Daily Archives: مئی ۱۴, ۲۰۱۶

وزیراعظم نوازشریف ترک صدر کی بیٹی کی شادی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۰ شام ۱۱:۳۰ شام

لاہور (92نیوز) وزیراعظم نواز شریف نے ترک صدر کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔ وزیراعظم نے صدر رجب طیب اردگان کی صاحبزادی کے نکاح میں گواہ کی حیثیت سے دستخط بھی کیے۔ وزیراعظم نواز شریف ترک صدر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی کارکنوں کا راجہ ریاض کو قبول کرن...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۱ شام ۱۰:۱۱ شام

فیصل آباد (92نیوز) پیپلزپارٹی کے سابق رہنما راجہ ریاض احمدنے پارٹی کیا چھوڑی مصیبت میں ہی پھنس گئے ہیں۔ ایک طرف ان کے پرانے ساتھی ہاتھوں میں لوٹے پکڑ کر خوشی میں ریلیاں نکال رہے ہیں تودوسری طرف نئی جماعت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور کا مال روڈ ’احتجاج روڈ‘ میں تبدیل...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۹:۳۶ شام ۹:۳۶ شام

لاہور (92نیوز) لاہور میں مال روڈ پر احتجاج کرنے پر پابندی عائد ہے لیکن کسی نے بھی اپنے مطالبات منوانے ہوں یا انصاف حاصل کرنا ہو تو وہ زنجیر عدل ہلانے کے لیے پنجاب اسمبلی کا ہی رخ کرتا ہے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : گردوں کے اسپتال میں مریضہ سے زیادت...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۹:۳۱ شام ۹:۳۱ شام

کراچی (92نیوز) کراچی میں گردوں کے معروف اسپتال میں 24سالہ مریضہ سے زیادتی کے معاملے میں نیا موڑ سامنے آگیا۔ مریضہ سے زیادتی رشتہ دار نے کی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گردوں کے معروف اسپتال میں مریضہ سے زیادتی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اداکارہ میرا کی فلم ”ہوٹل“ کی ملک بھر می...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۹:۱۱ شام ۹:۱۱ شام

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ میرا کی فلم ”ہوٹل“ ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کر دی گئی ہے۔ فلم میں اداکارہ میرا مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوئی ہیں۔ لالی وڈ فلم ”ہوٹل“ کے پروڈیوسر فردوس انجم آبرو اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

متحدہ قائد اور رہنماﺅں پر شہریوں کو بغاو...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۸:۵۱ شام ۸:۵۱ شام

کراچی (92نیوز) متحدہ کے قائد کے خلاف شہریوں کو بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے میں فاروق ستار، رو¿ف صدیقی، وسیم اختر اور خالد مقبول‘ کنور نوید جمیل، قمر منصور اور محمد حسین کے نام شامل۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سندھ حکومت کا آئندہ بجٹ میں ترقیاتی منصوب...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۸:۴۰ شام ۸:۴۰ شام

کراچی (92نیوز) سندھ کے نئے بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگراموں کے لیے پچیس ارب روپے رکھے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے بجٹ دو ہزار سولہ سترہ کی تیاری شروع کر دی۔ بڑے بابوں کے ساتھ مشیر اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نائنٹی ٹو نیوز لایا مقابلہ حسن قرات‘ پوز...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۸:۳۱ شام ۸:۳۱ شام

لاہور (92نیوز) عوام میں مقبول نائنٹی ٹو نیوز چینل پاکستان کے سب سے بڑے مقابلہ حسن قرات ”قاری پاکستان“ کا انعقاد کر رہا ہے جس کے جج معروف قاری سید صداقت علی شاہ ہوں گے۔ مقابلے اسلام آباد، لاہور، کراچی، Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شام : داعش کا ہسپتال پر حملہ‘ بشار الاسد ک...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۸:۱۷ شام ۸:۱۷ شام

دمشق (ویب ڈیسک) شام میں داعش نے اسپتال کو نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں بیس سے حکومتی فوجی جاں بحق ہو گئے جبکہ درجنوں زخمی بھی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق شام میں ایک بار پھر اسپتال کو نشانہ بنایا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم کی ایوان میں آمد‘ تمام لیگی ارک...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۸:۰۴ شام ۸:۰۴ شام

اسلام آباد (92نیوز) وزیراعظم نوازشریف نے حکومتی ارکان کی عدم موجودگی پر قومی اسمبلی کا کورم باربار ٹوٹنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا اور وزیر پارلیمانی امور سے رپورٹ طلب کر لی جبکہ وزیراعظم کے معاون خصوصی نے لیگی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی میں گڑبڑ ہوئی تو لندن میں متحدہ قائ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۷:۵۵ شام ۷:۵۵ شام

کراچی (92نیوز) پاک سرزمین پارٹی کے رہنماو¿ں سید مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی نے ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر سے ملاقات کی ہے۔ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی ”را“ کے ناپاک عزائم ناکام Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تربوز کاٹ کر کھانے میں دیر نہ کریں ورنہ ہی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۶:۵۳ شام ۶:۵۳ شام

کراچی (92نیوز) ملک بھر میں گرمی کا زور بڑھتے ہی تربوز کے مشروبات کااستعمال بھی بڑھ گیا لیکن ذرا سی بے احتیاطی اور لاپروائی بیماریوں کا سبب بن رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں گرمی کا پارہ چڑھا تو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان نے بیس بال ورلڈکپ کوالیفائنگ راﺅ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۶:۳۵ شام ۶:۳۵ شام

لاہور (92نیوز) پاکستان بیس بال ٹیم نے بغیرگراونڈ کے اپنی محنت کے بل بوتے پر امریکہ میں ہونے والے بیس بال ورلڈ کپ کے کوالیفائی راونڈ تک رسائی حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پہلے بیس بال گراونڈ کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پرویز رشید نے کیچڑ اچھالا، عمران خان نے س...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۶:۲۷ شام ۶:۲۷ شام

اسلام آباد (92نیوز) تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے چیلنج کیا ہے کہ پرویز رشید عمران خان سمیت تحریک انصاف کے 6 افراد کے خلاف تحقیقات شروع کرائیں۔ ایکشن نہ لیا تو غداری ہوگی۔ نوازشریف کی اقتدار کی ڈوبتی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ننکانہ صاحب : زمین پر قبضہ چھڑوانے کا آپری...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

ننکانہ صاحب (92نیوز) ننکانہ صاحب میں محکمہ اوقاف نے سرکاری املاک سے شہریوں سے قبضہ چھڑوانے کیلئے آپریشن شروع کیا تو مشتعل مظاہرین نے پہلے تو چیئرمین کی گاڑی کا گھیراو کیا اور پھر بھی غصہ نہ تھما تو محکمہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز