Daily Archives: اپریل ۷, ۲۰۱۶

جب تک درگاہوں سے تعلق رہا ملک کے حالات بہت...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۸ شام ۱۱:۳۸ شام

لاہور (92نیوز) وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ جب تک حکومتوں کا درگاہوں سے تعلق رہا ملک کے حالات بہتر رہے۔ اور جب درگاہوں پر حملے کرنے والوں سے رشتہ جوڑا تو دہشت گردی نے جنم لیا۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشست پر ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹ شام ۱۱:۲۹ شام

کراچی (92نیوز) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کے حلقہ این اے 245 اور پی ایس 115 کا مکمل غیرحتمی نتیجہ 92نیوز کو موصول ہو گیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی دونوں نشستیں جیت لیں۔ تفصیلات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سیاسی جماعتوں سے بیزاری کا اظہار‘ کراچی ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۵ شام ۱۱:۱۵ شام

کراچی (92نیوز) صوبائی دارالحکومت کی عوام نے سیاسی جماعتوں پر عدم اعتماد اور انتخابی عمل سے بیزاری کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی الیکشن میں ووٹروں کا ٹرن آوٹ انتہائی مایوس کن رہا۔ این اے 245میں صرف 8.76فیصد Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاناما لیکس پر چیف جسٹس کی سربراہی میں کم...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶ شام ۱۱:۰۶ شام

اسلام آباد (92نیوز) تحریک انصاف کے سربراہ نے پاناما لیکس کے معاملے پر چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ کمیشن بنائیں۔ وزیراعظم سے پہلے میری Read More






تازہ ترین ویڈیوز

جنید جمشید پر حملہ کرنیوالا ملزم کراچی سے...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۳ شام ۱۰:۳۳ شام

کراچی (92نیوز) کراچی کی مقامی عدالت نے جنید جمشید پر حملہ کرنے والے ملزم کو 3روزہ راہداری ریمانڈ پر راولپنڈی پولیس کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر جنید جمشید پر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دورہ انگلینڈ : پی سی بی کا سپن باولرز کیلئ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۹:۲۷ شام ۹:۲۷ شام

لاہور (92نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کی پے در پے شکستوں کے بعد تعمیر کا نیا سفر شروع۔ دورہ انگلینڈ کے لیے انگلش ٹیم کے سابق سپن باﺅلنگ کوچ مشتاق احمد پاکستانی سپنرز کو اپنے تجربہ منتقل کرینگے۔ سپن باولرز کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاناما لیکس : وزیراعظم کو نااہل قرار دینے ...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۹:۱۵ شام ۹:۱۵ شام

اسلام آباد (92نیوز) پاناما لیکس انکشافات کے بعدوزیر اعظم نوازشریف کو نااہل قرار دینے کےلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائرکردی گئی جبکہ لاہور ہائیکورٹ نے غیرقانونی اثاثے قائم کرنے کے الزام میں وزیراعظم اور ان کے خاندان کے خلاف Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن نے پاناما لیکس پر جوڈیشل کمیشن بن...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۵۵ شام ۸:۵۵ شام

اسلام آباد (92نیوز) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پاناما پیپرز کی تحقیقات کےلئے حکومتی کمیشن کو مسترد کر دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے انٹرنیشنل آڈٹ کمپنی سے تحقیقات کروانے کا مطالبہ کر دیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پٹھانکوٹ حملہ: بھارت تحقیقات میں غیرسنجی...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۸:۴۴ شام ۸:۴۴ شام

اسلام آباد (92نیوز) وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پٹھان کوٹ حملے سے متعلق ہونے والے اہم فیصلوں پر عمل درآمد شروع کردیا گیا۔ بھارتی ہٹ دھرمی کے پیش نظر پاکستان نے مقدمے کی تحقیقات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلیا کیخلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ‘ پاکست...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۷:۱۰ شام ۷:۱۰ شام

لاہور (92نیوز) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کے بعد پاکستان اور جنوبی افریقا بھی آسٹریلیا کیخلاف پانچ روزہ میچ مصنوعی روشنیوں میں کھیلیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ہوم کرکٹ سیزن کو حتمی شکل دے دی۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بجلی کی طلب میں اضافہ‘ پیپکو کا دکانیں شا...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۷:۰۵ شام ۷:۰۵ شام

لاہور (92نیوز) گرمی کی آمد کے ساتھ ہی بجلی کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا۔ پیپکو نے بجلی کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر دکانیں رات کو جلد بند کرانے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دیسی ائیر کولروں کی ”ولایتی“ قیمتیں، گر...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۷:۰۳ شام ۷:۰۳ شام

لاہور (92نیوز) سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کی ہیں تو عوام نے گرمی سے بچنے کیلئے ہاتھ پاوں مارنا شروع کر دیے ہیں۔ اے سی خریدنے اور اسے چلانے کی سکت نہ رکھنے والے ائیر کولر تو خرید رہے ہیں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کور کمانڈرز کانفرنس : خفیہ ایجنسیوں کی سر...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۶:۵۶ شام ۶:۵۶ شام

راولپنڈی (92نیوز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے۔ کانفرنس میں دشمن ملک کی ایجنسیوں کی سرگرمیاں روکنے کیلئے اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ کانفرنس میں ملکی سکیورٹی سے متعلق مجموعی صورتحال کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

رات کو سونے نہیں دیا جا رہا‘ ایک ہی بار قت...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۶:۴۳ شام ۶:۴۳ شام

کراچی (92نیوز) احتساب عدالت میں پیشی پر ڈاکٹرعاصم ایک بار پھر سیخ پا نظرآئے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں بلاوجہ تنگ کیا جارہا ہے۔ رات کو سونے بھی نہیں دیا جاتا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ منی لانڈرنگ میں ملوث Read More






تازہ ترین ویڈیوز

موٹی توند والوں کیلئے خوشخبری‘ لوبیا اور...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۶ ۶:۲۴ شام ۶:۲۴ شام

لندن (ویب ڈیسک) اگرچہ کھانے پینے کی تمام اشیاءاپنی خصوصیات رکھتی ہیں مگر بعض اشیاءایسی بھی ہوتی ہیں جو خصوصیات کے لحاظ سے دوسری اشیاءپر برتری رکھتی ہیں۔ ہمارے معاشرے میں حال چال پوچھنے پر اکثر ایک فقرہ سننے میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز