Daily Archives: مئی ۸, ۲۰۱۶

وزیراعظم پاناما لیکس کے حقائق قوم کے سامن...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶ شام ۱۱:۳۶ شام

اسلام آباد (92نیوز) پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاناما لیکس کے حقائق قوم کے سامنے نہیں لانا چاہتے۔ وزیراعظم کو چاہیے کہ اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات قوم کے سامنے پیش کریں۔ تفصیلات کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور میں کرکٹرز کیلئے فٹنس ٹیسٹ کا آغاز...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵ شام ۱۱:۲۵ شام

لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹرز کی فٹنس چیک کرنے کے لیے لاہور میں ٹیسٹ شروع ہو گئے تاہم کھلاڑی اس سے پریشان دکھائی دیتے ہیں کہ ٹیسٹ پاس نہ ہونے کی صورت میں ان کا سنٹرل کنٹریکٹ متاثر ہو سکتا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سکھر میں مصطفیٰ کمال کے قافلے پر پتھراﺅ‘...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱ شام ۱۱:۱۱ شام

سکھر (92نیوز) سکھر میں مصطفیٰ کمال کے قافلے پر نامعلوم افراد کا پتھراو¿۔ خواتین نے ڈنڈے برسائے۔ پتھراو¿ سے نائنٹی ٹو نیوز کے کیمرہ مین محمد احمد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ اپنے قافلے کے ہمراہ سیاسی مہم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سندھ کے لوگوں کو بچانے کی جنگ لڑ رہے ہیں : ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۹:۵۸ شام ۹:۵۸ شام

سکھر (92نیوز) پاک سرزمین پارٹی کے رہنماو¿ں نے سکھر کا دورہ کیا ہے۔ لیگی رہنما سلطان شاہ اور پیر آف رانی پور کمال کے قافلے میں شامل ہو گئے۔ دوسری طرف سکھر میں مصطفیٰ کمال کے قافلے پر پتھراو¿ بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن کی ٹی او آرز پر مشاورت کیلئے قانو...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۹:۴۰ شام ۹:۴۰ شام

اسلام آباد (92نیوز) وزیراعظم نے حزب اختلاف کے ٹی او آرز پر مشاورت کے لیے قانونی ماہرین کی ٹیم کو کل اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ امکان ہے کہ بریفنگ لینے کے بعد نوازشریف آئندہ چند روز میں اپوزیشن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : دستی بم اور کریکر پھٹنے سے خواتین ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۹:۱۲ شام ۹:۱۲ شام

کراچی (92نیوز) لیاری میں دستی بم اور کریکر پھٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت چودہ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے سنگولین میں دستی بم دھماکے میں ملوث تین ملزموں کوحراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق لیاری کے علاقے سنگولین Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ البرٹا ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۹:۰۲ شام ۹:۰۲ شام

مونٹریال (ویب ڈیسک) کینیڈا کے صوبے البرٹا کے جنگلات میں لگنے والی آگ متصل صوبے ساسک چیوان تک پھیلنے کا خدشہ ہے۔ فورٹ مک مرے شہر سے 80 ہزار افراد ہجرت کر چکے ہیں جبکہ آگ کی شدت میں اضافہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آئی بی ایم نے کوانٹم پروسیسر صارفین کے اس...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۸:۴۰ شام ۸:۴۰ شام

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی آئی بی ایم نے ایک کوانٹم پروسیسر کو عوام کے استعمال کے لیے آن لائن کر دیا ہے۔ آئی ٹی ماہرین کا ماننا ہے کہ کوانٹم کمپیوٹنگ ایسے جدید کمپیوٹرز کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بیٹری چارج کرنے کی ٹینشن ختم‘ سائنسدانوں...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۸:۳۰ شام ۸:۳۰ شام

لندن (ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے ایک ایسی بیٹری ایجاد کر لی ہے جو یورن کی مددسے گیجٹس (موبائل فون‘ لیپ ٹاپ‘ ٹیبلٹس وغیرہ) کو چارج کر سکے گی۔ اس میں ایسے بیکٹیریا کا استعمال کیا گیا ہے جو یورن سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

خرم ذکی کے مقدمہ قتل میں اورنگزیب فاروقی ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۷:۰۲ شام ۷:۰۲ شام

کراچی (92نیوز) کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے خرم ذکی کی میت وزیراعلیٰ ہاوس کے باہر رکھ احتجاج کیا گیا۔ خرم ذکی کے قتل کا مقدمہ میں لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نائنٹی ٹو نیوز نے رنگا رنگ مارننگ شو ”روش...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۷:۰۰ شام ۷:۰۰ شام

لاہور (92نیوز) اب ہر صبح ہو گی روشن اور ملک بھر میں روشن ہوگا سویرا کیونکہ پاکستان کے پہلے ایچ ڈی نیوز چینل نائنٹی ٹو نے رنگا رنگ مارننگ شو ”روشن سویرا“ کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کوئٹہ : صوبائی سیکرٹری خزانہ نے کرپشن کا ا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۶:۵۵ شام ۶:۵۵ شام

کوئٹہ (92نیوز) سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی نے کرپشن سے حاصل کردہ رقم کا اعتراف کر لیا۔ کرپشن میں ملوث متعدد افراد کے نام بھی بتا دیے۔ چھٹی کے روز بھی نیب حکام ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے محکمہ خزانہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جزیرے پانی میں غرق ہونے لگے‘ سطح سمندر بڑ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۶:۵۳ شام ۶:۵۳ شام

لاہور (92نیوز) سمندر کے پھیلاو¿ سے سب سے زیادہ خطرہ کراچی جیسے ساحلی علاقوں کو ہے جہاں قدرتی جزیرے سمندر کی خوراک بنتے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے سمندروں میں پانی کی سطح ہر گزرتے دن کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دنیا بھر میں ہلچل مچانے والی پاناما لیکس ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۶:۴۵ شام ۶:۴۵ شام

لاہور (92نیوز) دنیا بھر کی سیاست میں ہلچل مچانے کے بعد پاناما لیکس کی دوسری قسط جاری ہونے کو ہے۔ موزیک فرانسیکا نامی کمپنی دوسرا دھماکا کل کررہی ہے جس میں مزید دو لاکھ آف شور کمپنیوں کا بھانڈا پھوڑا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وطن واپسی پر عمران خان کی شیخ رشید سے ملاق...

۰۵ مئی, ۲۰۱۶ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

اسلام آباد (92نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹرمز آف ریفرنس پر پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ کل کے اجلاس میں اپوزیشن جماعتیں اپنا لائحہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز