Daily Archives: فروری ۸, ۲۰۱۶

بلخ : خود کش حملے میں 3افراد جاں بحق 18زخمی

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۰ شام ۱۱:۵۰ شام

مزارشریف(ویب ڈیسک) افغان صوبے بلخ میں مزار شریف کے قریب ہونے والے خود کش حملے میں تین افراد ہلاک اٹھارہ زخمی ہو گئے ہیں ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کےمطابق  دھماکہ صوبائی دار الحکومت مزار شریف کے قریب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کے پی کے حکومت نے محکمہ صحت میں لازمی سروس...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۰ شام ۱۱:۴۰ شام

پشاور(92نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا دوہرا معیار سامنے آ گیا، ایک جانب پارٹی کے رہنما پی آئی اے ملازمین پر تشدد اور ادارے میں لازمی سروسز ایکٹ کے نفاذ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں تو دوسری Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور : کرین سے ٹکرا کرایک شخص  جاں بحق ،ط...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۳ شام ۱۱:۲۳ شام

  لاہور(92نیوز) لاہور  کے علاقے  گھاس منڈی  میں  میٹرو  ٹرین منصوبے  کی کرین  نے  ایک شخص کی  جان  لےلی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے گھاس منڈی میں میٹرو ٹرین منصوبے پر کام کرنے والی ٹرین سے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شہریارخان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۳ شام ۱۱:۰۳ شام

لاہور(92نیوز)چیئرمین پی سی بی نے ورلڈٹی ٹوئنٹی میں  قومی ٹیم کی شرکت کوحکومتی اجازت سے مشروط کردیا  شہریارخان نے بگ تھری  کے خاتمے اور پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد کو پاکستان کے لیے نئی شروعات قراردیا ۔ تفصیلات کےمطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل  : لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۷ شام ۱۰:۳۷ شام

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 195رنز کا ہدف دیدیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نیب شرجیل میمن اور دیگر پارٹی رہنماؤں کو ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۱ شام ۱۰:۳۱ شام

کراچی(92نیوز)وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ نیب سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن اور دیگر پارٹی رہنماؤں کو ہراساں کررہاہے ۔ شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں ڈالنا انتقامی کارروائی ہے ۔ وفاق نیب Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عمران فاروق قتل کیس کا عبوری چالان چوتھی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۵ شام ۱۰:۰۵ شام

  اسلام آباد(92نیوز)ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا  عبوری چالان چوتھی بار بھی اعتراضات کی نذر ہوگیا تفتیشی افسر کی جانب سے مرتب کئے گئے چالان میں ملزموں کا عمران فاروق کو قتل کرنے کا اعترافی بیان  ٹریول ہسٹری نادرا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی حکومت کا ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کیل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۲ شام ۱۰:۰۲ شام

اسلام آباد(92نیوز)ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے لیے اچھی خبر ہے  نائنٹی ٹو نیوز نے ہیپاٹائٹس کی گولیوں کی قیمت کا معاملہ اٹھایا تو مریضوں کی سنی گئی، حکومت نے گولیاں اصل قیمت سے 800 گنا سستی تیار کرانے کا فیصلہ کرلیا،نئی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ننگرہار : ڈرون حملے میں عمر منصور کے زخمی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۹:۵۰ شام ۹:۵۰ شام

کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں ڈرون حملہ ہو اہے جس میں عمر منصور کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ تفصیلات کےمطابق افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں ڈرون حملے میں طالبان رہنما عمر منصوبے کے زخمی ہونے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

عالمی بنک کے صدر جم یانگ کم دو روزہ دورے پ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۹:۳۹ شام ۹:۳۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)عالمی بنک کے صدر جم یانگ کم دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق عالمی بنک کے صدر جم یانگ کم دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ عالمی بنک کے صدر اپنے دورہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ساؤتھ ایشین گیمز2016 : پاکستان نے بھارت کوہ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

گوہاٹی(سپورٹس ڈٰیسک)بارہویں ساؤتھ ایشین گیمزہاکی میں پاکستان نے بھارت کو 2 کےمقابلے میں ایک گول سے ہرادیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق بارہویں ساوتھ ایشین گیمز کے ہاکی مقابلوں میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو ایک کے مقابلے میں دو Read More






تازہ ترین ویڈیوز

محمد حسیب پراچہ اور تمیزالدین قاضی کی ایئ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۹:۰۷ شام ۹:۰۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی حکومت نے ائیر کموڈور محمد حسیب پراچہ اور ائیر کموڈور تمیز الدین قاضی  کو  ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دیدی ہے ۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق وفاقی حکومت نے ائیر کموڈور محمد حسیب پراچہ اور Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف سا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۸:۵۷ شام ۸:۵۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے خلاف سازش ہورہی ہے۔ مغربی روٹ سے متعلق چین کو آگاہ کیا گیا ہے عمران خان جتنا زور احتجاج پر لگاتےہیں ، اتنا صوبے کی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وائٹ ہاؤس نے زکا وائرس سے لڑنے کیلئے کانگ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۸:۵۱ شام ۸:۵۱ شام

واشنگٹن ڈی سی(ویب ڈیسک)وائٹ ہاؤس نے زکاوائرس سے لڑنے کےلیے کانگریس سے ایک اعشاریہ آٹھ ارب ڈالردینے کامطالبہ کردیا ، ادھراولمپک کمیٹی نے کہاہے کہ زکاوائرس کاخطرہ برقراررہا تودوہزارسولہ کے اولمپک مقابلوں کےلئے کھلاڑیوں کوبھیجنامشکل ہوجائے گا۔ تفصیلات کےمطابق امریکا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل  : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا لاہور ق...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۸:۴۰ شام ۸:۴۰ شام

  دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کے کپتان سرفراز احمد Read More






تازہ ترین ویڈیوز