Daily Archives: جنوری ۱۳, ۲۰۱۶

پنجاب میں کوئی فرشتے حکومت نہیں کررہے  : م...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲ شام ۱۱:۵۲ شام

مٹھی(92نیوز)مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پنجاب میں بھی دہشت گردی ہے وہاں کوئی فرشتے حکومت نہیں کررہے بلاول بھٹو زرداری بچے نہیں، وہ سیاسی قیادت میں ایسا باب لکھیں گے جو صدیوں تک یاد رہے گا۔ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ایم کیو ایم نے ملک میں 20صوبوں کے قیام کے ح...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۶ شام ۱۱:۴۶ شام

اسلام آباد(92نیوز)متحدہ قومی موومنٹ نےملک میں 20 صوبوں کےقیام کےحق میں قومی اسمبلی میں قراردادجمع کروادی۔ تفصیلات کےمطابق ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کی طرف سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ نئےصوبوں کےقیام سےحکومتی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

احتجاج سے تنگ پنجاب حکومت نے نابینا افراد...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲ شام ۱۱:۴۲ شام

لاہور(92نیوز)غربت اور بیروزگاری سے ستائے نابینا افراد صوبائی دارالحکومت میں زنجیرعدل ہلاتے اور احتجاج کرتے رہے مگر حکمرانوں کے کانوں پر کوئی جوں تک نہ رینگی نوربصارت سے محروم احتجاجی مظاہرین کو پہلے ہوٹلوں میں محصور کیا گیا بعد ازاں Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نظارت میں لگنے والے آگ نے کئی گھروں کی جم...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱ شام ۱۱:۴۱ شام

  کراچی(92نیوز)کراچی کی نظارت میں آگ لگ جانے سے کئی گھروں کی جمع پونجی اور چھتیں چھن گئیں جبکہ نظارت میں ہونے والی بد عنوانیوں کے شواہد بھی مٹ گئے اس پراسرار آگ نے کیا کچھ جلا ڈالا۔ تفصیلات کےمطابق Read More






تازہ ترین ویڈیوز

کراچی : پٹرول پمپ لوٹنے کی کوشش، سکیورٹی گ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۹ شام ۱۰:۲۹ شام

کراچی(92نیوز)کراچی میں پٹرول پمپ لوٹنے کی کوشش،،بہادر سکیورٹی گارڈ نے ناکام بنا دی،،نائنٹی ٹو نیوز نے واقعے  کی سی سی ٹی وی  فوٹیج حاصل  کرلی ہے۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں دو روز قبل موٹر سائیکل سوار Read More






تازہ ترین ویڈیوز

شہریوں کوہراساں کرکے رشوت لینے والا اے ای...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۹:۴۳ شام ۹:۴۳ شام

  کراچی(92نیوز)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پولیس اور رینجرز نے کارروائی کر کےاے ایس آئی اور اس کے  پانچ ساتھیوں کو گرفتار کرلیا ملزموں پر  شہریوں کو ہراساں کرکے رشوت بٹورنے کا الزام ہے ملزموں کاسرکاری اسلحہ اور موبائل Read More






تازہ ترین ویڈیوز

دبئی میں پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۹:۳۱ شام ۹:۳۱ شام

  لاہور(92نیوز)پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں کی دبئی میں ملاقات ہوئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پٹھان کوٹ حملے کے بعد کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور پاک بھارت سیکرٹری خارجہ کی ملاقات کے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف اسلامی فوجی اتحاد کے حوالے سے پ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۹:۱۰ شام ۹:۱۰ شام

راولپنڈی(92نیوز)تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف  او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس سے قبل فوجی اتحاد کے حوالے سے پارلیمانی جماعتوں کو اعتماد میں لیں کہتے ہیں کہ پاکستان کو ایران Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے قطر سے ایل این جی ک...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۵۸ شام ۸:۵۸ شام

  اسلام آباد(92نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے قطر سے ایل این جی کی درآمد کے معاہدے کی منظوری دے دی  پی ایس او کو قطر گیس کمپنی سے ایل این جی کا معاہدہ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ پاکستان سالانہ Read More






تازہ ترین ویڈیوز

بجلی کی تقسیم کا رکمپنیوں نے صارفین سے 24ا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۴۹ شام ۸:۴۹ شام

اسلام آباد(92نیوز)وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 24 ارب 93 کروڑ روپے وصول کرنے ہیں اور صوبائی حکومتیں بھی 33 ارب 15 کروڑ روپے کی نادہندہ ہیں۔ تفصیلات کےمطابق قومی اسمبلی Read More






تازہ ترین ویڈیوز

ڈی جی ملٹری آپریشنز کا دورہ افغانستان ،ا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۴۲ شام ۸:۴۲ شام

  راولپنڈی(92نیوز)ڈی جی  ملٹری آپریشنز نے افغانستان کا دورہ کیا اور افغان ہم منصب سے ملاقات کی، ملاقات میں بارڈر کوارڈینیشن  اور دوطرفہ فوجی رابطوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز میجر جنرل ساحر شمشاد Read More






تازہ ترین ویڈیوز

تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید5 بچے جاں بح...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۴۰ شام ۸:۴۰ شام

تھرپارکر(92نیوز)تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید پانچ بچے جاں بحق ہوگئے ہیں  تیرہ دن میں بچوں کی ہلاکتیں بیالیس تک پہنچ گئی ہیں ۔ دوسری طرف سندھ حکومت نے سب اچھا کی رٹ لگا رہی ہے ۔ نثار کھوڑو کہتے Read More






تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد، پشاور، چارسدہ اور دیگر شہروں ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۱۳ شام ۸:۱۳ شام

اسلام آبا د(92نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور، چارسدہ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت چار Read More






تازہ ترین ویڈیوز

غیر بینکاری مالیاتی اداروں کی  ترقی میں ڈ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۸:۰۶ شام ۸:۰۶ شام

کراچی(92نیوز)گورنر اسٹیٹ  بنک محمود اشرف وتهرا  کا کہنا ہے کہ غیر بینکاری مالیاتی اداروں کی ترقی میں ڈیپازٹرز کا عدم تحفظ ہے ڈیپازٹرز کے تحفظ کے قانون سے این بی ایف آئی کو فائدہ ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق گورنر اسٹیٹ بنک Read More






تازہ ترین ویڈیوز

امن وامان کے قیام میں کسی قسم کی کوتاہی بر...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۶ ۷:۵۷ شام ۷:۵۷ شام

کوئٹہ(92نیوز)وزیر اعلی بلوچستان  نواب ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ امن وامان کے قیام میں  کسی قسم کا کوئی  کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ۔ تفصیلات کےمطابق کوئٹہ  میں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری کی زیر صدارت امن و Read More






تازہ ترین ویڈیوز