Monthly Archives: جولائی ۲۰۱۶

ندیم عرف بابے کی تفتیشی رپورٹ 92نیوز کو مو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۰ شام ۱۱:۵۰ شام

کراچی(92نیوز)سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ملزم ندیم عرف بابے کی ابتدائی  تفتیشی رپورٹ 92 نیوز کو موصول ہوگئی  ملزم نے تفتیش کے دوران سیاسی مخاصمت کی بنا پر دس افراد  کے قتل اعتراف کیا۔ تفصیلات کےمطابق  ندیم عرف بابے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی:ناظم آباد میں شہری کی فائرنگ،2مبینہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹ شام ۱۱:۰۹ شام

کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے ناظم آباد اردو بازار کے قریب شہری کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو مارے گئے۔  پولیس کے مطابق دونوں ملزم ایک کار سوار سے  لوٹ مار کر رہے تھے جس نے فائرنگ کر دی  دوسری جانب سچل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی:پاک کالونی میں بال بم حملے میں ملوث2...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷ شام ۱۰:۵۷ شام

کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے پاک کالونی میں بال بم حملے میں ملوث دو ملزم گرفتار کرلئے گئے ہیں ۔ ایس ایس پی پیر محمد شاہ کے مطابق شہزاد اور ساجد نے حملے کیلئے ریکی کی جبکہ دو ملزموں کی گرفتاری کیلئے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور : مغلپورہ سے اغوا ہونے والی بچی سندھ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۱ شام ۱۰:۴۱ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے مغلپورہ سے اغوا ہونے والی بچی سندھ سے بازیاب ہوگئی ہے ۔  دس سال کی معذور شاہدہ کو دو ماہ قبل اغوا کیا گیاجبکہ  پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد بچی لواحقین کے حوالے کردی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور : ہوائی فائرنگ معمول بن گئی ، پولیس ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱ شام ۱۰:۲۱ شام

لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں آئے روز سرعام ہوائی فائرنگ معمول بن گئی انسانی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں لیکن پولیس بگڑے نوجوانوں کو نکیل ڈالنے میں بری طرح ناکام دکھائی دیتی ہے۔ تفصیلات کےمطابق لاہور میں ہوائی فائرنگ کے واقعات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : زمینوں پر قبضے کے کیس میں کے ڈی اے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۹:۵۹ شام ۹:۵۹ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں زمینوں پر قبضے کے کیس میں کے ڈی اے افسران ہی سہولت کار نکلے،پانچ ہزارایکڑ  قیمتی زمین کے کیس میں  کے ڈی اے کے دس افسروں نے نیب کو بیان میں اہم شواہد پیش کردیئے ۔ تفصیلات کےمطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : جائیداد کی قیمتوں میں پانچ گنا اضا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۹:۴۵ شام ۹:۴۵ شام

کراچی(92نیوز)وفاقی حکومت نے کراچی میں جائیداد کی قیمتوں میں پانچ گنا سے زائد اضافہ کردیا  شہر قائد  کے کس علاقے میں جائیداد کی قیمت کیا ہوگی ؟   نائنٹی   ٹو  نیوز نے  جائیداد کی قیمتوں کی تفصیلات حاصل کرلیں ۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان احتجاجی تحریک کی بجائے چترال کی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۹:۳۲ شام ۹:۳۲ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ جائیداد کی قیمتوں کے تعین کے لیے آرڈیننس جاری کیا جارہا ہے، شہدا کے پلاٹس کی فروخت پر ٹیکس نہیں لیا جائے گا کہتے ہیں عمران خان احتجاجی تحریک کی بجائے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وہ دن دور نہیں جب سرینگر پر سبز ہلالی پرچم...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۹:۲۳ شام ۹:۲۳ شام

لاہور(92نیوز)جماعت اسلامی نے نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف لاہور میں آزادی کشمیر مارچ کیا  سینیٹر سراج الحق نے بھارت کے یوم آزادی پر مظفر آباد سے چکوٹھی تک مارچ کرنے  کا اعلان کر دیا کہتے ہیں وہ دن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اگست میں ایک بار پھر حکومت مخالف تحریکیں ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۹:۱۷ شام ۹:۱۷ شام

لاہور(92نیوز)اگست کےمہینےمیں حکومت مخالف تحریکیں شروع  ہورہی ہیں جس سےحکومت کے لئےمشکلات پیداہوسکتی ہیں،حکومت کےخلاف کون سی جماعتیں میدان میں آرہی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق اگست میں سیاسی پارہ  آسمان  سےباتیں کررہاہوگاکیونکہ یہ  اپنےساتھ حکو مت مخالف تحریکوں کاسندیسہ  بھی لارہاہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملتان : جیولر کی دکان سے چوری کرنیوالا خوا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۸:۴۳ شام ۸:۴۳ شام

ملتان(92نیوز)ملتان کے علاقے کینٹ بازار میں جیولر کی دکان سے چوری کرنے والا خواتین کا گروہ  پکڑا گیا ہے۔ نائنٹی ٹو نیوز نے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہےخواتین کو سونے انگوٹھی چوری  کر کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : گاڑی کا سلنڈر دھماکے سے  پھٹ گیا ،6...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۸:۳۰ شام ۸:۳۰ شام

کراچی(92نیوز)کراچی کےعلاقے نارتھ ناظم آباد میں سی این جی بھرواتے ہوئے گاڑی میں سلنڈر دھماکے سے6 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ڈی ایچ اے میں گھر میں گیس بھرجانے سے دھماکے میں 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقے نارتھ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈونلڈ ٹرمپ کو عراق جنگ میں جاں بحق مسلمان ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۸:۲۰ شام ۸:۲۰ شام

واشنگٹن (ویب ڈیسک)ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ  کوعراق جنگ میں جاں بحق مسلمان امریکی فوجی کی والدہ  کامذاق اڑانامہنگاپڑگیا ، متنازع سیاستدان کوحلیفوں اورحریفوں کی طرف سے سخت تنقیدکاسامناہے ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کہاتھا کہ غزالہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لٹل ماسٹر حنیف محمد نجی ہسپتال میں داخل ،...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۷:۲۳ شام ۷:۲۳ شام

کراچی(92نیوز)پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد کو کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کردیا گیا جبکہ ان کے علاج کے اخراجات وفاقی حکومت ادا کریگی ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان کرکٹ کے پہلے اسٹار بیٹسمین حنیف محمد کو خرابی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قندیل بلوچ کے قتل کے بعد اسکےخاندان کے کس...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۶ ۷:۱۳ شام ۷:۱۳ شام

    ملتان(92نیوز)مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ قندیل بلوچ کے قتل کے بعد اُس کے خاندان کے کسی فرد نے اُن سے رابطہ نہیں کیا اور نہ ہی وہ اُس کے خاندان کے بارے میں جانتے ہیں ۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز