Daily Archives: فروری ۲۴, ۲۰۱۶

پیپلزپارٹی آصف زرداری کے آرمی چیف بارے بی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۹:۱۳ شام ۹:۱۳ شام

لاہور (92نیوز) پیپلز پارٹی چوبیس گھنٹے بعد آصف زرداری کے بیان سے مکر گئی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ زرداری نے آرمی چیف کے بارے کوئی بیان نہیں دیا۔ یہ بیان کہاں سے آیا ؟انکوائری Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بینظیر قتل کیس کے اہم گواہوں کو کس نے قتل ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۹:۰۴ شام ۹:۰۴ شام

کراچی (92نیوز) سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹوقتل کیس کے اہم گواہ سمجھے جانے والے پیپلزپارٹی کے دو رہنماوں کے قتل کی ازسرنو تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تحقیقاتی اداروں کی جانب سے خالد شہنشاہ اوربلال شیخ قتل کیس Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا کم از کم ایٹمی صلا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۸:۴۸ شام ۸:۴۸ شام

اسلام آباد (92نیوز) وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس‘ کم سے کم پائیدار ایٹمی صلاحیت برقرار رکھنے کا فیصلہ۔ اجلاس میں ایک بار پھر پاکستان کو نیوکلیئر سپلائر گروپ کاحصہ بنانے پر زور دیا گیا۔ اتھارٹی کا کہنا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایم کیو ایم سیکٹر انچارج تین روزہ جسمانی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۸:۳۳ شام ۸:۳۳ شام

کراچی (92نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دھماکہ خیز مواد اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایم کیوایم کورنگی سیکٹر انچارج وسیم عرف شمع اور یونٹ انچارج ابراہیم کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی کی قرارداد غیرآئینی‘ آرمی چی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۸:۲۵ شام ۸:۲۵ شام

لاہور (92نیوز) پیپلزپارٹی نے پاک فوج کے سپہ سالار کے حق میں پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی تو رانا ثنا اللہ سٹپٹا گئے۔ وکیل بن کر سامنے آئے اور لگائی بیچ چوراہے میں عدالت۔ کہنے لگے پیپلز پارٹی کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ‘ 6جی بی ریم و...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۷:۴۷ شام ۷:۴۷ شام

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی کمپنی وائیوو اچھی کوالٹی سے لیس سمارٹ فونز کی بدولت مارکیٹ میں جگہ بنا رہی ہے۔ ٹیکنالوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ وائیوو آئندہ ایک ایسا سمارٹ فون لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جس کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف کا دہشت گردوں کیخلاف قبائلی جنگل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۷:۲۹ شام ۷:۲۹ شام

شمالی وزیرستان (92نیوز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کا دورہ کیا جہاں پر انہیں آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج نے شوال میں دہشت گردوں کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ہارٹ اٹیک سے کیسے بچا جا سکتا ہے ؟ طبی ماہ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۷:۲۷ شام ۷:۲۷ شام

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ہر انسان یقینا اچھی صحت کا خواہشمند ہوتا ہے مگر طبی اصولوں سے انحراف کی صورت میں بعض اوقات وہ ایسی بیماریوں میں گھر جاتا ہے جو بالآخر اسے موت کے منہ میں پہنچا دیتی ہیں۔ دنیابھر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مودی سرکار کو ہندو ا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۷:۰۰ شام ۷:۰۰ شام

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل کی بھارت میں عدم برداشت کو فروغ دینے پر مودی حکومت پر شدید تنقید۔ تفصیلات کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مودی سرکار پر ملک میں عدم برداشت کو ہوا دینے‘ مخالفین کی غیرقانونی گرفتاریوں‘ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شاہد آفریدی کا ورلڈ کپ کے بعد بھی ٹی ٹوینٹ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۶:۵۶ شام ۶:۵۶ شام

لاہور (92نیوز) ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے پر غور شروع کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے بعد کوئی فیصلہ کریں گے۔ دوسری جانب سرفراز احمد اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : ”را“ سے تربیت یافتہ سیاسی جماعت ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۶:۵۱ شام ۶:۵۱ شام

کراچی (92نیوز) رینجرز نے صوبائی دارالحکومت میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ سے تربیت یافتہ تین دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ عدالت نے تینوں دہشت گردوں کو 90 روز کے لیے رینجرز کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اقبال ظفر جھگڑا گورنر خیبرپختونخوا نامزد...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۶:۳۹ شام ۶:۳۹ شام

لاہور (92نیوز) اقبال ظفرجھگڑا خیبرپختونخوا کے گورنر نامزد کر دیے گئے۔ وزیر اعظم پاکستان نے سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی۔ صدر کے دستخط کے بعد سمری نافذالعمل ہو جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان نے اقبال ظفر Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایشیا کپ : بنگلہ دیش کا بھارت کیخلاف ٹاس ج...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۶:۳۳ شام ۶:۳۳ شام

میرپور (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے جلوے تو ختم ہوئے لیکن کرکٹ کا ہنگامہ جاری و ساری ہے۔ آج سے چودہویں ایشیا کپ کا ڈھاکا میں آغاز ہو گیا ہے اور بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بھارت کیخلاف Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی نے آرمی چیف کی ملازمت میں توسی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۶:۲۹ شام ۶:۲۹ شام

لاہور (92نیوز) پیپلز پارٹی نے جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کےلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کراتے ہوئے تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے فوج کےلئے مثبت جذبات کے اظہار کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دھاندلی سے الیکشن جیتنے والے عوام سے مخلص...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۶:۰۸ شام ۶:۰۸ شام

کوٹلی (92نیوز) عمران خان نے کہا ہے کہ دھاندلی کر کے اسمبلیوں میں آنے والے کبھی بھی عوام سے مخلص نہیں ہو سکتے۔ کرپشن کرنے والوں نے بیرون ممالک جائیدادیں بنائیں۔ نون لیگ کے کپتان کرکٹ کھیلتے وقت بھی امپائروں Read More






تازہ ترین ویڈیوز