Daily Archives: جون ۱۱, ۲۰۱۶

اوباما کی ٹی وی شو میں شرکت ،میزبان کی فرم...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۷ شام ۱۱:۱۷ شام

واشنگٹن(ویب ڈٰیسک)امریکی صدرباراک اوبامانے ٹی وی شومیں شرکت کی اورمیزبان کی فرمائش پرگاناگاکرحاضرین سے خوب دادسمیٹی ۔باراک اوبامانے اپنے آٹھ سالہ دوراقتدارکی کامیابیوں کابھی گن گناکرذکرکیا۔ تفصیلات کےمطابق امریکی صدرباراک اوباماموج مستی کاکوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

 دیربالا : گھریلو تنازع پر فائرنگ سے شوہر ...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷ شام ۱۰:۵۷ شام

دیربالا(92نیوز)دیربالا میں ایک شخص نے گھریلو تنازع پر فائرنگ کرکے بیوی اور تین سال کی بچی کو قتل کر دیا ۔ فائرنگ کے بعد ملزم فرارہوگئے ہیں ۔ نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق  جبکہ بنوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : اسٹیل ملز سے واجبات نہ ملنے پر نوج...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۲ شام ۱۰:۵۲ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں نوجوان کا اسٹیل ملز سے واجبات نہ ملنے پر انوکھا احتجاج ، ہونٹ سی لیے۔ گارڈن کے رہائشی انور کا کہنا ہے اسٹیل ملز نے اس کے والد کے بقایاجات کی مد میں لاکھوں روپے ادا کرنا ہیں۔






تازہ ترین ویڈیوز

بوٹ کیمپ سے کھلاڑیوں کی فٹنس میں بہتری آ...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۷ شام ۱۰:۲۷ شام

لاہور(92نیوز)چیئرمین پی سی بی  شہریار خان کا کہنا ہے کہ بگ تھری کی مخالفت  بڑھ رہی ہے اسے ختم ہونا چاہیے  بوٹ کیمپ سے کھلاڑیوں کی فٹنس میں بہتری آئی ہے اب یہ  ہر سال ہوا کرے  گا ۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی :آصفہ بھٹوکی عبدالستار ایدھی کے گھ...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۳ شام ۱۰:۰۳ شام

  کراچی(92نیوز)آصفہ بھٹو زرداری نے کراچی میں عبدالستار ایدھی کی عیادت کی  آصفہ بھٹو کہتی ہیں وہ  بیٹی کی حیثیت سے آئی  ہیں  ایدھی صاحب جہاں کہیں گے دنیا میں ان کا علاج کروائیں گے  ۔ تفصیلات کےمطابق بے نظیر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسحاق ڈار وزیراعظم کی عیادت کرنے لندن پہن...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۹:۵۳ شام ۹:۵۳ شام

لندن(92نیوز)وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی لندن پہنچ گئے ہیں ۔ لندن  پہنچنے پر  وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہناتھا  کہ  وہ وزیراعظم کی عیادت کیلئے آئے ہیں اور کل واپس چلے جائیں گے۔ لیکن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جنرل راحیل شریف   کا عبدالستار ایدھی کی ص...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۹:۴۵ شام ۹:۴۵ شام

کراچی(92نیوز)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے عبدالستار ایدھی کی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ عبدالستار ایدھی کو آرمی چیف کی طرف سے گلدستہ بھی  پیش کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق چیف آف آرمی اسٹاف Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ٹی او آرز کمیٹی کا اجلاس ، حکومت نے آصف ...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۹:۳۳ شام ۹:۳۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)حکومت نے آصف علی زرداری کے احتساب کا مطالبہ کردیا۔ اسحاق ڈار کہتے ہیں احتساب ہوگا تو سب کا ہوگا سابق صدور اور وزرائے اعظم کا بھی ہوگا  ٹی او آر کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی مںظرعام پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان پرانے کھلاڑیوں سے ملکر حکومت او...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۹:۲۴ شام ۹:۲۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)ن لیگ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان پرانے کھلاڑیوں کے ساتھ  مل کر حکومت اور جمہوریت کےخلاف نئی سازش کررہے ہیں۔ طارق فضل چودھری  اور دانیال عزیز کہتے ہیں کہ خان صاحب خیبرپختونخوا میں کرپشن کا حساب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن نے سندھ کا بجٹ مسترد کر دیا

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۹:۱۴ شام ۹:۱۴ شام

کراچی(92نیوز)اپوزیشن  نے سندھ کا بجٹ مسترد کر دیا، اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار اسمبلی میں چپ رہے لیکن باہر پھٹ پڑے۔ کہتے ہیں پرانی اسکیموں پر نیا تڑکا لگایا گیا وزیرخزانہ کو معلوم نہیں، سبزیاں تیس فیصد مہنگی ہوگئی ہیں۔






تازہ ترین ویڈیوز

سندھ اسمبلی:  بجٹ کےاہم  اجلاس سے منتخب ن...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۹:۱۱ شام ۹:۱۱ شام

کراچی(92نیوز)سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں عوام کے کئی منتخب نمائندوں نے شرکت کرنا تک  گوارا نہیں کیا، بعض  ارکان بیرون ملک دوروں میں مصروف ہیں جبکہ کچھ کاتو کچھ پتہ ہی نہیں تفصیلات کےمطابق سارا سال بڑی بڑی باتیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جرمنی : پاکستان ،افغانستان ،عراق اور شام ...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۹:۰۳ شام ۹:۰۳ شام

برلن(ویب ڈیسک)پاکستان ،افغانستان،عراق اورشام میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف جرمنی میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا مظاہرین نے ڈرون حملوں کےخلاف انسانی ہاتھوں کی زنجیربھی بنائی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان،افغانستان،شام اورعراق میں امریکی ڈرون آپریشن کےخلاف دنیابھرمیں نفرت بڑھتی جارہی ہے۔ جرمنی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شام : حضرت زینب کے روضہ کے قریب دو بم دھماک...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۸:۵۴ شام ۸:۵۴ شام

دمشق(ویب ڈیسک)شام میں نواسی رسول ﷺحضرت زینب  رضی اللہ تعالی عنہاکے مزارکے قریب دودھماکوں میں کم ازکم بیس  افرادجاں بحق اورپچاس زخمی ہوگئے دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے۔ تفصیلات کےمطابق شامی دارالحکومت دمشق ایک بارپھردھماکوں سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مارسیلی : انگلینڈ اورروس کے فٹ بال میچ سے ...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

مارسیلی(ویب ڈیسک)مارسیلی میں انگلینڈ اور روس کے فٹ بال میچ سے قبل انگلش شائقین کی فرانسیسی پولیس سے جھڑپیں ہوگئیں ۔ پولیس کا مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال جبکہ  مشتعل افراد نے پولیس پر بوتلیں بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لندن : شہزادہ چارلس کی نوازشریف کی قیام گا...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۸:۴۶ شام ۸:۴۶ شام

لندن(92نیوز)برطانوی شہزادہ چارلس آج  وزیراعظم نواز شریف کی قیام گاہ پر پہنچے ہیں جہاں انہوں نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے اور انہیں  دل کے کامیاب آپریشن پر مبارکبادبھی دی ہے ۔ شہزادہ چارلس نے ملکہ برطانیہ کا نیک خواہشات Read More






تازہ ترین ویڈیوز