ز کا جادو پھیکا پڑنے لگا سیکنڈ سیڈ اسپین کی گاربیئن موگوروزا اپ سیٹ شکست  کے بعد ومبلڈن اوپن ٹینس  سے باہر ہو گئیں تھرڈ سیڈ اے ریڈوینسکا نے نوجوان کھلاڑی اینا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

خالد لانگو اور سلیم شاہ کے ریمانڈ میں 14رو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

کوئٹہ(92نیوز)بلوچستان میگا کرپشن کیس میں گرفتار سابق مشیر خزانہ خالد لانگو اور ایڈمینسٹریٹر میونسپل کمیٹی خالق اباد سلیم شاہ کے ریمانڈ میں مزید 14 14 روز کی توسیع کر دی گئی خالد لانگو آج کس روپ میں عدالت میں پیش Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد : مکانات گرانےپرخواتین کا بچوں...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۸:۴۶ شام ۸:۴۶ شام

فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد میں رسول پور کے مکینوں کا عید سے چند روز قبل آشیانہ چھین لیا گیا۔ مکینوں نے مکانات گرانے کے خلاف ڈی سی او آفس کے سامنے احتجاج کیا۔ گرمی کے باعث احتجاج میں شریک خاتون بے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی میں غیرقانونی طور پر نصب 80فیصد اشتہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۸:۳۵ شام ۸:۳۵ شام

  کراچی(92نیوز)سپریم کی کورٹ کی ڈیڈ لائن بھی گزر گئی مگر کراچی میں غیرقانونی طور پر نصب 80 فیصد اشتہاری بورڈز جہاں تھے، وہیں موجودہیں ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں لگ بھگ دس ہزار بل بورڈز اور ہورڈنگز ہیں ،سپریم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سرتاج عزیزاورطارق فاطمی کا ترک سفارتخانے...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۸:۱۰ شام ۸:۱۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)مشیر خارجہ سرتاج عزیز  اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کا ترک سفارتخانے کا دورہ، استبنول  میں ہونے والے  دہشتگرد  حملوں  پر اظہار افسوس، سفارت خانے کی تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے۔ دفتر خارجہ سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گوجرانوالا:نائنٹی ٹو نیوز کی خبر پر ایکشن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۷:۵۹ شام ۷:۵۹ شام

  گوجرانوالا(92نیوز)گوجرانوالہ میں 92 نیوز کی خبر پر ایکشن ، خراب اور کیش نہ ہو نے پر بند پڑی اے ٹی ایم مشینوں کو بحال کر دیا گیاہے۔ تفصیلات کےمطابق  92 نیوز نے گذ شتہ روزشہر بھر میں خرابی اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مریم نواز کو حکومت چلانے کی اجازت کس نے دی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۶:۴۷ شام ۶:۴۷ شام

کراچی(92نیوز)عمران خان کا کہنا ہے کہ جس گھر کے باہر میری بہن کو ہراساں کیا گیا وہاں لوگوں کا کہنا تھا یہاں مریم نواز شریف آ رہی ہیں ۔ عمران خان کا کہنا ہے مریم نواز کو شہزادیوں کی طرح Read More






تازہ ترین ویڈیوز