Daily Archives: مئی ۲۹, ۲۰۱۶

آصف زرداری نے وزیراعظم سے مفاہمت کی خبریں...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲ شام ۱۱:۵۲ شام

لاہور (92نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی کوششیں کامیاب ہو گئیں۔ سابق صدر آصف زرداری نے پانامہ لیکس کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ مفاہمت کے تمام دروازے بند کر دیے۔ طویل خاموشی کے بعد لب کھولتے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایم کیو ایم نے سندھ میں 6روزہ مظاہروں اور ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹ شام ۱۱:۴۹ شام

کراچی (92نیوز) متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ میں چھ روزہ احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا اعلان کردیا ہے۔ ایم کیو ایم کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دھرنے اور مظاہرے کارکنان کی غیرقانونی گرفتاریوں اور عدالت میں پیش نہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جمہوریت ڈی ریل ہوئی تو ذمہ دار صرف نوازشر...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲ شام ۱۱:۴۲ شام

اسلام آباد (92نیوز) کپتان نے ریٹائرڈ ہرٹ سیاسی کھلاڑی کو بھی نہ بخشا۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے بستر پر لیٹے وزیر اعظم کو بھی باونسرز کرا دیے۔ انہوں نے کہا نوازشریف نے ذاتی بحران کو ملکی بحران بنا دیا۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سعودی عرب سے مذاکرات ناکام‘ ایرانی شہری ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۵ شام ۱۱:۰۵ شام

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب اورایران کے درمیان عازمین حج کے معاملے پرمذاکرات ایک بار پھر ناکام ہو گئے ہیں۔ ایرانی شہری رواں برس حج نہیں کر سکیں گے۔ گزشتہ برس سانحہ منیٰ کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دفترخارجہ نے طالبان امیر ملا اختر منصور ک...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰ شام ۱۱:۰۰ شام

اسلام آباد (92نیوز) ملا اختر منصور کی ہلاکت کی سائنسی تصدیق ہو گئی۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان ڈرون حملے میں جاں بحق ہونے والا دوسرا شخص تحریک طالبان افغانستان کا سابق امیر ملا اختر منصور تھا۔ نوشکی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شاہد آفریدی اور عبدالرزاق پرفارمنس دکھا ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۳ شام ۱۰:۱۳ شام

لاہور (92نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم چھ سال بعد انگلینڈ جا رہی ہے۔ یقین نہیں کہ اچھا کارکردگی دکھا پائے۔ انہوں نے تینوں فارمیٹس کے لیے ایک ہی کپتان کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : القاعدہ برصغیر کے مقامی کمانڈر سم...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۸ شام ۱۰:۰۸ شام

کراچی (92نیوز) کراچی کے علاقے لانڈھی گلشن بونیر میں پولیس سے مقابلے میں تین مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی راو انوار کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد پولیس اہلکاروں اور فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی کے اتحادی آفتاب شیرپاﺅ وزیراعظ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۹:۵۶ شام ۹:۵۶ شام

پشاور (92نیوز)خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی حلیف جماعت قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاو نے کہا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا۔ پانامہ لیکس کی تحقیقات نہ ہونے پر سڑکوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نیدرلینڈ میں دنیا کا پہلا زیرآب میوزیکل ش...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۹:۲۴ شام ۹:۲۴ شام

روٹرڈیم (ویب ڈیسک) نیدرلینڈ کے ساحلی شہر روٹرڈیم میں موسیقاروں نے پہلی مرتبہ زیرآب میوزک بجا کر دھوم مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈ کے ساحلی شہر روٹرڈیم میں اوپرا ڈیگن فیسٹیول جاری ہے جس میں ”بیٹ وین میوزک“ نامی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کمیونی کیشن کی دنیا میں انقلاب‘ چین نے دن...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۷:۳۴ شام ۷:۳۴ شام

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے دنیا کا پہلا تجرباتی کوانٹم کمیونی کیشن سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سائنسدانوں نے اسے کوانٹم سائنس کے لئے اہم تجربہ قرار دیا ہے۔ کوانٹم کمیونی کیشن سیٹلائٹ کو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ناسا نے عالمی خلائی سٹیشن پر کامیابی سے ن...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۷:۱۹ شام ۷:۱۹ شام

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ناسا نے انٹرنیشنل سپیس اسٹیشن پر نصب کئے جانے والے اضافی کمرے کی ٹائم لیپس ویڈیو جاری کر دی۔ کمرے کو نصب کرنے میں سات گھنٹے لگے جبکہ اسے عالمی خلائی سٹیشن پر سیاحوں کی رہائش کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

یورپ جانے کی کوشش، گزشتہ ہفتے 700 تارکین وط...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۶:۵۸ شام ۶:۵۸ شام

جنیوا (ویب ڈیسک) ایک ہفتے کے دوران بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتیوں کوپیش آنے والے مختلف حادثات میں سات سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اطالوی کوسٹ گارڈز نے چودہ ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کوئلہ پر ٹیکسوں کی بھرمار‘ اینٹوں کی قیم...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۶:۴۶ شام ۶:۴۶ شام

رحیم یار خان (92نیوز) گھر بنانا اور اس میں رہنا ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے، ٹیکسز کی بھرمار اوربڑھتے ہوئے اخراجات اس خواہش کے آڑے آرہے ہیں۔ گھر بنانے کے لیے اینٹیں ایک جزو ہے جس کے بغیر کوئی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تحریک انصاف کا پارٹی امور چلانے کیلئے عبو...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۶:۲۴ شام ۶:۲۴ شام

لاہور (92نیوز) عمران خان دھڑے بندی سے بچنے کیلئے تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات سے پیچھا چھڑوانے میں تو کامیاب ہو گئے لیکن دھڑے بندی نے تحریک انصاف کا پیچھا پھر بھی نہ چھوڑا۔ کپتان اب عہدیدار نامزد کریں گے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بلوچستان ڈرون حملہ‘ ڈرائیور کے ورثاءنے ا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۶:۱۵ شام ۶:۱۵ شام

کوئٹہ (92نیوز) بلوچستان کے علاقے نوشکی میں امریکی ڈرون حملے میں جاں بحق ٹیکسی ڈرائیور محمد اعظم کے ورثا نے امریکی حکام کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ محمد اعظم کو ناحق Read More






تازہ ترین ویڈیوز