Daily Archives: جون ۲۲, ۲۰۱۶

صدرمملکت ممنون حسین شنگھائی تعاون تنظیم ...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴ شام ۱۱:۵۴ شام

    تاشقند(92نیوز)صدر مملکت ممنون حسین شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کے لیے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچ گئے۔ تاشقند پہنچنے پر ازبک وزیر اعظم شوکت مرزالوو، عبدالعزیز کمالوف وزیر خارجہ اور خداتوف ڈیورن وزیر برائے نجکاری نے صدر مملکت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قومی اسمبلی نے نیکٹا آرڈیننس میں مزید 120...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۶ شام ۱۱:۴۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)قومی اسمبلی نے نیکٹا آرڈیننس میں مزید ایک سو بیس دن کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ اجلاس میں غیرت کے نام پرخواتین کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظورکر لی گئی ہے اور وفاقی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آئیسکو کی واجبات ادانہ کرنیوالے کئی ادا...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵ شام ۱۱:۲۵ شام

  اسلام آباد(92نیوز)آئیسکو کی واجبات ادانہ کرنے والے کئی اداروں کے خلاف کارروائی،  راولپنڈی میں پولیس اور کنٹونمنٹ بورڈ کے بعض دفاتر کی بجلی کاٹ دی۔ اسلام آباد میں سی ڈی اے، چیف کمشنر، لوکل گورنمنٹ، وزارت صحت اور پولیس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

امجد صابری کے قتل کی تحقیقا ت کیلئے ٹیم ت...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۰ شام ۱۱:۲۰ شام

کراچی(92نیوز)امجد صابری کے قتل کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دی گئی ہے ۔  ایس ایس پی مقدس حیدر ٹیم کے سربراہ مقرر ۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دہشت گرد امجد صابری کے گھر سے نکلتے ہی ان کے تعاقب میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور: امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مج...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۸ شام ۱۱:۱۸ شام

  لاہور(92نیوز)مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے عالمی شہرت یافتہ قوال امجدفریدصابری کے قتل پراحتجاجی مظاہرہ کیاگیا، مظاہرین کاکہناتھاکہ قاتلوں کوجلدازجلدگرفتارکرکے کیفرکردارتک پہنچایاجائے۔ تفصیلات کےمطابق لاہورپریس کلب کے باہرہونے والے احتجاجی مظاہرےکی قیادت سیکرٹری ایم ڈبلیوایم  علامہ حسن رضاہمدانی ، Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی رینجرز سندھ کا وزیرداخلہ کو ٹیلی فو...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱ شام ۱۱:۱۱ شام

کراچی(92نیوز)ڈی جی رینجرز سندھ نے چودھری نثار کو ٹیلیفو ن کرکے  امجد صابری کی ٹارگٹ کلنگ پر بریفنگ دی ہے ۔انہوں نے چیف جسٹس کے بیٹے کی بازیابی کیلئے کوششوں میں پیش رفت سے آگاہ بھی  کیا ہے ۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

طرابلس : ہتھیاروں کےگودام میں دھماکا 60افر...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۶ شام ۱۰:۲۶ شام

طرابلس(ویب ڈیسک )لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ہتھیاروں کے گودام میں دھماکے سے ساٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔  دوسری جانب لیبیا کی سکیورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں جن میں چھتیس افراد ہلاک جبکہ ڈیڑھ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

امجد صابری کی میت کو غسل دیدیا گیا ، نمازج...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۲ شام ۱۰:۲۲ شام

  کراچی(92نیوز)امجد فرید صابری کی میت کو غسل دے دیا گیاہے  شہید کی نماز جنازہ آج  ظہر کے بعد  کراچی  کے علاقے لیاقت آباد میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین پاپوش قبرستان میں ہو گی۔ امجد صابری کے پسماندگان اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بولیویا میں ایمرا کا روایتی سال شروع ہونے...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۴ شام ۱۰:۰۴ شام

  لاہور(ویب ڈیسک)بولیویا میں ایمرا کا روایتی سال شروع ہونے پر مختلف پروگرامز  کا اہتمام کیا گیا ۔روایتی سال کی آمد سے قبل رات بھر  تقریبات جاری رہیں ۔جبکہ صبح سورج کی پہلی کرنیں پڑنے پر خصوصی جشن منایا گیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دہشتگردوں نے امجد صابری کو ان کی گاڑی کا د...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۹:۵۷ شام ۹:۵۷ شام

کراچی(92نیوز)امجد صابری کے قتل کے عینی شاہدین نے نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو کی ہے انہوں نے بتایا ہے کہ واٹر بورڈ آفس کے گیٹ کے سامنے واقعہ پیش آیا۔۔دہشت گردوں نے موٹر سائیکل کھڑی کر کے گاڑی روکی ان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

امجد فرید صابری نے قوالی کو نئی جدت دی ، و...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۹:۵۱ شام ۹:۵۱ شام

کراچی(92نیوز) امجد فرید  صابری نے قوالی کو نئی  جدت دی اور اس فن کو اس کی معراج پر لے گئے ۔ انہوں نے   اپنے والد اور چچا کی  طرح  دنا کےچپے چپے میں قوالی کے قدردان  پیدا کئے۔ تفصیلات کےمطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قندیل بلوچ کی سلفیوں کا چرچا پنجاب اسمبلی...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۹:۴۵ شام ۹:۴۵ شام

  لاہور(92نیوز)ماڈل قندیل بلوچ کی سلفیوں کا چرچہ پنجاب اسمبلی کے ایوان تک پہنچ گیا رکن اسمبلی وحید گل نے معاملے پر بولنے کی کوشش کی تو اسپیکر نے مائیک بند کر دیا اور انہیں ایوان سے نکال دیا۔ اراکین Read More






تازہ ترین ویڈیوز

امجد صابری اپنے فن میں یکتا تو تھے ہی مگر ...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۹:۳۹ شام ۹:۳۹ شام

کراچی(92نیوز)امجد فرید صابری  اپنے فن میں یکتا تو تھے ہی مگر ہر دلعزیز بھی تھے  ان کے قتل کی خبر پھیلتے ہی ان کی رہائش گاہ پر پرستاروں کی بھیڑ لگ گئی۔  ہر چہرہ سوگوار ہر آنکھ اشکبار تھی ۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

برطانیہ یورپی یونین میں رہے گا یا نہیں فی...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۹:۲۸ شام ۹:۲۸ شام

لندن(92نیوز)برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے یا اس سے الگ ہونے کے لیےریفرنڈم کل ہوگا پولنگ کے تمام اتنظامات مکمل کرلیئے گئے ہیں ،پولنگ کاعمل صبح سات بجے شروع ہوگاجوبغیرکسی وقفے کے رات دس بجے تک جاری رہے گا۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پانچ گھںٹے  تک شہر اقتدار کو یرغمال بنانے...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۹:۱۹ شام ۹:۱۹ شام

  اسلام آباد(92نیوز)5گھنٹے تک شہر اقتدار کو یرغمال بنانیوالے سکندر کی قسمت کا فیصلہ پھر موخر ہوگیا ، سکندر کو رہائی ملے گی یا نہیں یہ فیصلہ اب 5جولائی کو ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق اگست 2013ءکو اسلام آباد کے معروف تجارتی Read More






تازہ ترین ویڈیوز