Daily Archives: اپریل ۸, ۲۰۱۶

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا دورہ مصر کے د...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۱ شام ۱۱:۰۱ شام

ریاض (نائنٹی ٹو نیوز) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے مصر سے سعودی عرب کا زمینی راستہ ملانے کے لیے بحیرہ احمر پر پل بنانے کا اعلان کر دیا۔ مصر کے صدر نے پل کا نام دا کنگ سلمان برج رکھنے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شاہراہ قراقرم بندش، اکتالیس پاکستانی تاج...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۳ شام ۱۰:۴۳ شام

پشاور (نائنٹی ٹو نیوز) شاہراہ قراقرم کی بندش کے باعث اکتالیس پاکستانی تاجر اور سیاح پاک چین سرحدی علاقے میں پھنس گئے ہیں۔ پاکستانی سفارتخانے نے بھی ان کی مدد سے معذوری ظاہر کر دی۔ مصیبت میں  پھنسے ان  پاکستانیوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی: ٹارگٹ کلرز متحرک، فائرنگ سے موٹرسا...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۹:۳۵ شام ۹:۳۵ شام

کراچی (نائنتی ٹو نیوز) کراچی کے ضلع وسطی میں ٹارگٹ کلرز ایک بار پھر سر اٹھانے لگے، شفیق موڑ کے قریب فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار باپ بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ رواں ہفتے ضلع وسطی میں فائرنگ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

روسی فوج کی جانب سے شام میں داعش کی گاڑیوں...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۹:۲۶ شام ۹:۲۶ شام

شام (ویب ڈیسک) روسی فوج نے شام میں داعش کی گاڑیوں پر کئے جانے والے ہیلی کاپٹر حملے کی ویڈیو جاری کر دی۔ ویڈیو میں نائٹ ہنٹر ہیلی کاپٹروں کو دہشت گردوں کے ٹرکوں کو نشانہ بناتے دیکھا جا سکتا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کپتان اور کوچ کو تمام فارمیٹس میں سلیکشن ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۵۵ شام ۸:۵۵ شام

لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) وقار یونس اور انتخاب عالم کے بعد اظہر محمود بھی میدان میں آ گئے۔ ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں ٹیم کے باؤلنگ کوچ رہنے والے سابق سٹار نے ٹیم کی ناقص کارکردگی کی تمام Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پانامہ لیکس پر کمیشن کا اعلان کر دیا گیا ہ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۴۸ شام ۸:۴۸ شام

اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سرکاری ٹی وی پر خطاب کی اصولاً اجازت نہیں دی جا سکتی۔ پانامہ لیکس پر کمیشن کا اعلان کر دیا گیا ہے، کسی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ٹیم کی شکست کے ذمہ دار کھلاڑی ہی نہیں بلکہ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۱۵ شام ۸:۱۵ شام

لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) سابق کرکٹرز کا کہنا ہے کہ ٹیم کی شکست کے ذمہ دار کھلاڑی ہی نہیں بلکہ وسیم اکرم اور رمیض راجہ بھی برابر کے شریک ہیں۔ جنہیں میوزیم چلانا چاہیے وہ بورڈ کے معاملات  چلا رہے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان کی زیرصدارت لاہور میں پارٹی اجل...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۷:۰۸ شام ۷:۰۸ شام

لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت لاہور میں پارٹی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پاناما لیکس کے معاملے پر تحریک چلانے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ چئیرمین سیکرٹریٹ گارڈن ٹاؤن لاہور میں میڈیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایم کیو ایم رہنما قمر منصور کے بھائی مسعو...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۶:۵۹ شام ۶:۵۹ شام

کراچی (نائنٹی ٹو نیوز) اے ٹی سی نے ایم کیو ایم رہنما قمر منصور کے بھائی مسعود صدیقی کو 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیدیا۔ ملزم نے بھارت سے دہشت گردی کی تربیت حاصل کرنے کا اعتراف کر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گلگت بلتستان۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۵:۲۰ شام ۵:۲۰ شام

اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) گلگت بلتستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاکستان ائئر فورس کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔ ریسکو آپریشن کے دوران اب تک سیلاب میں پھنسے 500 سے زائد لوگوں کو محفوظ مقامات پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاناما لیکس جوڈیشل انکوائری کمیشن کا معا...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۵:۰۵ شام ۵:۰۵ شام

اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) پاناما لیکس جوڈیشل انکوائری کمیشن کا معاملہ اب بھی کشمکش کا شکار ہے۔ وزارت قانون سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ ججز سے رابطے تو کر رہی ہے تاہم کسی جج نے اب تک گرین سگنل نہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی وی پر خطاب کا حق صرف صدر اور وزیراعظ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۴:۳۷ شام ۴:۳۷ شام

اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) پی ٹی وی پر خطاب کے لئے عمران خان کے مراسلے نے ہلچل مچا دی ہے۔ عمران خان نے اپنے مراسلے میں اتوار کی شام کو قوم سے خطاب کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے شریک ملزم...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۴:۰۸ شام ۴:۰۸ شام

کراچی (نائنٹی ٹو نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نائن زیرو پر دہشت گردوں کو پناہ دینے کے مقدمے میں ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے شریک ملزموں کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ججز نظربندی کیس، انسداد دہشتگردی عدالت ن...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۳:۴۰ شام ۳:۴۰ شام

اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) ججز نظربندی کیس میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے بیرون ملک جانے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

قومی اسمبلی میں پاناما لیکس انکشافات پر ہ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۲:۲۹ شام ۲:۲۹ شام

اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) قومی اسمبلی میں وزیر اطلاعات پرویز رشید کی بحث کے دوران نون لیگ اور تحریک انصاف کے ارکان میں جھڑپ ہو گئی اور ایوان مچھلی منڈی بن گیا۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ یہاں Read More






تازہ ترین ویڈیوز