Daily Archives: اپریل ۱۱, ۲۰۱۶

شاہراہ قراقرم دس روز سے بند‘ ہزاروں مساف...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۵۱ شام ۸:۵۱ شام

سکردو (92نیوز) شاہراہ قراقرم کی بندش کو دس روز گزر گئے۔ ہزاروں مسافر گلگت بلتستان میں پھنس گئے۔ سڑکیں بحال نہ ہونے کی وجہ سے گنگ چھے میں خوراک کی شدید قلت پیدا ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق دس دن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف سے رچرڈ اولسن کی ملاقات‘ افغان م...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۳۷ شام ۸:۳۷ شام

اسلام آباد (92نیوز) پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں افغانستان کے تناظر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پارٹی الیکشن ملتوی … پی ٹی آئی ’جارحان...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۲۷ شام ۸:۲۷ شام

اسلام آباد (92نیوز) تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحریک کیلئے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس پاکستانی سیاست میں اہم موڑ ہے۔ حکومت نے شفاف تحقیقات نہ کرائیں تو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی پر ایف نائن پارک میں جلسہ کرنے پ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۱۶ شام ۸:۱۶ شام

اسلام آباد (92نیوز) وزیر داخلہ چوہدری نثارنے پی ٹی آئی کو ایف نائن پارک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کے ساتھ ہی کپتان کو بات چیت کی پیشکش بھی کردی۔ ان کا کہنا ہے جلسے جلوسوں سے شہر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لیبیا کو خانہ جنگی میں دھکیلنے کے بعد امر...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۰۸ شام ۸:۰۸ شام

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ لیبیا میں معمر قذافی کی حکومت ختم کرنے کے بعد صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے منصوبہ بندی نہ کرنا ان کے دور حکومت کی بدترین غلطی تھی۔ تفصیلات کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چھوٹے کاروبار کی حوصلہ افزائی کیلئے سٹیٹ ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۷:۴۹ شام ۷:۴۹ شام

لاہور (92نیوز) چھوٹے کاروبار کو قرضوں کی فراہمی سے متعلق آگاہی دینے کےلئے فنانس میلے کا انعقاد۔ سرکاری و نجی بینکوں نے سٹالز لگا کر کاروباری افراد کو معلومات فراہم کیں۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد : پمز اسپتال کے آئی سی یو میں مر...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۷:۱۹ شام ۷:۱۹ شام

اسلام آباد (92نیوز) وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال پمز میں زیرعلاج مریضہ کو میل نرس نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پمز انتظامیہ اس شرمناک واقعہ پر پردہ ڈالتی رہی اور ملزم کو پولیس کے حوالے کرنے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی آئی اے کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنانے ک...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۷:۰۳ شام ۷:۰۳ شام

اسلام آباد (92نیوز) حکومت نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پی آئی اے کو کارپوریشن بنانے کا بل منظور کروا ہی لیا۔ اجلاس کے دوران حکومت اور اپوزیشن ارکان نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگائے۔ ہنگامہ آرائی کے باعث Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی وزیراعظم کے استعفے کے مطالبے ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۶:۵۴ شام ۶:۵۴ شام

اسلام آباد (92نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے عمران خان کو پاناما جا کر مقدمہ قائم کرنے کا مشورہ دیدیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی وزیراعظم کے استعفے کے مطالبے سے دستبردار ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سیارہ زمین کب ٹھنڈا ہونا شروع ہوا ؟ جرمن س...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

برلن (ویب ڈیسک) سائنسی جریدہ ”نیچر“ میں شائع ہونیوالی نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ چند لاکھ سال پہلے درجن کے قریب ستاروں کے پھٹنے سے توانائی کی بے پناہ لہروں نے سیارہ زمین پر یلغار کر دی تھی۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایم کیو ایم رہنما محمد رضا اور وحید الزما...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۶:۰۸ شام ۶:۰۸ شام

کراچی (92نیوز) ایم کیو ایم کے مزید دو رہنما مصطفیٰ کمال کی پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے دو رہنما محمد رضا اور وحیدالزمان نے بھی متحدہ قائد کے فلسفے کو جھوٹ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جہانگیر ترین اور علیم خان کا پارٹی الیکشن...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۴:۴۵ شام ۴:۴۵ شام

اسلام آباد (92نیوز) تحریک انصاف کے دو مرکزی رہنماﺅں نے پارٹی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وہ تمام سیاسی کشتیاں جلا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

صحرائے شیبی میں منعقدہ میراتھن کا افتتاح...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

رباط (ویب ڈیسک) مراکش کے صحرائے شیبی میں ہونیوالی میراتھن کا افتتاحی مرحلہ دفاعی چیمپئن رشید المرابطی نے جیت لیا جبکہ خواتین میں روسی اتھلیٹ نتالیہ صدق فاتح قرار پائیں۔ تفصیلات کے مطابق مراکش کی اکتیس ویں میراتھن صحرائے شیبی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اتردیش میں مظالم بڑھنے پر دلتوں نے اسلام ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۴:۰۷ شام ۴:۰۷ شام

اترپردیش (ویب ڈیسک) بھارت میں اقلیتوں کے خلاف مظالم بڑھ گئے جس پر بھارتی ریاست اترپردیش کے دلتوں نے فیصلہ کر لیا کہ حکومت انصاف کرے ورنہ ہندو مذہب تبدیل کرکے اسلام اپنا لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چہروں پر ہنسی بکھیرنے والے مزاحیہ اداکار ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

لاہور (92نیوز) چالیس سال تک سٹیج اور ٹی وی ڈراموں میں بے شمار لازوال کردارادا کرنے والے منفرد لہجے کے حامل اداکار مستانہ کو اپنے مداحوں سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے۔ تفصیلات کے مطابق 1955ءمیں گوجرنوالہ میں آنکھ کھولنے Read More






تازہ ترین ویڈیوز