Daily Archives: اپریل ۱۶, ۲۰۱۶

پاکستان سے ایک لاکھ 43ہزار افراد حج کی سعا...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴ شام ۱۱:۱۴ شام

  اسلام آباد(92نیوز)حرم پاک میں توسیع کے باعث پاکستانی حج کوٹہ میں بیس فیصد کمی کر دی گئی ہے ،پاکستان سے ایک لاکھ تینتالیس ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے جبکہ چھیاسی ہزار اکیس افراد سرکاری اسکیم کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایشیئن گولڈمیڈلسٹ اورسابق مسٹرپاکستان ہ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۵ شام ۱۰:۵۵ شام

لاہور(92نیوز)ایشین گولڈ میڈلسٹ اور سابق مسٹر پاکستان ہمایوں خرم ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے ہیں ۔ ہمایوں خرم نے رواں ماہ چار اپریل کو ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت ہے ،واضح رہےکہ  ہمایوں خرم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جاپان : زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 39ہوگئی

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱ شام ۱۰:۵۱ شام

ٹوکیو(ویب ڈیسک)جاپان ایک بارپھرزلزلے سے لرزاٹھا سات اعشاریہ تین شدت کے زلزلے میں ہلاک افرادکی تعدادانتالیس ہوگئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق ہفتے کی صبح  جاپانی علاقہ کاماموتو میں ایک بار پھرشدیدزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےجس کے باعث لینڈسلائیڈنگ اورعمارتیں منہدم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور: دکان میں سِلنڈر دھماکا،ایک شخص جا...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۸ شام ۱۰:۱۸ شام

  لاہور(92نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے نواحی علاقے کاہنہ میں دکان میں سِلنڈر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے نواحی علاقے کاہنہ میں دکان میں اچانک سلنڈر دھماکہ ہوگیا ہے ۔ سلنڈر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سعودی عرب نے امریکا میں 750ارب ڈالر کے اثاث...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۰ شام ۱۰:۱۰ شام

ریاض(ویب ڈیسک)نائن الیون پرسعودی عرب کےخلاف امریکامیں قانون سازی کی کوشش  تیز کردی گئیں۔ متنازع بل کے تحت عدالتیں سعودی عرب کونائن الیون کاذمہ دارقراردے سکتی ہیں۔ سعودی حکام کوذمہ دارقرار دیئے جانے کی صورت میں سعودی اثاثےمنجمد کردئیےجائیں گے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

حلب : طیاروں کی بمباری کے دوران لائیو کوری...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۹:۵۹ شام ۹:۵۹ شام

حلب(ویب ڈیسک)شام میں حلب شہر پر طیاروں کی بمباری کے دوران براہ راست کوریج  دینے والا مقامی ٹی وی کا رپورٹر بم کاٹکڑالگنے سے شدیدزخمی ہو گیا جبکہ  رپورٹرکوفوری طورپراسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔






تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی کو بالآخر ایف نائن پارک میں جل...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۹:۴۳ شام ۹:۴۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)پی ٹی آئی کوآخرِکارجلسے کی اجازت مل ہی گئی چندروز تک انکارکرنے والے وزیرِ داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت جاری کردی کہ پی ٹی آئی والوں سے معاملات خوش اسلوبی طے کئے جائیں اور چوبیس اپریل کو جلسے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف علاج سے اکتاہٹ کا شکار ہونے کے ب...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۹:۲۹ شام ۹:۲۹ شام

لندن(92نیوز)وزیر اعظم نواز شریف علاج سے اکتاہٹ کا شکار ہوکر چہل قدمی کرنے لندن کے سپر سٹور پہنچ گئے جہاں کے سیلز مین نے ان کی تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاناما لیکس : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ک...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

لاہور(92نیوز)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تحریک انصاف کی پانامہ لیکس کے انکشافات پر فوری حمایت سے معذوری ظاہر کردی۔ بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ وکلاءبرادری باہمی مشاورت کے بعد اپنے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلیا اذلان شاہ ہاکی کپ کا 9ویں بار فا...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۲۹ شام ۸:۲۹ شام

  ایپوہ(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا فائنل میں بھارت کو چار صفر سے شکست دے دی۔ پاکستان ایونٹ میں پانچویں پوزیشن پر رہا۔ تفصیلات کےمطابق آسٹریلیا نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل نویں بار اپنے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاناما لیکس سیاسی مسئلہ ،پردہ ڈالنے کی  ک...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۲۵ شام ۸:۲۵ شام

سیالکوٹ(92نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاناما لیکس سیاسی مسئلہ ہے، اس پر پردہ ڈالنے کی کوئی ضرورت نہیں، نوازشریف کے بچوں کا نام پاناما لیکس میں ہے تو وہ برطانیہ کے قانون  کی زدمیں آتے ہیں۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمت میں ہوشر...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۱۲ شام ۸:۱۲ شام

کراچی(92نیوز)ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمت میں اضافہ  ہوگیا  کابلی چنا پچاس روپے مہنگا ہوکر ڈیڑھ سو روپے فی کلو بکنے لگا۔ تفصیلات کےمطابق ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمت میں اضافہ  ہوگیا  کابلی چنا پچاس روپے مہنگا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بینک آف خیبر نے وزیرخزانہ کے پی کے پر الز...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۰۰ شام ۸:۰۰ شام

  پشاور(92نیوز)خیبرپختونخوا حکومت کے بینک نے اپنی حکومت کے وزیرخزانہ پر الزامات کی بوچھاڑ کردی بینک انتظامیہ نے صوبائی وزیرخزانہ کوکارپوریٹ گورننس رولز سے بے خبر قراردے دیا کہا گیا ہے کہ وزیرخزانہ کے منظورنظر افراد کو بھرتی نہیں کیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : فاروق ستار کی وفد کے ہمراہ ایم ڈی و...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۷:۲۰ شام ۷:۲۰ شام

کراچی(92نیوز)ڈاکٹر فاروق ستار کی سربراہی میں ایم کیوایم کے ارکان پارلیمنٹ اور نامزد میئر کراچی وسیم اختر نے ایم ڈی واٹر بورڈ سے ملاقات کی ، کراچی میں پانی کی تقسیم منصفانہ کی جائے  پانی کے مسئلے پرفسادات کی سازش Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کا ایک اورم...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۷:۱۳ شام ۷:۱۳ شام

کراچی(92نیوز)بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا ایک اور  گھناؤنا منصوبہ بے نقاب ہوگیا ، بھارت میں گرفتار پاکستانی ماہی گیروں کو ’’را‘‘ کا ایجنٹس بنایا  جانے لگا۔ را کے  لئے کام کرنے والے دو ماہی گیر سی ٹی ڈی کے ہاتھوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز