Daily Archives: فروری ۲, ۲۰۱۶

مک مکا ثابت ہو تو وزیراعظم کے خلاف ریفرنس ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹ شام ۱۱:۱۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ مک مکا کا الزام ثابت ہو جائے تو وزیر اعظم کے خلاف ریفرنس دائر ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس ٹھوس ثبوت ہیں تو ان کے خلاف تحقیقات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر کا مستعفی ہو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۴ شام ۱۰:۳۴ شام

اسلام آباد(92نیوز)چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر نے استعفا دینے کا اعلان کر دیا ہے ،ان کا کہنا تھا کہ  میں آج کے واقعہ کی ذمہ داری  قبول کرتے ہوئے اپنے استعفا کا اعلان کر تا ہوں ۔ چیئرمین پی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : پی آئی اے کے جاں بحق ملازمین کی تع...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۷ شام ۱۰:۱۷ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں احتجاج کے دوران پی ائی اے کے مرنے والے ملازمین کی تعداد تین ہوگئی ہے ۔ دم توڑنے والا پی آئی اے  کا ملازم زبیرایچ آر اسسٹنٹ تھا۔






تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل : پانچوں ٹیموں کے انٹرنیشنل کھل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۶ شام ۱۰:۰۶ شام

  دبئی(92نیوز)پاکستان سپر لیگ کی تیاریاں عروج پر، پانچوں ٹیموں کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے کیمپ جوائن کرلیے، بلے بازوں اور باؤلروں کو منتخب کرنے کے لیے کوچز نے آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں بھاری بھر کم تربیتی سیشن کروائے۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

آئیووا : پارٹی الیکشن میں ہلری کلنٹن کام...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

  واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا پہلا الیکشن مکمل ہو گیا ہے ریاست آئیووا  کے پارٹی الیکشن میں ہلری کلنٹن کامیاب ہو گئیں۔ ہلری کلنٹن نے سینڈرز سےصرف اعشاریہ 2فیصد زیادہ ووٹ لیے ہیں جبکہ ری پبلکن Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کیرالہ : ہندو انتہا پسندوں نے مسلمان نوجو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۹:۵۴ شام ۹:۵۴ شام

کیرالہ(ویب ڈیسک)تمام تر  تنقید  اور احتجاج کے باوجود بھی بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ظلم  کم نہیں  ہوسکا ہندو انتہا پسندوں نے  ایک  مسلمان نوجوان کو ڈنڈے مار مار کر ،موت کی گھاٹ اتار دیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق بھارت Read More






تازہ ترین ویڈیوز

لاہور : غیر قانونی طور پر رہائش پذیر بھارت...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۹:۴۸ شام ۹:۴۸ شام

لاہور(92نیوز)لاہور پولیس نے پاکستان میں غیرقانونی طور پر رہائش پذیر بھارتی باشندے کو پکڑ لیا پولیس کے مطابق ملزم شناخت تبدیل کرکے پاکستان میں رہ رہا تھا۔ پولیس کے مطابق بھارتی باشندہ افضل احمد عرصہ دراز سے پاکستان میں اپنی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ملازمین کی ہڑتال پر انتظامیہ کا متبادل آ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۹:۴۳ شام ۹:۴۳ شام

  لاہور(92نیوز)ملازموں کی ہڑتال پر پی آئی اے انتظامیہ نے متبادل آپشنز پر سوچ بچار شروع کر دیا ہے۔ نجی ایئرلائنز کے پائلٹس کی خدمات حاصل کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں جبکہ غیر ملکی ایئرلائن سے رابطوں پر  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : پی آئی اے ملازمین پر گولی چلا کر س...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۹:۴۱ شام ۹:۴۱ شام

کراچی(92نیوز)کراچی کا امن کس کو نہیں بھایا کون شہر قائد کی روشنیوں کو پھر گل کرنا چاہتا ہے وہ  کون تھا جس نے  پی آئی  اے ملازمین کے  ہجوم میں  گولی چلائی معصوم کی جان لی اور سکیورٹی اداروں کو  Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تیل کی قیمت پاکستان میں ایشیائی ممالک میں...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۹:۱۹ شام ۹:۱۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات  پرویز رشید نے کہا ہے کہ تیل کی قیمت پاکستان میں ایشیائی ممالک میں سے سب سے کم ہے ۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعوی کیا Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بلوچستان پاکستان کا مستقبل ،سی پیک منصوب...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۹:۱۴ شام ۹:۱۴ شام

کوئٹہ(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے سی پیک منصوبہ ملک کےلئے گیم چینجر ثابت ہو گا۔ تفصیلات کےمطابق کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں پر امن اور خوشحال بلوچستان کے موضوع پر منعقدہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی میں احتجاج کرنیوالوں پر پولیس اور ر...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۹:۰۹ شام ۹:۰۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے پی آئی اے نجکاری کے خلاف احتجاج کو سیاسی کھیل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں احتجاج کرنے والوں پر پولیس اور رینجرز نے گولی نہیں چلائی بلکہ جلوس کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم سے سپیکر بلوچستان اسمبلی کی ملا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۷:۵۷ شام ۷:۵۷ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے ترقیاتی ایجنڈے میں بلوچستان سر فہرست ہ بلوچستان  میں امن وخوشحالی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیر اعظم نواز شریف سے سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید درانی نے ملاقات Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پی آئی اے پر ہونیوالی سیاست پاکستان کے خ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۷:۴۷ شام ۷:۴۷ شام

ساہیوال(92نیوز)وزیراعظم نواز شریف  قومی ائیر لائن کے معاملے پر بول اٹھے اور کہا کہ  پی آئی اے میں سیاست ہو رہی ہے  جو  پاکستان کے خلاف  ہے  انہوں نے خبردار کیا کہ ہڑتالیں کرنے والوں کو  نتائج بھگتنا  ہوں  گے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

پشاور : ڈاکٹروں نے مطالبات منظور نہ ہونے پ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۶ ۷:۴۰ شام ۷:۴۰ شام

پشاور(92نیوز)خیبرپختونخوا حکومت اور ڈاکٹروں کے درمیان ٹھن گئی  ڈاکٹروں نے مطالبات منظور نہ ہونے پر پشاور کے تینوں تدریسی اسپتالوں میں کل سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کےمطابق پشاور کے تین بڑے تدریسی اسپتالوں کو خودمختاری دینے کے معاملے Read More






تازہ ترین ویڈیوز