Daily Archives: اپریل ۲۵, ۲۰۱۶

پاناما پیپرز کی تحقیقات کیلئے مجوزہ ٹرمز ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۹:۰۱ شام ۹:۰۱ شام

اسلام آباد (92نیوز) شاہ محمود قریشی کی قیادت میں تحریک انصاف کے وفد نے اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کیلئے اُردن کا س...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۵۲ شام ۸:۵۲ شام

اسلام آباد (92نیوز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر اردن پہنچ گئے۔ آرمی چیف کو دہشت گردی کےخلاف جنگ میں جرات مندانہ کردار ادا کرنے اور علاقائی امن و سلامتی پر اردن کا سب سے ممتاز ایوارڈ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عمراکمل کی رقص دیکھنے کی فرمائش پوری نہ ہ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۴۸ شام ۸:۴۸ شام

لاہور (92نیوز) پی سی بی کے لاڈلے نہ سدھرے۔ پاکستان کپ کے دوران اسٹیج ڈرامہ دیکھنے جا پہنچے۔ انتظامیہ کی جانب سے فرمائش پوری نہ کیے جانے پر جھگڑا شروع کر دیا۔ ادھر عمر اکمل نے معاملے کونجی قراردیتے ہوئے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف کا مظفرآبادسے میرپور تک موٹروے ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۳۹ شام ۸:۳۹ شام

کوٹلی ستیاں (92نیوز) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ میرے دل میں بہت سی باتیں ہیں مگر صبروتحمل سے کام لوں گا۔ تین سال پہلے 20، 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی تھی۔ اب لوڈشیڈنگ بہت کم ہوچکی۔ وزیراعظم کوٹلی ستیاں میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈریسنگ روم کا شیشہ توڑنے پر احمدشہزادکو ج...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۳۸ شام ۸:۳۸ شام

لاہور (92نیوز) پاکستان کپ کرکٹرز کےلئے مشکلات کا طوفان لے آیا۔ یونس خان اور عمراکمل کے بعد احمد شہزاد بھی پی سی بی کی انکوائری کا سامنا کرینگے۔ غصے میں شیشہ توڑنے پر سیلفی کنگ کو جرمانہ اداکرنا پڑے گا۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان اور دہشت گردوں میں کوئی فرق نہی...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۲۰ شام ۸:۲۰ شام

اسلام آباد (92نیوز) پرویز رشید نے کپتان کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب اگر آپ وزیر اعظم کو گریبان سے گھسیٹنے کی بات کرتے ہیں تو آپ میں اور دہشت گردوں میں کوئی فرق نہیں۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لیہ میں زہریلی مٹھائی سے ہلاکتیں 27 ہو گئی...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۰۲ شام ۸:۰۲ شام

لیہ (92نیوز) لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے دم توڑنے والوں کی تعداد 27 ہو گئیں۔ پولیس نے ملزمان کیخلاف درج مقدمے میں قتل کی دفعات بھی شامل کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق زہریلی مٹھائی سے ہلاکتوں کا واقعہ ضلع Read More






تازہ ترین ویڈیوز

یونس خان نے پاکستان کپ چھوڑنے پر معافی ما...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۷:۵۱ شام ۷:۵۱ شام

لاہور (92نیوز) یونس خان نے پاکستان کپ ادھورا چھوڑ کر چلے جانے پر پی سی بی سے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کپ میں خیبرپختونخوا کی ٹیم کے کپتان یونس خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چین کے مقبول ترین پیکنگ اوپرا گلوکار می ب...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۷:۱۱ شام ۷:۱۱ شام

شنگھائی (ویب ڈیسک) چین کے سب سے مقبول اوپرا گلوکار می باجوئی بیاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار می باجوئی کو سانس کا عارضہ لاحق تھا اور وہ کئی دنوں سے زندگی اور موت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گرفتار دہشت گردوں کو پھانسیوں پر لٹکانے ک...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۶:۳۹ شام ۶:۳۹ شام

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات سے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے گرفتار دہشت گردوں کو پھانسیوں پر لٹکانے کا اعلان کر دیا۔ اشرف غنی نے مطالبہ کیا کہ پاکستان اگر طالبان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دنیا کے دس امیر ترین کرکٹرز کی فہرست پر بھ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۶:۰۱ شام ۶:۰۱ شام

ممبئی (ویب ڈیسک) ایک بھارتی جریدے نے دنیا کے دس امیر ترین کرکٹرز کی فہرست جاری کی ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی امیر ترین کھلاڑیوں میں سرفہرست جبکہ کوہلی دسویں پوزیشن پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اوباما کا داعش کیخلاف لڑائی کیلئے شام میں...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۵:۴۳ شام ۵:۴۳ شام

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے شام میں اسپیشل امریکی فورسز بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی فوج داعش کے خلاف لڑنے والے جنگجووں کو تربیت فراہم کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے شام میں اضافی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چین نے بغیر ڈرائیور چلنے والی جدید ترین ا...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۴:۳۵ شام ۴:۳۵ شام

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے پہلی الیکٹرک کار متعارف کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی سے چلنے والی مذکورہ گاڑی کی حد رفتار 130 میل فی گھنٹہ ہے جسے خودکار ڈرائیونگ موڈ پر رکھ کر بھی چلایا جاسکتا ہے جس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بجٹ کیلئے ریونیو ہدف 3700 ارب مقرر‘ 600 ارب ک...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

اسلام آباد (92نیوز) نئے مالی سال کے دوران 600 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کا فیصلہ۔ اگلے بجٹ میں ایف بی آر کا ریونیو ہدف 3700 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز پیش کردی گئی۔ نان فائلرز اور پرتعیش Read More






تازہ ترین ویڈیوز

مارچ میں بجلی کی پیداوار ملکی تاریخ میں ک...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۴:۲۰ شام ۴:۲۰ شام

اسلام آباد (92نیوز) تیل کی قیمتیں کم ہوئیں لیکن وزارت پانی و بجلی لوڈشیڈنگ کم نہ کر سکی۔ لاگت کم دکھانے کے چکر میں بند پاور پلانٹس کو چلایا نہ جا سکا۔ بجلی کا شارٹ فال 4ہزار 500 میگاواٹ ہو Read More






تازہ ترین ویڈیوز