Daily Archives: فروری ۲۲, ۲۰۱۶

ورلڈٹی20 اور ایشیا کپ کیلئے شرجیل خان،خال...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶ شام ۱۱:۵۶ شام

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ ٹی ٹوینٹی اور ایشیا کپ کےلئے قومی ٹیم کے اسکواڈ میں تبدیلیاں کر دی گئیں ۔ خالد لطیف ، شرجیل خان اور محمد سمیع کی قسمت جگ اُٹھی جبکہ  بابر اعظم، رومان رئیس اور افتخار احمد ان تینوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم آفس نے ادویات کی قیمتوں میں اض...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹ شام ۱۱:۳۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے معاملے پر بالآخر وزیر اعظم آفس بھی حرکت میں آگیا انٹیلی جنس بیورو کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کےمطابق ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے معاملے کا وزیر اعظم آفس نے بھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سیکریٹری خارجہ سطح کے مذاکرات کی تاریخ نئ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳ شام ۱۱:۳۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)مشیر خارجہ سرتاج عزیز کاکہناہے کہ پاک بھارت سیکریٹری خارجہ سطح  مذاکرات کی تاریخ  نئی دہلی حکومت  طے کرے گی اسلام  آباد  نے پٹھان کوٹ حملہ کیس کوسنجیدگی سے لیتے  ہوئے  اہم اقدامات  کئے۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی ٹی وی  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈاکٹر عاصم کے جے آئی ٹی میں ہوشربا انکشا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۵ شام ۱۰:۳۵ شام

کراچی(92نیوز)ڈاکٹر عاصم کی جے آئی ٹی کے سامنے نئے انکشافات صرف 92 نیوز پر ملزم نے انکشاف کیا ہےکہ آصف علی زرداری کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں ایم کیوایم اور گینگ وار کے ملزموں کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دوہا : آرمی چیف کی امیر قطر سے ملاقات ،عل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۶ شام ۱۰:۰۶ شام

دوہا(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دوہا میں قطر  کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی  سے ملاقات کی، ملاقات میں علاقائی  سکیورٹی اور افغان مصالحتی عمل پر بات چیت کی گئی، قطر نے امیر نے خطے میں قیام امن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سندھ کابینہ اجلاس میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۹:۵۹ شام ۹:۵۹ شام

کراچی(92نیوز)سندھ کابینہ کے اجلاس کے دوران شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کے واقعات دوبارہ شروع ہونے پر آئی جی سندھ کو وزیراعلیٰ کی ڈانٹ سننا پڑگئی سائیں نے ہدایت کی کہ فوری طور پر حکمت عملی ترتیب دے کر ملزموں کی سرکوبی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : رینجرز کارروائی میں بھتہ خوری کی د...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۹:۵۰ شام ۹:۵۰ شام

کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے لانڈھی مجید کالونی میں رینجرز کی کارروائی ، بھتہ خوری کی درجنوں وارداتوں میں ملوث کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے دو ملزم گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ۔ تفصیلات کےمطابق رینجرز کی حراست میں موجود ان ملزموں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گوجرانوالا : لڑکیوں سے چھیڑچھاڑ کرنیوالے ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۹:۳۷ شام ۹:۳۷ شام

گوجرانوالا(92نیوز)برے کام کا برا انجام ، گوجرانوالہ میں لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ  کرنے والے  نوجوان کی شہریوں نے دھلائی کردی  اور اپنے ہاتھ سیدھے کرنے کے بعد پولیس کے  حوالے کر دیا  دو روزکے دوران چھیٹر چھاڑ پر درگت کا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی جے آئی ٹی نے فیکٹری ج...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۹:۳۰ شام ۹:۳۰ شام

کراچی(92نیوز)سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی جے آئی ٹی نے فیکٹری جلانے سے متعلق تحقیقات میں نائنٹی ٹو نیوز کی تمام خبروں کی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کےمطابق  جوائنٹ  انویسٹی   گیشن ٹیم  ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی  بلدیہ   ٹاؤن میں واقع Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد : وارڈن کے چالانوں سے تنگ ڈرائی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۸:۲۵ شام ۸:۲۵ شام

فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد میں رکشہ ڈرائیور نے بار بار چالان کرنے پر تنگ آ کر اپنے ہی رکشہ کو آگ لگا دی پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق نشاط آباد کے رہائشی شبیر حسین نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی:پیری میں پولیس کی کارروائی،12دہشت گ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۸:۲۳ شام ۸:۲۳ شام

کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے پیری میں پولیس کی چھاپہ مار کارروائی کے دوران دہشت گردوں سے مقابلہ ہوگیا جس میں 12 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی  حالت میں گرفتارکر لیا گیا ہے ۔ اس کارروائی میں چارپولیس اہلکار بھی زخمی ہو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی خان:حساس اداروں کی کارروائی،دہشتگر...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۸:۱۷ شام ۸:۱۷ شام

ڈیرہ غازیخان(92نیوز) پنجاب پولیس اور حساس اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی ہے  ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کے دوران مطلوب ترین دہشت گرد آصف چھوٹو گرفتارکر لیا گیا ہے ۔ ملزم کے سر کی قیمت پچیس لاکھ مقرر تھی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کے پی کے میں ادویات مہنگی ہونے کے باعث تشن...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۷:۵۸ شام ۷:۵۸ شام

پشاور(92نیوز)خیبر پختونخوا میں ادویات مہنگی ہونے کے باعث تشنج کا علاج مشکل ہو گیا صوبے کے سب سے بڑے چلڈرن اسپتال میں دسمبر سے اب تک پینتیس بچے تشنج کے باعث موت کے منہ میں چلے گئے۔ تفصیلات کےمطابق ملک Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : کابینہ اجلاس میں وزرا کی غیر حاضری...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۷:۳۰ شام ۷:۳۰ شام

کراچی(92نیوز)سندھ کابینہ کے اجلاس میں کئی وزرا غیر حاضر رہے ۔ وزیر اعلی سندھ نے غیر حاضر وزرا کو نوٹس جاری کرنے کے احکامات دیے دیئے ۔ تفصیلات کےمطابق سندھ میں گندم کے ذخیرے ،کاشت کاروں کو فصلوں کی ادائیگی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد : پولیس کا مدن پورہ میں پتنگ فر...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۷:۲۴ شام ۷:۲۴ شام

  فیصل آباد(92نیوز)فیصل آباد میں پولیس نے مدن پورہ میں پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاون شروع کر دیا ہے جبکہ  اہل علاقہ نے پولیس پر پتھراؤ کر دیا۔ پولیس نے علاقے کا گھیراؤ کر لیا ہے اور ملزموں کے گھروں Read More






تازہ ترین ویڈیوز