Daily Archives: جون ۳, ۲۰۱۶

مردان : پارٹی پرچم لگانے کا تنازع ، فائرنگ...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۸ شام ۱۱:۵۸ شام

مردان(92نیوز)مردان میں پارٹی   پرچم  لگانے  کے تنازع پر سیاسی  مخالفین  کی  فائرنگ سے پانچ  افراد جاں بحق ہو  گئے۔ تفصیلات کےمطابق یہ  افسوس ناک واقعہ  مردان کے علاقے خان کوٹھے میں پیش  آیا  جہاں عوامی نیشنل پارٹی اور  تحریک انصاف Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شارع فیصل پر احتجاج کرنیوالےٹینکرز مالکا...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵ شام ۱۱:۴۵ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں جمعرات کو شارع فیصل پر احتجاج کرتے ہوئے سڑک کو یرغمال بنانے والے ٹینکرز مالکان کے خلاف بہادرآباد تھانے میں انسداد دہشت گردی کی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا  ۔ تفصیلات کےمطابق پولیس نے کمر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

حج کرپشن کیس  : سابق وفاقی وزیربرائے مذہب...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۳ شام ۱۱:۱۳ شام

  اسلام آباد(92نیوز)سستی رہائش گاہیں مہنگی پڑھ گئیں، ملکی تاریخ  کے بڑے سیکنڈل میں ملوث بڑے ناموں کو  بڑی سزائیں  سنا دی گئیں ، سابق وزیرمذہبی امورحامد سعید کاظمی  کو 16 اور سابق ڈی جی حج راؤ شکیل کو 40 Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملک میں جمہوریت نہیں مافیا کا راج ہے : عمر...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴ شام ۱۱:۰۴ شام

لاہور(92نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت نہیں، مافیا کا راج ہے جس پارلیمنٹ کے سامنے حکمران جوابدہ نہ ہوں ایسی پارلیمنٹ کی کیا اہمیت رہ جاتی ہے اسی لیے وہ بجٹ اجلاس میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

حکومت نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانیوالوں ک...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸ شام ۱۰:۴۸ شام

اسلام آباد(92نیوز)حکومت نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا اعلان کردیا۔ اسٹاک مارکیٹ سے بنکاری معدنیات سے انشورنس ہر جگہ ٹیکسوں کا جال بچھا دیا گیا ہے کوئی بچ سکتا ہے توخودکو بچالے۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کوئٹہ : مبینہ پولیس مقابلے میں 4دہشتگرد ہل...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۵ شام ۱۰:۰۵ شام

کوئٹہ (92نیوز)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد مارے گئے، فائرنگ کے تبادلے میں  دو پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق مستونگ روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بجٹ نے خواتین کو تو پریشان کیا ہی ہے ماڈلز...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۹:۵۹ شام ۹:۵۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)بجٹ کے بعد خواتین پریشان  ہیں کیونکہ میک اپ کاسامان  جو مہنگا ہوگیا  ہے، ماڈلز کے بھی پسینے چھوٹ گئے  سپنے ٹوٹ گئے ۔ تفصیلات کےمطابق نیا بجٹ سن کر کسی کا ہوا موڈ خراب تو کسی کا ٹوٹا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بجٹ 2016-17: سی پیک میں شامل پورٹ قاسم تا بن ق...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۹:۵۲ شام ۹:۵۲ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاک چین اقتصادی راہداری میں شامل پورٹ قاسم تا بن قاسم ریلوے اسٹیشن کو دو رویہ کیا جائے گا، خان پور اور لودھراں ریلوےٹریک کو بھی بحال کئے جانے کی تجویز ہے۔ وزیر اعظم کے سرمایہ کاری پیکج کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن نے بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئ...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۹:۴۶ شام ۹:۴۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)اپوزیشن نے بجٹ کومسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عوام دوست نہیں عوام دشمن بجٹ ہے حکوت کے پیش کردہ بجٹ میں ٹیکسز کے علاوہ عوام کے لئے کچھ نہیں۔ تفصیلات کےمابق ادھر وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بجٹ 2016-17: بیرون ملک بنائے گئے اشتہاروں پر 2...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۹:۴۳ شام ۹:۴۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)ملکی ماڈلز اور اداکاروں کیلئے اچھی خبرہے  حکومت نے بیرون ملک بنائےگئےاشتہارات پربیس فیصد ودہولڈنگ  ٹیکس لگانے کی تجویزدے دی، یوں اب غیرملکی فنکاراشتہارات میں کم کم ہی نظرآئیں گے۔ تفصیلات کےمطابق بجٹ میں لگنے والے نئے ٹیکسزنے غیرملکی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان کے دفاعی بجٹ میں گیارہ فیصد اضافے...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۹:۳۷ شام ۹:۳۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ میں گیارہ فیصد اضافے کا اعلان کردیا گیا۔مختص رقم  آٹھ سو ساٹھ ارب روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق حکومت کا  آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ میں 80 ارب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں 10فیصد اضا...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۹:۳۶ شام ۹:۳۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں  دس فیصد اضافے کی   تجویز مسترد کردی،  کہتے ہیں یہ تو اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے ، تنخواہ تھوڑی سی بڑھی  جبکہ ملک میں  مہنگائی کا طوفان آیا ہوا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بجٹ 2016-17: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پ...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۹:۲۵ شام ۹:۲۵ شام

اسلام آباد(92نیوز) بجٹ  میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں  اور پنشن میں دس فیصد اضافہ تجویز کردیا گیا۔ پچاسی  سال سے زیادہ عمر والے سابق سرکاری ملازمین کی پنشن میں پچیس فی صد اضافہ ہوگا۔ مزدور کی کم سے کم اجرت  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی بجٹ ایک بار پھر مہنگائی کا طوفان سا...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۹:۰۰ شام ۹:۰۰ شام

اسلام آباد(92نیوز)بجٹ آیا،مہنگائی کا طوفان لایا۔سات سو سے زائد اشیا پر کسٹمز ڈیوٹی لگا نے کی تجویز دے دی گئی۔ تین سو ارب کے نئے ٹیکسز لگنے سے موبائلز،چینی،سگریٹ، سیمنٹ ، منرل واٹر، جوسز، دودھ  اورالیکٹرونکس مصنوعات مہنگی ہوجائیں گی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آج کاشتکاروں کا دن ،حکومت نے زراعت پر سب ...

۰۶ جون, ۲۰۱۶ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ  تقریر پیش کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ کا روز کاشتکاروں کا دن ہے آج تو زراعت پر سب کچھ لٹا دیا قریشی صاحب کو سب سے زیادہ تالیاں بجانی چاہیے۔ تفصیلات کےمطابق بہت دیر Read More






تازہ ترین ویڈیوز