Daily Archives: فروری ۲۰, ۲۰۱۶

دبئی : اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کے دوسرے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 9وکٹوں سے پچھاڑ دیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان سپر لیگ کے دبئی میں کھیلے جانیوالے دوسرے مرحلے کے دوسرے اہم Read More






تازہ ترین ویڈیوز

راولپنڈی:محلہ راجہ سلطان کے سنوکر کلب میں...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷ شام ۱۱:۴۷ شام

راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی کے علاقے  محلہ راجہ سلطان  کے سنوکر کلب میں فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ  ایک زخمی ہو گیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق سنوکر کلب میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ہیں ۔






تازہ ترین ویڈیوز

ژوب:مرغہ کبزئی میں ایف سی کی کارروائی،4 دہ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵ شام ۱۱:۴۵ شام

  ژوب(92نیوز)ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں ایف سی نے کارروائی کی ہے جس میں سکیورٹی اداروں کو   بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرتے ہوئے چار دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔






تازہ ترین ویڈیوز

سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۰ شام ۱۱:۴۰ شام

کراچی(92نیوز)سندھ کابینہ  میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ  متوقع ہے ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی وطن واپسی پر  سندھ کابینہ میں تبدیلیاں کی جائینگی وزیر خوراک ناصر حسین،وزیر بلدیات جام خان شورو اور وزیر داخلہ سہیل سیال کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایم کیو ایم کی بھوک ہڑتال ، ایم پی اے محمد ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶ شام ۱۱:۳۶ شام

  کراچی(92نیوز)قائد کی زبان بندی، متحدہ کی دوسرے روز بھی بھوک ہڑتال جاری ، بھوک ہڑتال کے دوران ایم پی اے محمد حسین بے ہو ش  ہو گئےہیں نہیں میڈیکل کیمپ منتقل کردیا گیا ہے ۔






تازہ ترین ویڈیوز

دبئی : کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۳ شام ۱۰:۴۳ شام

دبئی(92نیوز)پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 112رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق دبئی میں کھیلے جانیوالے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کے دوسرے اہم میچ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف سے بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۵ شام ۱۰:۲۵ شام

لاہور(92نیوز)وزیراعظم نوازشریف سے بھارتی اداکارہ شرمیلاٹیگور نے ملاقات کی وزیراعظم نے ملاقات کے دوران اداکار دلیپ کمار کی خیریت بھی دریافت کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور اداکارہ شرمیلاٹیگور کی ملاقات لاہور میں ہوئی وزیراعظم نوازشریف نے ملاقات کے دوران Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد : پاکستان کے ننھے منےانجینئرز...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۹:۵۳ شام ۹:۵۳ شام

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان کے سائنسدان اور انجینئرز دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے وہیں ننھے انجینئرزروبوٹ مقابلوں میں ارباب اختیار کو بتارہے ہیں کہ کچرے کے ڈھیروں کو کس طرح ٹھکانے لگایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عدلیہ انسانی حقوق سے منافی آئین کو مسترد...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۹:۳۸ شام ۹:۳۸ شام

جامشورو(92نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر  جمالی کا کہنا ہے کہ کسی  بھی ملک کی معاشی ترقی کے لئے انصاف  بہت  ضروری ہے عدلیہ انسانی حقوق سے منافی آئین کو مستردکرسکتی  ہے کہا سندھ میں سہولتوں  کا فقدان Read More






تازہ ترین ویڈیوز

گوجرانوالہ میں خواتین نے فراڈیئے ٹریول ا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۹:۳۱ شام ۹:۳۱ شام

گوجرانوالا(92نیوز)گوجرانوالہ میں پیسے لینے کے باوجود عمرہ پر نہ بھجوانے والے نجی ٹریول ایجنسی کے مالک کی خواتین نے سر بازار میں خوب دھلائی کی ۔ تفصیلات کےمطابق خواتین نے فراڈ کرنے والے کی بھرے بازار میں وہ درگت بنائی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی :بچوں سے بدفعلی کے الزام میں 2ملزم گ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۸:۵۶ شام ۸:۵۶ شام

کراچی(92نیوز)کراچی پولیس نے بچوں سے زیادتی  کرنے کے الزام میں دو ملزم گرفتار کرلیے دونوں واقعات شیر شاہ  میں پیش آئے ۔ تفصیلات کےمطابق شیر شاہ کے علاقے میں پانچ سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والے ملزم کو پولیس نے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ہریانہ  : بھارتی فوج نے اپنے شہریوں پر فائ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۸:۴۰ شام ۸:۴۰ شام

روہتک(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست ہریانہ میں بھارتی فوج نے اپنے ہی شہریوں پرفائرکھول دیا فائرنگ سے سات افرادہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہرلال نے جاٹ برادری کے مطالبات ماننے کااعلان کرتے ہوئے مظاہرین سے پرامن رہنے کی اپیل کردی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دبئی:اسلام آبادیونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر فی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۸:۳۶ شام ۸:۳۶ شام

دبئی(92نیوز)پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کے دوسرے اہم میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق دبئی میں کھیلے جانیوالے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کے دوسرے اہم میچ میں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : نوجوان لڑکے ،لڑکیاں سمندری ریت می...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۸:۰۳ شام ۸:۰۳ شام

کراچی(92نیوز)صبح کی قدرتی دھوپ مختلف بیماریوں سے بچاتی ہے لیکن اگر یہ دھوپ سمندری ریت پرحاصل کی جائےتواس سےبھی زیادہ مفید ہے۔ تفصیلات کےمطابق سمندری ریت پر بیٹھے نوجوان لڑکےاورلڑکیاں جوکہ صبح کی دھوپ کی پہلی کرن حاصل کرکےمختلف بیماریوں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایم کیو ایم کی جانب سے بھوک ہڑتالی کیمپ دو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۷:۵۶ شام ۷:۵۶ شام

کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم کی جانب سے اپنے قائدکی تقریر پر پابندی کے خلاف  بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی  جاری رہی۔ ایم کیو ایم کے ہڑتالی کیمپ میں  اظہار یکجہتی کے لیئے   وکلاء  کے وفد نے بھی شرکت کی ۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز