Daily Archives: اپریل ۱۸, ۲۰۱۶

حکومت اور اپوزیشن نے انکم ٹیکس چوری پر گٹ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۵۱ شام ۸:۵۱ شام

اسلام آباد (92نیوز) انکم ٹیکس چوری کو منی لانڈرنگ قرار دینے کی ترمیم پر حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر آگئے۔ انکم ٹیکس چوری منی لانڈرنگ نہیں ہوگی۔ ترمیم روک دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے انکم ٹیکس چوری Read More






تازہ ترین ویڈیوز

معالجین نے وزیراعظم کو سفر کی اجازت دیدی...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۲۷ شام ۸:۲۷ شام

اسلام آباد (92نیوز) وزیراعظم کے خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے نواز شریف کی صحت تسلی بخش قرار دے دی ہے اور ان کے دو روز میں وطن واپس آنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف لندن میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاک فوج نے شوال آپریشن میں کامیابی کا اعل...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۷:۴۹ شام ۷:۴۹ شام

اسلام آباد (92نیوز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شمالی وزیرستان کا دورہ۔ آپریشن ضرب عضب کے آخری مرحلے پر بریفنگ۔ پاک فوج کا شوال آپریشن کامیابی سے مکمل کرنے کا اعلان۔ جنرل راحیل شریف نے فاٹا سے باہر بڑے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

حقائق مسخ کر کے متحدہ پر الزام لگانا ناان...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۷:۳۶ شام ۷:۳۶ شام

لندن (92نیوز) ایم کیو ایم کے رہنما ندیم نصرت نے کہا ہے کہ جو لوگ آج متحدہ پر الزام لگا رہے ہیں پہلے انہی پر الزامات لگائے جاتے تھے۔ جو لوگ کچھ نہیں تھے ارب پتی بن گئے ہیں ان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

متحدہ کے چوتھے رکن سندھ اسمبلی بھی پارٹی ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۷:۳۱ شام ۷:۳۱ شام

کراچی (92نیوز) مصطفیٰ کمال نے ایم کیوایم کی ایک اورپتنگ کاٹ دی۔ ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہو گئے۔ اشفاق منگی پی ایس 127 سے رکن سندھ اسمبلی ہیں اور رابطہ کمیٹی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی سی بی کا انضمام الحق کو قومی ٹیم کا نیا ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۷:۲۵ شام ۷:۲۵ شام

لاہور (92نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ انضمام الحق چیف سلیکٹر بننے کے لیے رضامند ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر افغانستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے ان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سائنسدانوں نے ڈی این اے کو ہارڈ ڈسک میں تب...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۷:۲۴ شام ۷:۲۴ شام

واشنگٹن (ویب ڈیسک) سائنس کی دنیا میں حیرت انگیز پیشرفت۔ سائنسدان انسانی ڈی این اے میں ڈیجیٹل ڈیٹا محفوظ کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی این اے زندگی کی بنیاد ہے جس میں اب ڈیجیٹل ڈیٹا بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن شروع‘ کرفیو ناف...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۷:۲۱ شام ۷:۲۱ شام

راجن پور (92نیوز) راجن پور میں پاک آرمی نے چھوٹوگینگ کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔ گن شپ ہیلی کاپٹرز کی پروازیں، کچے کا علاقہ فائرنگ اور دھماکوں کی آوازوں سے گونج اٹھا۔ سندھ پنجاب سرحد پر بتیس چوکیاں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایکواڈور میں تاریخ کا بدترین زلزلہ‘ ہلاک...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۶:۵۰ شام ۶:۵۰ شام

قیوٹو (ویب ڈیسک) لاطینی امریکا کے ملک ایکواڈور میں زلزلے سے اموات کی تعداد 350 ہو گئی ہے جبکہ پچیس سو سے زائد افراد زخمی ہیں۔ ایکواڈور حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ سات اعشاریہ آٹھ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چین کی ابھرتی فلم انڈسٹری نوجوان ٹیلنٹ کی...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۶:۴۸ شام ۶:۴۸ شام

بیجنگ (ویب ڈیسک) دنیا کے ٹاپ فلم میکرز نے چین کی فلم انڈسٹری کو نیا ہالی وڈ قرار دیدیا۔ کیا چین عالمی فلم بندی میں نئے ٹیلنٹ کیلئے ہالی وڈ کی بجائے متبادل جگہ بن رہا ہے ؟ اس سوال Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایشیا میں ٹریفک حادثات سالانہ ساڑھے 7لاکھ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۶:۱۲ شام ۶:۱۲ شام

لندن (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے ایشیائی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ 2020ءتک ٹریفک حادثات میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد میں نصف حد تک کمی لانے کیلئے اقدامات کریں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جاپانی محققین نے خون میں آکسیجن کی سطح بت...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۵:۴۶ شام ۵:۴۶ شام

ٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپانی سائنسدانوں نے ایک ایسی مصنوعی جلد بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے جس سے خون میں آکسیجن کی سطح معلوم کرنا ممکن ہو گیا ہے۔ مصنوعی جلد نے ابتدائی تجربات میں درست نتائج دیکر طب کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

طبی ماہرین نے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے ن...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۵:۴۴ شام ۵:۴۴ شام

لندن (ویب ڈیسک) طبی ماہرین نے پولیو کے خاتمے کیلئے موثر دوا تیار کر لی۔ نئی دوا جلد ہی دنیا کے 150 سے زیادہ ممالک میں متعارف کرائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین نے امید ظاہر کی ہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

انسان نما جدید جاپانی روبوٹ نے سکول میں د...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۵:۳۷ شام ۵:۳۷ شام

ٹوکیو (ویب ڈیسک) انسان نما (ہیومونوئیڈ) روبوٹ بنانے میں ماہر جاپانی کمپنی سافٹ بینک روبوٹکس نے نیا روبوٹ تیار کر لیا۔ نئے انسان نما روبوٹ کو ویسیڈا میں شوشی ہائی سکول میں داخل کرایا گیا ہے جو جاپان کے شہر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۵:۰۱ شام ۵:۰۱ شام

کراچی (92نیوز) قطر میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کے اجلاس میں پیداوار کے انجماد پر اتفاق نہ ہونے پر عالمی مارکیٹ میں ہفتے کے پہلے روز فی بیرل تیل کی قیمت ساڑھے چار فیصد گر گئی ہے۔ تفصیلات کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز